کالم

علماء ہند کا ذہنی و فکری تضاد

علماء ہند کا ذہنی و فکری تضاد

بیرسٹر حمید باشانی جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے فرمایا ہے کہ وہ بھارت میں سیکولرازم کے لیے جان دینے کے لیے تیار ہیں۔ایسا انہوں نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارت کے کسی ممتاز عالم دین نے ایسا بیان دیا ہے۔بھارت کے بیشتر علمائے […]

· Comments are Disabled · کالم
زمانہ آتش۔۔۔ وسط ایشیا کا سفرنامہ

زمانہ آتش۔۔۔ وسط ایشیا کا سفرنامہ

آصف جیلانی تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں نہضت اسلامی کے دفتر میں جماعت کے سربراہ محمد شریف ہمت زادہ سے ملاقات کے بعد میں جب رخصت ہونے لگا تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے انہوں نے میرے دل میں چھپی ہوئی خواہش بھانپ لی ہو۔ شفقت آمیز مسکراہٹ کے ساتھ انہوں نے کہا کہ دفتر سے تین گلیاں چھوڑ کر، […]

· Comments are Disabled · کالم
جواہر لعل یونیورسٹی میں بدامنی

جواہر لعل یونیورسٹی میں بدامنی

کلدیپ نائر بعض مسلم بنیاد پرست طلبہ نے جن کی تعداد پانچ چھ سے زیادہ نہیں تھی ، جے این یو کی اعتدال پسند شبیہ کو برباد کیا اور ہندوستان کی تباہی کی خواہش کا اظہار کرنے والے نعرے لگائے ۔ یہ سوال ملک کے بٹوارے سے پہلے بھی سامنے آیا تھا کہ کیا طلبہ کو سیاست میں حصہ لینا […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اور چائنا پاک اکنامک  کوریڈور

بلوچستان اور چائنا پاک اکنامک کوریڈور

عزت بلوچ ۔سیکریٹری جنرل بی ایس او آزاد پاکستانی قبضے سے چھٹکارا پانے کے لئے بلوچ آزادی کی تحریک 6دہائیوں سے زیادہ عرصے سے جاری رہنے کی وجہ سے طویل تحریکوں میں سے ایک ہے۔ بلوچستان میں آزادی کے لئے لڑی جانے والی جنگ عوام سے اُبھرنے والی تحریک ہے جو کہ انسان کے فطری جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
مصطفیٰ کمال اور رؤف کلاسرا کا بھونڈا پراپیگنڈہ

مصطفیٰ کمال اور رؤف کلاسرا کا بھونڈا پراپیگنڈہ

عظمٰی اوشو متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم کے دو اہم رہنماؤں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے گزشتہ ہفتے کراچی پہنچ کر ایک پریس کا نفرنس کے ذریعے ارتعاش پیدا کرنے کی کوشش کی جس میں کا فی حد تک وہ کامیاب رہے جس میں ان کا کمال کم اور الیکٹرانک میڈیا کی ریٹنگ کی دوڑ میں بازی […]

· 1 comment · کالم
عراق میں چند روز

عراق میں چند روز

افتخار گیلانی داعش کے ساتھ برسرپیکار عراق کی نیم فوجی رضا کار تنظیم حشد الشعبی کی العباس بریگیڈ کے کمانڈروں نے جب ہمیں کربلا شہر کے نواح میں اپنے ٹریننگ کیمپ میں لے جانے کی پیشکش کی ، تو عراق دورہ پر آئے ہندوستانی صحافیوں کی رگِ صحافت پھڑک اٹھی ۔ خصوصاً الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ساتھی کچھ زیادہ ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
مالک کے نزدیک بے وقوف کی تعریف 

مالک کے نزدیک بے وقوف کی تعریف 

فرحت قاضی صبر اور محنت سے مالک کو فائدہ پہنچتا ہے لہٰذا یہ اعلیٰ صفات ہیں لالچ سے نقصان ہوتا ہے اس لئے یہ برا عمل ہے۔ اگرچہ مالک اور ملازم کے مابین کام کی نوعیت،محنت ، اوقات کار،ہفتہ وار چھٹی اور ماہانہ اجرت کا معاہدہ طے ہوا ہوتا ہے تاہم وہی مالک اپنے نوکر کو کبھی ٹوکتا اور کبھی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا اس وحشت اور درندگی کا کوئی خاتمہ بھی ہے؟

