قرض میں ڈوبی معیشت اور معاشی ترقّی کا حصول
آصف جاوید اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 91 ارب 76 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2017 سے مارچ 2018 کے دوران بیرونی قرضوں میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالر کے اضافے سےقرضوں کا بوجھ 91 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح […]