مبالغہ آرائی ، خوشامد کا کلچر اور اس کے نتائج
رشاد بخاری ایک مولانا صاحب بہت مرنجان مرنج شخصیت کے مالک تھے۔ آپ ایک چھوٹے شہر کی ایک بڑی مسجد میں خطیب تھے۔ آپ کی بدن بولی سے مسلسل تقوی، تواضح، انکسار اور للہیت کا اظہار ہوتا تھا۔ اپنے رکھ رکھاوٗ، بول چال اور خطابت و امامت میں توازن آپ کا طرہ امتیاز تھا۔ شان صحابہ بیان کی تو کبھی […]