کیا اس وحشت اور درندگی کا کوئی خاتمہ بھی ہے؟

فضل ربی راہی ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں کچہری کے احاطے میں خود کش حملہ میں 20 افراد اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تحریک طالبان کے گروپ جماعت الاحرار نے دھڑلے سے اس مذموم کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ جماعت کے ترجمان احسان اللہ احسان نے ہمیشہ کی […]

· Comments are Disabled · کالم
مصطفٰی کمال، کٹھ پتلی کا کھیل اور کچھ سوال

مصطفٰی کمال، کٹھ پتلی کا کھیل اور کچھ سوال

منیرسامی پاکستان میں بدنصیب کراچی والوں سے کھیلے جانے والے مسلسل کھیل میں اکثر نئی پرانی کٹھ پتلیاں بھی اچھلتی کودتی، اٹھلاتی، ناچ ناچتی اور دھمال ڈالتی نظر آتی ہیں۔ یہ کھیل کم از کم پچاس سال سے جاری ہے، جس کے ڈانڈے بہر صورت ایک سابق فوجی آمر فیلڈ مارشل ایوب خان ہی سے سلسلہ وار ملتے جاتے ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
تحفظ خواتین بل کی مخالفت کیوں؟

تحفظ خواتین بل کی مخالفت کیوں؟

عظمٰی اوشو خواتین کے حقوق کے حوالے سے بل کیا پاس ہوا اک آہ و بکا شروع ہو گئی،جس کا سارا ذمہ مذہبی جماعتوں نے اٹھا رکھا ہے ۔جس میں خاندان ٹوٹنے سے لے کر نہ جانے کیا کیاجواز پیش کیے جا رہے ہیں۔ سوال تو یہاںیہ بھی اٹھتا ہے کہ کیا تشدد سے خاندان بچ سکتا ہے اور کیا […]

· Comments are Disabled · کالم
ممتازقادری اورمصطفیٰ کمال، دو مختلف ٹیسٹ کیس

ممتازقادری اورمصطفیٰ کمال، دو مختلف ٹیسٹ کیس

رزاق کھٹی پاکستان میں اکثر اتفاق بھی منصوبہ بندی سے ہوتے ہیں! اس بار بھی ایسا ہی ہوا ہے۔ ممتاز قادری کی پھانسی اور مصطفیٰ کمال کی دبئی سے آمد ساتھ ساتھ ہوئی ہیں۔ دونوں واقعات پر ریاست کا رد عمل حیران کن ہے۔ ممتاز قادری کو ملنے والی حمایت کا تعلق جذباتی دینی دلیل سے جڑا ہوا ہے۔ اور […]

· 1 comment · کالم
کشمیری عوام کے لیے آزادی کا مطلب بھارت اور پاکستان د ونوں سے آزادی ہے

کشمیری عوام کے لیے آزادی کا مطلب بھارت اور پاکستان د ونوں سے آزادی ہے

کشمیر کے لوگ دہلی و اسلام آباد میں کچھ لوگوں کی سازشوں کا شکار چلے آ رہے ہیں جنکے ذہن توسیع پسندانہ ہیں ممتازکشمیری لیڈر راجہ مظفر سے انٹرویو ڈاکٹرقیصرعباس سوال: آپ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں کافی عرصے تک سرگرم رہے ہیں۔ اس جدوجہد میں آپ کس طرح سے شریک ہوئے اور اس میں آپ کا کیا کردار […]

· 1 comment · کالم
یہ اک لمحہ فکریہ ہے

یہ اک لمحہ فکریہ ہے

بیرسٹر حمید باشانی ممتاز قادری کی موت پر مجھے کوئی خوشی نہیں ہوئی۔ میں سزائے موت کے سخت خلاف ہوں۔میرے نزدیک کسی انسان کو کسی انسان کی جان لینے کا کوئی حق نہیں ہے۔جان کے بدلے جان لینے کا تصورہی بنیادی طور پر غیر انسانی ہے اور یہی بات ریاست پر بھی صاد ق اتی ہے۔اگر ایک انسان کو دوسرے […]

