کالم

عالمی سیاسی نظام کا مسقتبل کورونا ویکسین سے مشروط ہے؟

عالمی سیاسی نظام کا مسقتبل کورونا ویکسین سے مشروط ہے؟

عبدالرزاق کھٹی کورونا وائرس کی وبا نے لگ بھگ دنیا بھر میں اپنے پنجے گاڑھ دیئے ہیں۔ دوتہائی آبادی لاک ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے، ان کی حکومتوں یہ فیصلے اس لیے کیے ہیں تاکہ اس وبا کی مہلک انگیزی سے اپنے شہریوں کا بچایا جاسکے۔  فضائی اور زمینی سرحدیں بند کردی گئیں ہیں۔ معمولات زندگی معطل ہوکر رہ گئے […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

کورونا وائرس اور یاسین ملک کی بھارتی جیل میں تادم مرگ بھوک ہڑتال

  بیرسٹرحمید باشانی کورونا وائرس کے شورشرابے میں کئی بڑی خبریں دب کررہ گئی ہیں۔    خوف اوراندیشے کےماحول میں لوگ ان خبروں پربھی توجہ نہیں دے رہے ہیں، جن کوعام حالات میں نظرانداز کرنا شاید ممکن نہ ہوتا۔  کورونا بحران کے دوران جن بڑی خبروں کو نظراندازکیا گیا، ان میں ایک خبرکشمیری رہنمایاسین ملک کی دلی کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال […]

· Comments are Disabled · کالم
چائنا وائرس پر چیں بہ چیں

چائنا وائرس پر چیں بہ چیں

جمیل خان چائنا وائرس لکھنے پر بہت سے لوگ چیں بہ چیں ہوں گے، تو ہوتے رہیں، جب امریکن سنڈی ہوسکتی ہے، اسپینش فلو ہوسکتا ہے اور افریکن سوائن فیور ہوسکتا ہے تو چائنا وائرس کیوں نہیں؟کیونکہ چین نے ترقی کرلی ہے!۔ اگر آپ اسی چیز کو ترقی سمجھتے ہیں تو آپ کا شعور بھی پنجاب کے کسی دوراُفتادہ گاؤں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا آپ ساجد حسین کو جانتے ہیں؟

کیا آپ ساجد حسین کو جانتے ہیں؟

ذوالفقار علی زلفی کراچی میں ایک علاقہ ہے جہانگیر روڈ، وہاں ایک بلوچ محلہ ہے، کراچی کے قدیم بلوچ اسے “کیاماسری” کے نام سے یاد کرتے ہیں۔کہا جاتا ہے پہلے یہ علاقہ وہاں آباد تھا جہاں آج بانیِ پاکستان کا مزار ہے۔مزار نے زندہ انسانوں کو اپنے ہی گھر میں ہجرت کرنے پر مجبور کردیا۔ساجد حسین بھی مہاجر ہیں ۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی عوام اپنے اصل دشمن کو پہچانیں

پاکستانی عوام اپنے اصل دشمن کو پہچانیں

ڈاکٹر حضرات سازوسامان کے نہ ہونے کی وجہ سے مر رہے ہیں اور خود کرونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ چین سے ملنے والے حفاظتی سازوسامان کو پہن کر فوجی پریڈ کرتے پھر رہے ہیں۔ جی ہاں یہ بالکل سچ ہے۔ چین کی طرف سے ملنے والی امداد دراصل فوج کے تحت چلنے والے ادارے این ڈی ایم […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا وائرس: امریکی حکومت کیا کررہی ہے

کرونا وائرس: امریکی حکومت کیا کررہی ہے

محمد شعیب عادل دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ شروع ہوا۔ ابتدا میں اسے کسی نے بھی سنجیدگی سے نہ لیا۔ جب ووہان کے ایک ڈاکٹر نے تباہ کن وائرس کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے ساتھی ڈاکٹروں کو آگاہ کیا تو مقامی حکومت نے اسے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے […]

· 1 comment · کالم
کرونا وائرس معاشی بحران اور بیسک انکم

کرونا وائرس معاشی بحران اور بیسک انکم

تحریر: گے سٹینڈنگ انگریزی سے ترجمہ: خالد محمود جب جنوری 1918 میں ھسپانوی فلو کی وباء شروع ہوئی تب دسمبر1920 میں اس کے اختتام تک چار کروڑ انسان لقمہ اجل بن چکے تھے۔اور امید ہے یہ سانحہ کرونا وائرس کے اختتام تک مختصر ہو جائے گا۔لیکن حیرت انگیز طور پر اس سے جُڑا معاشی بحران اس سانحے سے کہیں زیادہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے

