کالم

روم کے غلام

روم کے غلام

مہرجان میں یہاں اسپارٹیکس کی بات نہیں کر رہا بلکہ ڈاکٹر مالک بلوچ  کی بات کر رہا ہوں جو وزارت اعلیٰ کے مسند سے سبکدوش ہوتے ہی نہایت معصومانہ انداز میں یہ کہہ بیٹھے کہ میں بطور وزیر اعلئ روم کے غلاموں کی طرح کام کرتا رہا ۔ رومن ایمپائر جب تمام تر سرکاری مشینری استعمال کرکے بھی ڈاکٹر مالک […]

· Comments are Disabled · کالم
اہل کراچی کا فیصلہ

اہل کراچی کا فیصلہ

عظمٰی اوشو کراچی کا بلد یاتی الیکشن اپنے نتائج کے لحاظ سے حیران کن تھا ۔کراچی میں جاری آپریشن کے بعد ،جس کی زد میں سب سے زیادہ ایم کیو ایم کے ارکان آئے ہیں، ان نتائج کی توقع نہیں کی جا رہی تھی۔اس آپریشن میں ارکان کی پکڑ دھکڑ ،ایم کیو ایم کے دفاترز پر چھاپے یہاں تک کہ […]

· 2 comments · کالم
شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

شہر ناپرساں میں رینجرز مسئلہ

ذوالفقار علی زلفی رینجرز کراچی کے فٹبال اسٹیڈیم(پیپلز اسٹیڈیم پر عرصے سے رینجرز قابض ہے) کو فائیو اسٹار ہوٹلوں کی طرح استعمال کرے یا نہ کرے….پبلک پارکوں میں نوجوانوں کو گولیاں مارنے جیسے اختیارات رکھے یا نہ رکھے…ایک جمہوری ملک میں اس کا فیصلہ منتخب حکومت کرتی ہے اور یقیناً اسے کرنا بھی چاہیے….. پاکستان کا باوا آدم ہی نرالا […]

· Comments are Disabled · کالم
تعلیم اور پائیدار ترقی

تعلیم اور پائیدار ترقی

ڈاکٹر سنتوش کامرانی آج ہماری ‘بات چیت‘ کا موضوع تعلیم سے جڑا ہوا ہے۔ ایک عام پاکستانی ، جو نچلے، نچلے درمیانے یا درمیانے طبقے سے تعلق رکھتا ہے، اس کی نظر میں تعلیم حاصل کرنے کا واحد مقصد کوئی معقول نوکری ہی حاصل کرنا ہے۔ یقیناً اچھی اور معیاری تعلیم ایک مناسب و معقول نوکری کا ذریعہ تو بن […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کے طلبا سائنس سے خوفزدہ کیوں ہیں

پاکستان کے طلبا سائنس سے خوفزدہ کیوں ہیں

پرویز ہودبھائی اگرچہ سکولوں کے سلیبس میں سائنس ایک لازمی مضمون ہے لیکن بہت کم پاکستانی نوجوان سائنس سیکھنا چاہتے ہیں اور سائنس دان بننے کے خواہاں تو بہت ہی کم ہیں ۔ عرصہ دراز سے سائنس کو اتنا خشک مضمون گردانا جاتا ہے کہ اب لوگ سائنس (جو کہ انسان کی سمجھ اور اس کی ترقی کی ضامن ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

چھوٹے قد کا بُلند قامت انسان

سبط حسن گیلانی۔ لندن سنہ1986کا برس تھا۔ بے نظیر کو وطن لوٹے کچھ ہی دن بیتے تھے۔ملک کے طول وعرض میں ایک ایسا ولولہ تھا جیسے بے نظیر کے لوٹنے سے اُمید لوٹ آئی ہو۔جس دن بے نظیر نے جہلم میں خطاب کیا تھا،ہمیں شہر میں داخل ہونے کے لیے چار گھنٹے انتظار کرنا پڑا تھا۔جب واپس لوٹے تو میں […]

· Comments are Disabled · کالم
سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ

مسعود مُنّور میں1971کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس لاہور لوٹا تھا تو میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا ۔ سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گرائونڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید […]

