کالم

جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی اسلام مخالف کیوں؟

جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی اسلام مخالف کیوں؟

مقبول ملک۔بون جرمنی جرمنی میں پہلے تارکین وطن اور پھر اسلام کی مخالفت شروع کر دینے والی سیاسی جماعت ’متبادل برائے جرمنی‘ یا اے ایف ڈی کا ایک دو روزہ ملک گیر کنوینشن جنوبی جرمن شہر شٹٹ گارٹ میں ہفتہ تیس اپریل کو شروع ہوا۔ اس موقع پر دائیں بازو کی اس پاپولسٹ پارٹی کے مخالفین کی طرف سے مظاہروں […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچ لاپتہ افراد: ریاست پاکستان کااقبالِ جرم

بلوچ لاپتہ افراد: ریاست پاکستان کااقبالِ جرم

ہمگام   بلوچستان گذشتہ اڑسٹھ سالوں سے شدید فوجی جارحیت ، قتل و غارت اور ایک منظم نسل کشی کا شکار رہا اور اس پر مستزادیہ کہ شدید تشدد کاشکار بننے کے باوجود یہ خطہ عالمی برادری ، اقوام متحدہ ، انسانی حقوق کے اداروں اور میڈیا کی طرف مجرمانہ خاموشی اور بدترین نظراندازی کا بھی سامنا کرتا رہا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
06 May 1978, Kabul, Afghanistan --- Noor Mohammad Taraki, head of the Afghan Revolutionary Council, delivers a speech at a press conference. --- Image by © Kapoor Baldev/Sygma/Corbis

افغان ثور انقلاب اور پاکستان کے رجعت پسند 

عبد الحئی ارین افغانستان میں جب 27اپریل 1978کو عظیم عوامی ثور انقلاب استاد نور محمد ترکئی کی سربراہی میں خلق پارٹی کے عظیم سپوتوں نے برپا کیا تو اس کے خلاف ملک کے اندر چھوٹے پیمانے پر جبکہ ہمسایہ ممالک کی جانب سے فریب ناتمام کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔ بی بی سی سمیت پاکستانی اخبارات نے اس عوامی وسماجی […]

· 5 comments · کالم
بنے ہیں اہلِ ہَوَس مُدّعی بھی مُنصف بھی

بنے ہیں اہلِ ہَوَس مُدّعی بھی مُنصف بھی

منیر سامی ٓآپ نے سیمورؔہرش Seymour Hersh کا نام تو سنا ہوگا۔ وہ دنیا کا ایک معروف صحافی ہے جسے اپنی خبروں اور رائے کے لیئے پلٹزر انعام بھی ملا ہے۔ یہ وہی صحافی ہے جس نے ویتنام کے ایک گائوں میں امریکی قتل و غارت گری کی خبر دی تھی، اور پھر عراق میں ابو غرائب کی جیل میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سراج الحق کے اثاثے

سراج الحق کے اثاثے

لیاقت علی ایڈوکیٹ سینٹ آف پاکستان کے موجودہ اراکین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اپنے اثاثوں کی جو تفصیلات جمع کرائی ہیں ان کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق سینٹر ز میں سب سے زیادہ غریب ہیں۔ سراج الحق پیشے کے اعتبار سے سکول ٹیچر ہیں اور کے پی کے اسمبلی کا رکن منتخب ہونے سے قبل اپنے […]

· 1 comment · کالم
این جی اوز کا فلسفہ اورسکولوں کی پرائیویٹائزیشن

این جی اوز کا فلسفہ اورسکولوں کی پرائیویٹائزیشن

ارشد نذیر پاؤلو فریرے ایک پرتگالی ماہرِ تعلیم تھا۔جس نے1968ء میں ’’مظلوموں کا نصاب‘‘ یا لکھی۔ یہ کتاب دراصل برازیلین بالغوں کی تعلیم کے لئے لکھی گئی تھی۔اس کتاب میں فریرے نے ماہرِ تعلیم کی حیثیت سے سامراج ، سامراجیت اور ان کی بنائی گئی کالونیوں کے تعلق کا مارکسی نقطہِ نظر سے جائزہ لیا ہے ۔ اس میں استاد […]