ہلاکت ہے ان لوگوں کے لئے

محمد حسین ہنرمل کورونا وائرس کی وبا رکنے کی بجائے بدستور پیش قدمی کر رہی ہے۔ تقریباً پوری دنیا اس متعدی وبا کی لپیٹ میں آچکی ہے ۔تین ارب لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔ ہر سو ہُو کا عالم ہے اور انسانیت 400-500 نینو میٹر سائز کے ایک غیر مرئی جرثومے کے سامنے ہتھیار ڈال چکی […]

· Comments are Disabled · کالم
مولوی اور ہمارے حکمران

مولوی اور ہمارے حکمران

لیاقت علی پاکستان کے ہر حکمران نے کوئی نہ کوئی مولوی اپنے پہلو میں ضرور بٹھایا ہے۔ بانی پاکستان اپنے رہن سہن اور میل جول میں ماڈرن تھے لیکن اپنی سیاسی ضروریات کو پیش نظر رکھتے ہوئے انھوں نے مولانا شبیراحمد عثمانی کو اپنے پہلو میں جگہ دی ہوئی تھی اور مولانا نہایت تندھی سے جناح کے سیاسی بیانات کو مذہبی […]

· Comments are Disabled · کالم
شہباز شریف کی وطن واپسی۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟

شہباز شریف کی وطن واپسی۔۔۔ وہ کیا کرنا چاہتے ہیں؟

سید اکمل حسین اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور بھائی جان کی اجازت سے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف وطن واپس لوٹ آئے ہیں تاکہ پاکستانی قوم کو کرونا وائرس کے خطرے اور اس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے کیسے نمٹا جا سکے۔ کیا واقعی وہ کرونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کے لیے آئے ہیں یا شاہد […]

· Comments are Disabled · کالم
کورنا وائرس اور بلوچستان و خیبر پختونخوا

کورنا وائرس اور بلوچستان و خیبر پختونخوا

عدنان حسین شالیزئی ریاستی ایماء پر پشتون و بلوچ بیلٹ میں کورونا وائرس کی آؤ بھگت ” برسراقتدار طبقے کے انتخاب کردہ وزیر اعظم عمران خان کی کورونا وائرس کےحوالے سے تقریر میں کورونا کو خارجہ پالیسی کا حصہ بنا کر پیش کیا گیا ۔ کورونا وائرس کی مد میں جہاں امداد کا مطالبہ کیا گیا تو وہیں عالمی بینک […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا وائرس اور پاکستانی ریاست کی بے حسی

کرونا وائرس اور پاکستانی ریاست کی بے حسی

محمد حسین ہنرمل انسان اپنے آپ کو خواہ کتنا سیانا اور کمالات کا مجموعہ ثابت کردے لیکن سچی بات یہ ہے کہ انسان پھر بھی انسان اور عجز کا پتلا ہی ہوتا ہے– یہ پل دو پل میں کسی بھی وقت اور کہیں بھی ڈھیر ہوکر زمیں بوس ہوسکتا ہے– کورونا وائرس  کی حالیہ وبائی لہر ہمارے سامنے اس کی […]

· Comments are Disabled · کالم
امریکہ پر کرونا کے غیر معمولی اثرات

امریکہ پر کرونا کے غیر معمولی اثرات

رحمٰن بونیری ویک اینڈز پر امریکا میں ہر انداز اور ہر قسم کی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔ شراب نوشی اور رقص کے کلب خواتین اور مردوں سے بھرے رہتے ہیں۔ کالج کے سٹوڈنٹس آپس میں پارٹیاں رکھتے ہیں۔ پارکوں، ہوٹلوں اور بازاروں میں گویا ایک میلہ سا سجا ہوتا ہے۔ لیکن اس ویک اینڈ پر نہ مستیاں ہوئیں، نہ دعوتیں […]

· Comments are Disabled · کالم
ڈاکٹر مبشر حسن۔تصویر کا دوسرارخ

ڈاکٹر مبشر حسن۔تصویر کا دوسرارخ

ڈاکٹر مبشر حسن 99سال کی عمر میں لاہور میں وفات پاگئے۔ مبشر حسن 22 جنوری 1922 کو پانی پت میں پیدا ہوئے تھے۔ مولانا حالی کے خاندان سے تعلق تھا۔ سول انجنئیرنگ میں گریجویشن اور ماسٹرز ڈگری حاصل کرنے کے بعد آئیووا سٹیٹ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی۔ جس کے بعد لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ کے […]