· 1 comment · کالم
پھر سے زندہ قوم

پھر سے زندہ قوم

نعمان عالم آج سولہ دسمبر ہے ، آج کا دن پاکستانیوں کے لئے بہت غمگین ہے ، آرمی پبلک سکول کے ایک سو بتیس بچوں کا خون انکی کتابوں ، بستوں اور سکول کے فرش پر بہا ، ہر ماں جس نے اپنا بچہ کھویا اسی لمحے سے آج تک چین سے کیسے سو سکی ہو گی اس کا اندازہ […]

· 1 comment · کالم
دنیا کی نئی کروٹ اور جموں و کشمیر

دنیا کی نئی کروٹ اور جموں و کشمیر

حبیب الرحمن سنہ1990 کی دہائی میں جب سوویت یونین ختم رہا تھا تو ہر سوہاہاکار مچی ہوئی تھی۔ دلیلیں اور ثبوت دیئے جارہے تھے کہ دنیا میں نظریات کی لڑائی ختم ہوگئی کوئی اس کو تاریخ کا خاتمہ اور کوئی تہذیبوں کے تصادم کا راگ لاپ رہا تھا اور سرمایے کے محافظ سوویت یونین کے بکھرنے کو مارکسزم کی شکست […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست اور بلیک میلر میں فرق ہونا چاہیے

ریاست اور بلیک میلر میں فرق ہونا چاہیے

نصرت جاوید انگریزی کا ایک محاورہ بہت عاجزانہ انداز میں ہمیں متنبہ کرتا ہے کہ جہنم کی طرف لے جانے والے تمام راستوں پر سفر ہمیشہ نیک نیتوں کے ساتھ کئے جاتے ہیں۔ پاکستانی ریاست کی نیت بہت صاف ہے۔ دوکروڑ کی آبادی والے شہر کراچی کو اس نے دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور سرکاری وسائل اور اختیارات کی مدد […]

· 1 comment · کالم
مشتری ہوشیار باش

مشتری ہوشیار باش

ذوالفقار علی زلفی کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے کے مصداق بالآخر مری معاہدے کی رو سے “کروڑ پتی” متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ وزارت اعلی کی مسند سے دستبردار ہوگئے اب ان کی جگہ چیف آف جھالاوان سردار ثنااللہ زھری یہ نشست سنبھالیں گے۔ ڈاکٹر مالک کی طرح سردار زہری کو بھی دو مسائل سے نمٹنا […]

· 3 comments · کالم
لفظ بے وقوف کا نفسیاتی استعمال

لفظ بے وقوف کا نفسیاتی استعمال

فرحت قاضی جب ایک قوم کے افراد کو غلام بنایا جاتا ہے تو اسی حربے سے کام لیا جاتا ہے۔ اپنی روزمرہ بات چیت اور معمولات کے دوران دوست اور دفاتر میں ساتھی ایک دوسرے کا مذاق اڑاتے ہوئے بیوقوف،احمق اور کم عقل کے الفاظ استعمال کرتے رہتے ہیں جس کا عموماً برا بھی نہیں منایا جاتا ہے البتہ جو […]

· Comments are Disabled · کالم
کراچی : کاروبار تشدد

کراچی : کاروبار تشدد

ذوالفقار علی زلفی “لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر حکیم سعید قتل کے الزام تک ہم مہاجروں پر ہمیشہ ظلم ہوا ہے حالانکہ یہ ہم تھے جنہوں نے پاکستان بنایا“ ♦ وہ 1998 کا اواخر تھا , نوازشریف زمین پر بیٹھ کر ہائی جیکنگ کرنے کے الزام میں خاکی تحویل میں تھے….میرے اردو کے استاد جناب ندیم قریشی […]

· Comments are Disabled · کالم
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کانتیجہ کیا نکلے گا؟

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کانتیجہ کیا نکلے گا؟

نصرت جاوید ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی اداروں سے حکومتِ پاکستان کو معاملات طے کرنا ہوں تو ملاقاتیں ان دونوں کے مابین دوبئی میں ہوا کرتی ہیں۔ اسلام آباد کو غیر محفوظ قرار دے کر ان اداروں کے درمیانی سطح کے افسران کو بھی اس شہر کا سفر کرنے سے باز رکھا جاتا ہے۔ دیگر معاملات کے […]

