کالم

جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

جہاں خون اور پانی شہد بن جاتے ہیں

حسن مجتبیٰ آٹھ مارچ کو جب دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا تھا تو اسی روز سندھ کے شہر میرپور خاص کے قریب ایک کالج کی طالبہ کو ’قتل‘ کے چار دن بعد بغیر کسی مذہبی یا سماجی آخری رسومات کے چپ چاپ دفنایا جا چکا تھا۔ بے بی مری کے خاندان والے، ماں باپ، بہن […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

ریاست کے خلاف مسلّح جدوجہد ایک احمقانہ عمل ہے

آصف جاوید ریاست کے جسم پر وردی اور ہاتھ میں بندوق ہوتی ہے، ریاست کتّا بنا کر مارتی ہے، ریاست اپنے خلاف اٹھنے والی ہر مسلّح جدوجہد کو دہشت گردی کے نام پر کچل دیتی ہے۔ اگر کسی کو ریاست سے حقوق مانگنے ہیں، مراعات لینی ہیں تو اسے چاہئے کہ وہ جمہوری اور سیاسی عمل کے ذریعے اپنے آئینی […]

· 1 comment · کالم
جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

جنتا پارٹی کا انتخابی منشور اور کشمیر یوں کا حق ملکیت

بیرسٹر حمید باشانی بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخانی منشور آگیا ہے۔ اس منشورمیں بھارت میں ہر ایک کے لیے کچھ نہ کچھ ہے۔ کچھ لوگوں کے لیے خوش خبریاں اور امیدیں ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے فکر و اندیشوں کا سامان ہے۔ کچھ لوگ مستقبل میں مذہب کے نام پر سیاست ہوتی دیکھ کر خوش ہیں، اور جشن بنا رہے […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان اور سٹیٹس کو

عمران خان اور سٹیٹس کو

لیاقت علی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سٹیٹس کو کو توڑے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ ان کی تشخیص سو فی صد درست ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے نزدیک سٹیٹس کو قائم رکھنے والی قوتیں کون سی ہیں؟ وہ کون سے طبقات اور ادارے ہیں جن کے بارے میں وزیراعظم یہ سمجھتےہیں کہ ان کو پیچھے […]

· 1 comment · کالم
نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

منیر سامی گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس کی اہم علامت ، نوترے دام کا کلیسا، ایک افسوسناک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ یہ کلیسا دنیا بھر میں فرانس کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ اسے اقوامِ متحد ہ نے ایک عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق اسے ہر سال ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ افراد دیکھنے جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

عدنان حسین شالیزئی منظور پشتون نے ٹانک کے مقام پر منعقدہ جلسے میں کہا کہ ” پی ٹی ایم کے چار یا پانچ مطالبات نہیں ہیں ، بلکہ سینکڑوں مطالبات ہیں ” ۔ جس کے بعد ملک کے اندر اور باہر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ کہ مطالبات کیوں اور کیسے بڑھ گئے ؟ ۔ تو میں بتاتا چلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اگلے سانحہ پر ملیں گے

اگلے سانحہ پر ملیں گے

ملک سراج اکبر بلوچستان میں جب کافی عرصہ تک دہشت گردی کاکوئی واقعہ پیش نہیں آتا تو دل ہی دل میں خوف بڑھ جاتا ہے کہ کہیں یہ سناٹا ایک آنے والےبڑے سانحہ کا پیش خیمہ تو نہیں کیونکہ پچھلے دو دہائیوں سے یہی  تو ہوتا آرہا ہے کہ جوخونخوار درندے انسانی خون سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں کبھی اس […]

· Comments are Disabled · کالم
عوامی تحریکوں کی حرکیات  

عوامی تحریکوں کی حرکیات  

ایمل خٹک  عوامی تحریکوں کی ظہور اور ارتقا کی اپنی حرکیات ہوتی ہے اور مختلف مراحل سے گزر کر پختگی حاصل کرتی ہے۔  عوامی تحریکیں عموما سماجی بے انصافی ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی جبر کے نتیجے میں ابھرتی ہیں اور مخصوص سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور ثقافتی حالات میں پنپتی ہیں۔ اس وجہ سے پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم جنتی لوگ ہیں