· Comments are Disabled · کالم
پراکسی وار ز کی سیاست ؟

پراکسی وار ز کی سیاست ؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل ہر کوئی پراکسی وار کی بات کر ہا ہے۔مگر پراکسی وار کا ترجمہ کوئی نہیں کرتا۔یا یوں کہہ لیجیے کہ اس کا ترجمہ کرنے کی کوئی جرأت نہیں کر پا رہا۔پراکسی کا لفظ ڈکشنری میں موجود ہے۔اس کا ترجمہ بھی۔مگر انگلش ، اردو ڈکشنری میں لفظ پراکسی کو وار کے ساتھ جوڑ کر کئی نہیں […]

· 1 comment · کالم
سات خون معاف

سات خون معاف

جنید الدین کہتے ہیں کسی زمانے میں تین دوست تھے جو کہ ہم جماعت بھی تھے اورذ ہانت میں بھی ایک دوسرے سے بڑھ کر تھے۔ ایک دن بیٹھے ہوئے انہوں نے آپس میں وعده کیا کہ ان میں سے جو کوئی بهی اعلئ حکومتی عہدہ پر پہنچے گا یعنی جس کو بادشاه کا قرب نصیب ہو گا وه دوسرے […]

· Comments are Disabled · کالم
مالک کی دوغلی شخصیت

مالک کی دوغلی شخصیت

فرحت قاضی خوشحال خان خٹک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے وہ جنگجو اور حکیم ہی نہیں تھے بلکہ ان کی شاعری میں علم و حکمت کے موتی جابجا اور بکھرے ملتے ہیں۔ ایک لکھاری ان کی شخصیت کے ان تمام پہلوؤں کو سامنے لاتا ہے یا ایک ہی پہلو کو نمایاں کرتا ہے۔ اس کا انحصار لکھنے والے اور […]

· Comments are Disabled · کالم
بدعنوانی کی دلدل میں دھنسی پارٹی اور بلاول کو درپیش چیلنجز

بدعنوانی کی دلدل میں دھنسی پارٹی اور بلاول کو درپیش چیلنجز

رزاق کھٹی محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلزپارٹی آہستہ آہستہ جس تنظیمی بحران کا شکار ہونے لگے تھی، وہ بحران اب اپنی مکمل شدت کے ساتھ ابھر کر سامنے آگیا ہے۔ پارٹی کے سینئر رہنما اس حوالے سے نہ صرف پریشان ہیں، بلکہ پرامید بھی ہیں کہ وہ اس بحران سے نکل جائیں گے۔ محترمہ بے نظیر […]

· Comments are Disabled · کالم
ادھورا احتساب

ادھورا احتساب

حیدر چنگیزی یہ بلا شبہ ایک حقیقت ہے کہ احتساب وہ واحد راستہ ہے جس سے نہ صرف ملک میں گڈُ گورننس کو یقینی بنایا جا سکتا ہے بلکہ مساوات ، انصاف اور جمہوریت کے دائرے کو بھی وسیع سے وسیع تر کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان میں جہاں پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم میاٍں نواز شریف صاحب […]

· Comments are Disabled · کالم
گڈ بائی لینن

گڈ بائی لینن

سلمیٰ اعوان اخبارات میں چھپنے والی اِس خبر کو کتنے لوگوں نے پڑھ کر کیا کیا نہیں سوچاہوگا۔کہ ماضی کی اِس عظیم انقلابی شخصیت کو ایک دن یہ بھی دیکھنا تھا کہ حکمران یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے بیشتر ارکان کی جانب سے چلائی جانے والی اِس مہم میں یہ مطالبہ کہ دارلحکومت کے مرکز میں لینن کے مقبرے کی موجودگی […]

· 1 comment · کالم
انسانوں کا سدھانا

انسانوں کا سدھانا

سبط حسن شیر کو پنجرے میں ڈالنے کے بعد اس کے سامنے گھاس پھوس رکھی گئی تاکہ اسے کھاکر وہ اپنی بھوک مٹالے۔ ملازمین نے چڑیا گھر کے انچارج سے کہا کہ شیر گوشت خور ہے، بھلا گھاس پھوس کیسے کھاسکتا ہے! انچارج نے کہا کہ اسے یہاں اسی پر گزارہ کرنا ہوگا۔۔۔!!۔ اپنے سامنے گھاس دیکھ کر شیر کو […]

