کورونا کے خلاف جنگ جیتی جارہی ہے۔۔۔
بیرسٹرحمید باشانی کورونا کےخلاف جنگ جاری ہے۔ دنیابھرمیں انسان کواس آفت سے بچانے کے لیےجنگی بنیادوں پرکاروائیاں ہو رہی ہیں۔ بری خبروں کےاس اداس دورمیں اچھی خبریہ ہےکہ دنیا بھرمیں بہت بڑی تعداد میں انسانی زندگیاں بچائی جا رہی ہیں۔ ہرروزاس جنگ میں انسانی صلاحیت ومہارت بڑھ رہی ہے، اوریہ جنگ جیتنے کےامکانات بھی روشن ہورہےہیں۔ کورونا کے خلاف لڑائی کی ہرملک کی […]








