ہم جنتی لوگ ہیں

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی ہماری بیٹی ایک محفل کا احوال سنا رہی تھی جہاں مختلف قومیتوں، مختلف مذاہب کے لوگ موجود تھے۔ کسی بات کی بحث کے دوران ایک نے میری بیٹی سے مخاطب ہو کے کہا، ہمیں معلوم ہے کہ تم مسلمان مذہبی احساس برتری کے مارے لوگ ہو اور ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہو کہ ہم تو سیدھا […]

· Comments are Disabled · کالم
جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

پچھلے دنوں جامعہ ملیہ دہلی میں مسلمان لڑکوں کے ایک گروپ نے جامعہ میں ہونے والے فیشن شو کو منعقد ہونے سے روک دیا۔ یہی عمل اگر بی جے پی کرتے تو پورے انڈیا کے انگریزی پریس میں اس انتہا پسندی کا چرچا ہوتا۔ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں اور لیفٹ میں شاید کوئی فطری اتحاد ہے۔ اپوروانند  خبر پڑھی کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم الف لیلیٰ کی کہانی سننا چاہتےہیں

ہم الف لیلیٰ کی کہانی سننا چاہتےہیں

علی احمد جان الف لیلیٰ یاہزار داستان ایک کہانی ہے جس میں ایک حسینہ ہر رات ایک نئی داستان سنا کر اپنی جان ایک ظالم بادشاہ کے عتاب سے ایک ہزار راتوں تک بچائے رکھتی ہے ۔ نہ الف لیلیٰ کی اپنی کہانی کی صداقت کی کوئی سند ہے اور نہ اس میں سنائی جانے والی کہانیاں مصدقہ ہیں مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
انگریزی دان طبقے کی مذہبی فکر

انگریزی دان طبقے کی مذہبی فکر

لیاقت علی ایک صاحب علم دوست جو ایک سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں نے سوشل میڈیا میں سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان آرمی کے آفیسرز( کپتان، میجر، کرنل اور بریگیڈئیروغیرہ) تعلیم یافتہ ،مہذب،روشن خیال،عیش و آرام کے دلدادہ،جدید ٹیکنالوجی سے آشنا،انگریزی زبان پڑھنے ،لکھنے اور بولنے والے ہیں۔ ان کے بچے گرائمر اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

     بیرسٹرحمید باشانی کرتار پوررہداری  بلا شبہ سکھوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری تھی۔  مگر کشمیریوں کے لیے یہ خبر بڑی اہم تھی۔  اس خبر کے اندر ان کے لیے ایک امید تھی۔  روشنی کی ایک کرن تھی۔  جو گھٹاٹوپ اندھیرے میں ان کو اس خبرمیں دکھائی دی تھی۔   کشمیری پنڈتوں اور ہندووں کے لیے ہی نہیں کشمیری مسلمانوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندو جم خانہ، جہاں ہندو عدالتی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتا

ہندو جم خانہ، جہاں ہندو عدالتی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتا

کوی شنکر قیام پاکستان سے پہلے کراچی میں پانچ سو سے زائد مندر، گرودوارے، دھرم شالائیں اور دیگر عمارتیں تھیں۔۔ آج ان عمارتوں کی اکثریت کا کوئی وجود باقی نہیں بچا۔۔اس وقت ان میں سے چند ایک انگلیوں پر گننے جتنے مندر ہیں بچے۔۔جبکہ مندر اور دھرم شالائوں سمیت بیشتر پر قبضے ہو گئے اور انہیں ملی بھگت کرکے فروخت […]