· 2 comments · کالم
”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

”بڑوں‘‘ کے ہاتھوں استعمال ہونے والے”چھوٹو گینگ”

ارشد نذیر غلام رسول عرف چھوٹو کے کیس میں دو زاویوں سے تفتیش بہت ضروری اور اہم ہے۔ ایک تو یہ کہ پولیس کس قانون کے تحت ایسے’’ مخبر‘‘ رکھتی ہے اور اُن سے ’’مخبری‘‘ کراتی ہے ۔کس حد تک مخبری کی گنجائش ہوتی ہے۔ مخبراور پولیس کے درمیان کون سا قانونی معاہدہ ہوتا ہے ۔ مخبر دراصل دونوں اطراف […]

· 1 comment · کالم
امبیڈکر کے نام پر سیاست

امبیڈکر کے نام پر سیاست

ظفر آغا پچھلے چند دنوں اور بالخصوص 14 اپریل کو سارے ہندوستان میں صرف ایک نام گونج رہاتھا وہ ٹی وی ہو، اخبار ہو یا ملک کی سیاسی پارٹیاں ہر جگہ اور ہر کوئی اسی نام کا رٹ لگا رہا تھا اور اسی کے مجسمہ کے آگے سر جھکائے ہوئے تھا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے لیکر اُتر پردیش کی […]

· Comments are Disabled · کالم
جدید دنیا کے تقا ضے

جدید دنیا کے تقا ضے

بیرسٹر حمید باشانی کویت کی خاتون پروفیسر الجاسم نے کوئی نئی بات نہیں کہی۔ایک مدت سے عرب اور اسلامی دنیا کے سنجیدہ دانشور حلقے سیاست کو مذہب سے علیحدہ کھنے پر زور دے رہے ہیں۔مگر الجاسم کے خلاف کویت میں ایک طوفان کھڑا ہو گیا۔ان کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ چلانے اور ان کو اپنی ملازمت سے بر خواست […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان

ناروے کے جواں سال معروف سیاستدان و ڈپٹی مئیر یوسف گیلانی سے انٹرویو  انٹرویو: زیب محسود،درامن ،ناروے ناروے نہ صرف امیر بلکہ ایک مثالی فلاحی ریاست بھی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ یہاں بسنے والے مسلمانوں کا کہنا ہے کہ یہ بنا کلمہ کے ایک مسلم ریاست اور معاشرہ ہے جس کا ذکر تو تاریخ میں تو ملتا ہے مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

پختون،پشتون،پٹھان،افغان ۔دوسرا حصہ

فرحت قاضی انگریز سرکارکی ان پالیسیوں کے اس تسلسل کا سب سے زیادہ نقصان پختون کو پہنچا قبائلی علاقہ جات میں زراعت اور صنعت میں کسی ایک شعبہ کو بھی ترقی نہیں دی گئی البتہ اسلحہ،منشیات اوربیرون ممالک کے مال کی خرید و فروخت اور سمگلنگ کو فروغ ملا اسلحہ وہتھیار کی فراوانی کے باعث ہر قبائلی نوجوان کے کندھے […]

· Comments are Disabled · کالم
سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

سادھو بھی قاتلوں کی زباں بولنے لگے

رشید الدین مون سون کے آغاز کے ساتھ ہی جس طرح مینڈک نکل آتے ہیں، ٹھیک اسی طرح انتخابات کے ساتھ ہی نفرت کے سوداگر بھی سیاسی افق پر نمودار ہوجاتے ہیں۔ نفرت کی سیاست کے ذریعہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے پرچارکوں کی جو ٹیم تشکیل دی گئی تھی، ان کے چہروں اور بیانات سے عوام عاجز آچکے ہیں۔ لہذا […]

· Comments are Disabled · کالم
شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

شام سے روسی فوجی انخلاء ،ممکنہ عوامل وپیش منظر

میراث زِروانی روس کا کسی پیشگی اطلاع کے بغیر شام سے اچانک اپنی افواج کی واپسی کا اعلان دنیا کیلئے باعث حیرت تھا ، حیرانی کی وجہ شام میں جاری جنگ کے کسی فیصلہ کن انجام یانتیجے سے قبل ہی روسی انخلاء کا اقدام بنی ،دنیا بھر سے سامنے آنے والا ردعمل ملا جلا تھا ، ایک حلقہ اسے روس […]

· 1 comment · کالم