· 1 comment · کالم
مصطفی کمال ۔ ایم کیو ایم اور آنے والے دن

مصطفی کمال ۔ ایم کیو ایم اور آنے والے دن

سبط حسن گیلانی۔ لندن مصطفی کمال کا کمال یہ تھا کہ سارا دن اور رات گئے تک پاکستانی ٹی وی سکرین پر کوئی دوسرا نہیں دکھا۔ آج 3مارچ کو تمام میڈیا کی برات کے وہی دولہا تھے۔اس سے بھی حیران کن یہ تھا کہ شام کے تمام اہم ترین ٹی وی ٹاک شوز میں وہ پوری طرح موجود تھے۔اس طرح […]

· Comments are Disabled · کالم
مہرگڑھ کی تہذیب علی گڑھ کے لونڈوں کی باقیات سے ہضم نہیں ہوتی

مہرگڑھ کی تہذیب علی گڑھ کے لونڈوں کی باقیات سے ہضم نہیں ہوتی

شہداد بلوچ جون ایلیا نے بھی کیا خوب کہا تھا کہ ’’پاکستان یہ سب علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت تھی ۔ ‘‘ علی گڑھ کے لونڈوں کے وارث جوکہ اپنی تاریخ و آباؤ اجداد سے اس قدر شرمندہ ہیں کہ وہ اپنی جڑوں کو بُھلا کر اپنی شناخت کبھی عربوں، ایرانیوں، افغانوں اور نجانے کس کس میں ڈھونڈتے نظر […]

· 1 comment · کالم
گمنام قاتل

گمنام قاتل

غالب کمال مورخہ 29 فروری 2016 کو سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی، جس سے ملک کے مختلف حصوں میں اس کے حامیوں نے اسے شہید کا خطاب دیا اور اس کی تعریف کے گن گائے جا رہے ہیں، بظاہر ایسا معلوم ہو رہا ہے جیسے ممتاز قادری کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، مگر […]

· 1 comment · کالم
شرمین تجھے سلام

شرمین تجھے سلام

عظمیٰ اوشو  شرمین عبید چنائے نے پاکستان کا بد نما چہر ہ پوری دنیا کے سامنے دکھا کر ملک کو بد نام کیا اور اس کے بدلے میں آسکر ایوارڈ کی حقدار ٹھہری ۔ کچھ لوگ مسلسل یہ نوحہ پڑھ پڑھ کے ہلکان ہوئے جاتے ہیں ،ان کی نظر میں پاکستان میں غیرت کے نام پر عورت کاقتل عالمی سازش […]

· 1 comment · کالم
غربت اور بے وقوفی 

غربت اور بے وقوفی 

فرحت قاضی ہمارے پختون پس ماندہ دیہات میں غربت کو عموماً نعمت خداوندی سمجھا جاتا ہے۔ ایک دیہہ میں شہر کی نسبت زیادہ غربت ہوتی ہے اس میں پائی پائی کے محتاج بھی ہوتے ہیں ان کے ہاتھ ہمہ وقت خان خوانین کے آگے پھیلے رہتے ہیں ان کو ہر لمحہ یہ احساس رہتا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت […]

· Comments are Disabled · کالم
ممتاز قادری ایک سماجی مظہر

ممتاز قادری ایک سماجی مظہر

سبط حسن گیلانی۔ لندن کردار اور رویے انفرادی ہوں یا اجتماعی۔اپنے چھوٹے موٹے مظاہر سے ہی پہچانے جاتے ہیں کہ ان میں کتنا دم خم ہے۔ گہرائی اور گیرائی کا مادہ کتنا ہے۔بدلتی ہوئی دنیا کے تقاضوں کے مطابق ڈھلنے کی سکت کتنی ہے۔جدید تہذیب و تمدن سے کتنا اثر قبول کیا ہے۔تحقیقات و ایجادات سے کتنا استفادہ کیا ہے۔انہی […]

· Comments are Disabled · کالم
قومی اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کی کاروائی کا جائزہ

قومی اسمبلی کی سپیشل کمیٹی کی کاروائی کا جائزہ

ڈاکٹر پرویز پروازی سنہ 1974ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک سپیشل کمیٹی کی حیثیت سے جماعت احمدیہ کے من مانے عقائد کی بنا پر احمدیوں کو ناٹ مسلم قرار دیا۔ اس کمیٹی کی ساری کارروائی خفیہ تھی۔ اب آکے عدالت عالیہ لاہور کے حکم پر اسے شائع کیا گیا ہے۔ کینیڈا کے ایک وکیل جناب بشیر احمد خاں […]

· 1 comment · کالم