· Comments are Disabled · کالم
جسینڈا کی تعریف کرنے والے مذہبی انتہا پسند ہیں

جسینڈا کی تعریف کرنے والے مذہبی انتہا پسند ہیں

بیرسٹر حمید باشانی نیوزی لینڈ کے واقعے کے کئی پہلو ہیں۔ اس میں سب کے لیے کوئی نہ کوئی سبق ہے۔ جو جس نظر سے چاہے اس واقعہ کو دیکھ سکتا ہے، اپنی مرضی کا سبق سیکھ سکتا ہے۔ اس طوفانی واقعے کی گرد بیٹھ چکی ہے۔ جذبات میں اٹھنے ولا طلاطم کچھ کم ہوا ہے، مگر انسانی جانوں کا […]

· Comments are Disabled · کالم
غربت  کے خاتمے کا پروگرام ، کیا غربت ختم کرسکے گا؟

غربت  کے خاتمے کا پروگرام ، کیا غربت ختم کرسکے گا؟

آصف جاوید گذشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے  سماجی تحفّظ اور غربت  کے خاتمے کے لئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لئے ایک وسیع  پروگرام “احساس” کے نام سے شروع کیا جارہا ہے، جِس میں  اخراجات  کے لئے اس […]

· Comments are Disabled · کالم
بھارت کا سرجیکل سٹرائیک

بھارت کا سرجیکل سٹرائیک

رام پنیانی ایسی رپورٹس منظرعام پر آئیں کہ انڈین ایئر فورس کے مگ طیاروں نے پاکستان میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر حملہ کیا اور بم گراتے ہوئے دہشت گردی کے اڈوں کو تباہ اور متعدد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا (26 فبروری 2019ء)۔ یہ پلوامہ میں خطرناک دہشت گردانہ حملے کا نتیجہ ہوا، جس میں 44 سی آر پی […]

· Comments are Disabled · کالم
سندھ میں ہندو اور تبدیلی مذہب کی کہانی

سندھ میں ہندو اور تبدیلی مذہب کی کہانی

حسن مجتبیٰ پاکستان کے صوبے سندھ میں ہندو لڑکیوں اور لڑکوں کی تبدیلی مذہب کا معاملہ اتنا ہی پرانا ہے جتنا پیارا پاکستان۔ بلکہ  پاکستان سے بھی ایک صدی  قبل کا۔ اگر میں یہ کہوں کہ اگر گھروں سے ہندو لڑکیوں اور ہندو لڑکوں  کو مسلمان  نہ بھگاتے اور پھر انکا مذہب تبدیل نہیں ہوتا  تو شاذ و نادر ہی […]

· Comments are Disabled · کالم
نیوزی لینڈؔ کی وزیرِ اعظم اور مسلم اُمّہ

نیوزی لینڈؔ کی وزیرِ اعظم اور مسلم اُمّہ

منیر سامی گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی کے افسوسناک اور بہیمانہ واقعات کے بعد سے وہاں کی خاتون وزیرِ اعظم ،جَیسنڈاؔ آرڈرن ، Jacinda Ardern کے رویہ اور جذبات کا دنیا بھر میں اور بالخصوص بعض مسلم ممالک میں چرچا رہا، جو بجا بھی تھا۔ انہوں نے اپنے ملک کے مسلمانوں کے خلاف اس ظالمانہ […]

· 1 comment · کالم
اس خطے کو امن کی ضرورت ہے

اس خطے کو امن کی ضرورت ہے

بیرسٹر حمید باشانی امن طاقت سے نہیں افہام تفہیم سے ممکن ہے۔ البرٹ آئین سٹائن کی اس بات کی سچائی سے انکار ممکن نہیں۔ افغانستان اس کی زندہ مثال ہے۔ دنیا کی ایک سپر پاور اپنے طاقت ور اتحادیوں سمیت گزشتہ بیس سال سے طاقت کے زور پر امن مسلط کرنے کی سہی لا حاصل میں مصروف رہی۔ اب وہ […]

· Comments are Disabled · کالم