· Comments are Disabled · کالم
جاؤ جناح تمہیں معاف کیا

جاؤ جناح تمہیں معاف کیا

نعمان عالم میں نے اپنا ہوش ضیاء کے پاکستان میں سنبھالا ، مجھے کان پکڑنا اور اپنی پیٹھ پر استاد محترم کی چھڑی کے وار سہنا ابھی تک نہیں بھولا ، اس لئے نہیں کہ میں نے سبق یاد نہیں کیے ہوتے تھے بلکہ اس لئے کہ مجھے اپنی کاپیوں کے ساتھ ساتھ ایک چھوٹا سا اعمال نامہ بھی رکھنا […]

· 2 comments · کالم
میں سمجھانا نہیں چاہتا

میں سمجھانا نہیں چاہتا

نودبندگ بلوچ چند سال پہلے کی بات ہے کراچی جانا ہوا تو وہاں ایک دیرینہ شناسا پٹھان دوست سے ملنے کا اتفاق ہوا ، کہیں کھانے کیلئے بیٹھے ۔ اسکا لاہور سے آیا ہوا کوئی پنجابی مہمان بھی ہمرا ہ تھا ۔ میرے پٹھان دوست نے میرا تعارف اسکے ساتھ کرایا اور بتایا میں بلوچستان سے ہوں تو اس نے […]

· Comments are Disabled · کالم
مکالمہ اور امن

مکالمہ اور امن

ڈاکٹر سنتوش کامرانی بات چیت اس کالم کا عنوان ‘بات چِیت‘ اس لئے رکھا گیا ہے کہ جو طاقت بات چِیت، گفتگو اور مکالمے میں ہے، وہ دنیا کے کسی چاقو، پسٹل، گَن، توپ یا ا یٹم بم میں بھی نہیں ہے۔ جو مسئلہ آپ بات چِیت کے ذریعے سہولت اور آسانی سے حل کر سکتے ہیں، وہ نتیجہ کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
مسلمان اور مغربی ممالک

مسلمان اور مغربی ممالک

خالد تھتھال۔ ناروے اسلام امن کا مذہب ہے، کوئی مسلمان کسی بے گناہ کا قتل کر ہی نہیں سکتا۔ جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے گویا پوری انسانیت کا قتل کیا۔ یہ وہ چند فقرات ہیں جوپچھلے کچھ عرصے سے بہت تواتر سے سنائی دے رہے ہیں، لیکن اس کے باوجود 11ستمبر 2001 کے واقعے کا تسلسل […]

· Comments are Disabled · کالم
نیشنل ایکشن پلان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

نیشنل ایکشن پلان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان

حبیب الرحمن کیا کشمیری عوام کو وہی کچھ سوچنا ہے بولنا ہے پڑھنا ہے اور لکھنا ہے جو ان قابض قوتوں کا لکھا ہوا ہو۔ اپنی تاریخ کی حفاظت ہر قوم کی حق ہے ان سے کوئی یہ حق چھین نہیں سکتا نہ اپنی سرزمین سے کوئی دستبردار ہوسکتا ہے ♦ جب ریاستیں عوام کو حقوق دینے میں ناکام ہوجاتی […]

· Comments are Disabled · کالم
قوموں کی عقل منداور بے وقوف میں تقسیم

قوموں کی عقل منداور بے وقوف میں تقسیم

فرحت قاضی امریکہ نے طالبان حکومت کے خاتمے کے لئے افغانستان پر حملہ کیا تو ان ہی دنوں یہ بھی مشہور ہوا کہ پاکستان کے سوئٹزر لینڈ سوات میں ایک شخص نے اپنے آباؤ اجدادکی پرانی تلوار اٹھائی اور نوجوانوں کے ساتھ اس خیال سے افغانستان روانہ ہوگیا کہ اس سے امریکی اور نیٹو افواج کا مقابلہ کرے گا۔ اگرچہ […]

· Comments are Disabled · کالم