کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام
بیرسٹرحمید باشانی کرتار پوررہداری بلا شبہ سکھوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری تھی۔ مگر کشمیریوں کے لیے یہ خبر بڑی اہم تھی۔ اس خبر کے اندر ان کے لیے ایک امید تھی۔ روشنی کی ایک کرن تھی۔ جو گھٹاٹوپ اندھیرے میں ان کو اس خبرمیں دکھائی دی تھی۔ کشمیری پنڈتوں اور ہندووں کے لیے ہی نہیں کشمیری مسلمانوں کے […]







