· Comments are Disabled · کالم
عورت مارچ اورانسانی حقوق

عورت مارچ اورانسانی حقوق

بیرسٹر حمید باشانی عورتوں کےعالمی دن کے موقع پربہت ہنگامہ اورشورو وغا ہوا۔  بہت جوش و خروش دیکھنے میں آیا۔   مگربد قسمتی سےغیراہم اورمتنازعہ امور نے زیادہ توجہ حاصل کی، اور وہ سنجیدہ مسائل زیربحث ہی نہ آسکے، جو پاکستان میں خواتین کی اکثریت کو درپیش ہیں۔  پاکستان میں خواتین کے سیاسی، معاشی اورسماجی حقوق  کے مطالبات کی فہرست میں کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

خالد تھتھال۔ناروے کورونا اب ایک عالمی وبا بن چکا ہے۔ کوئی ملک بھی ایسا نہیں بچا جہاں کورونا نہ پہنچا ہو۔ چین کے بعد اٹلی کورونا کا ہیڈ کوارٹر بن چکا ہے۔ کل کی خبروں کے مطابق اٹلی میں ایک ہزار سے زیادہ لوگ مر چکے ہیں۔ اٹلی سے یہ وائرس یورپ کے دیگر ممالک میں پہنچا۔ اور اب ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
 چھوٹے صوبے ریاست سے بیزار کیوں

 چھوٹے صوبے ریاست سے بیزار کیوں

عدنان حسین شالیزئی پاکستان بنا ، یا بنایا گیا ۔ اس پر الفاظ کا ذخیرہ ضائع کرنے کے بجائے بلاواسطہ اصل موضوع کی طرف آتے ہیں ۔ سنہ1947 سے لے 2020 تک ہم نے دیکھا کہ پنجاب کے علاوہ باقی صوبوں میں پاکستان سے محبت کرنے والے نہیں ملتے ۔ پاکستان میں پہلے دن سے ہی پنجاب اور پنجاب کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کابل میں افراسیاب خٹک کا خطاب

کابل میں افراسیاب خٹک کا خطاب

عدنان حسین شالیزئی  اکثر لوگ تقاریر پر مبنی تحاریر کو تقریر کے متن کا نام دیتے ہیں ۔ پوری کی پوری تقریر انہی کے الفاظ میں تحریر کرنا انتہائی مشکل کام ہے ۔ کل بروز منگل ، دس مارچ ، 2020 کو کابل میں ایک تقریب سے سابق سنیٹر افراسیاب خٹک نے خطاب کیا ۔ ان کے خطاب کا مفہوم […]

· 1 comment · کالم
کیا خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے کے لیے ماروی پر تنقید بھی ضروری ہے؟

کیا خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے کے لیے ماروی پر تنقید بھی ضروری ہے؟

قانون فہم پاکستان پیپلز پارٹی کے بہت سے دوستوں کو دیکھا کہ وہ خلیل الرحمن قمر کی مذمت کرنے سے پہلے لکھتے ہیں کہ ماروی سرمد سے ہمیں بہت سے اختلافات ہیں۔ حضور ایک بات سمجھنے کی کوشش کیجئے کہ خلیل الرحمن قمر کے بیانیہ کے متصادم حق بات کرنے والے کی کردارکشی ہمیشہ ہوتی ہے۔ ماروی سرمد کی بھی […]

· 1 comment · کالم
قدم بڑھاؤخلیل الرحمان قمر ہم تمہارے ساتھ ہیں

قدم بڑھاؤخلیل الرحمان قمر ہم تمہارے ساتھ ہیں

عبدالرزاق کھٹی خلیل الرحمان قمر صاحب ! ‘میرے پاس تم ہو’ تو مجھے کسی اور کو  وکیل کرنے کی  ضرورت ہی کیوں ہو؟ تم نے تو اس ملک میں تیزی سے پنپنے والی اس سوچ کی نمائندگی کی ہے، جس کے لیے ہمارے پالیسی ساز برسوں سے شب و روز کوششوں میں مصروف تھے، یہ تو ہمارے لیے باعث رحمت ہے کہ آپ […]

· 1 comment · کالم