سقوطِ ڈھاکہ ۔۔۔ ایک ناقابلِ فراموش المیہ
مسعود مُنّور میں1971کے موسمِ بہار میں جب ڈھاکہ سے واپس لاہور لوٹا تھا تو میرے ساتھ یادوں کا ایک کارواں تھا ۔ سیگون باغیچہ میں واقع پریس کلب ، بوڑھی گنگا کے چھلکتے کنارے ، پلٹن میدان سے ملحق فٹ بال گرائونڈ جہاں ہر وقت فُٹ بال کے شائقین کا مجمع لگا رہتا تھا ۔ ڈھاکہ کی سب سے جدید […]