کالم

عمران خان کا سیاسی سفر

عمران خان کا سیاسی سفر

عامر گمریانی جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے اختتام کے بعد جو جمہوری تماشے نواز شریف اور بینظیر بھٹو کے درمیان لگے، ان کا منطقی نتیجہ تھا کہ کوئی تیسری قوت اٹھے اور روز بروز وسیع ہوتی سیاسی خلا کو پُر کرنے کی کوشش کرے۔ اسی نقطے سے عمران خان کا ظہور ہوا اور ملک میں تبدیلی کی آوازیں اٹھنی […]

· Comments are Disabled · کالم
کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

کینیڈا ۔ سعودی عرب ۔ ہزار کوڑوں کا جھگڑا

منیر سامی کینیڈا دنیا بھر میں ایک امن پسند ملک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا عموماً کسی اور ملک سے کوئی جھگڑا یا قضیہ نہیں ہوتا۔ ہاں ستم ظریفانہ طور پر چند ایک استثنا کے ساتھ، یہ ہمیشہ امریکہ کے جھگڑوں میں یا برطانیہ کے خارجہ امور کے قضیوں میں ان کا اتحادی بن کر جنگوں کا بوجھ اٹھاتا رہتا […]

· 1 comment · کالم
عمران خان کو نریندر مودی کی مبارک باد نقش بر آب ہے 

عمران خان کو نریندر مودی کی مبارک باد نقش بر آب ہے 

آصف جیلانی  ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پچھلے دنوں ٹیلی فون پر پاکستان کے حالیہ انتخابات میں سب سے بڑی جماعت کی حیثیت سے ابھرنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ ہندوستان کی وزارتِ غیر ملکی امور کے مطابق مودی نے جنوبی ایشیاء کے بارے میں اپنے انداز فکر کا […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی معیشت کا گھوڑااور سنگاپوری لگام 

پاکستانی معیشت کا گھوڑااور سنگاپوری لگام 

طارق احمدمرزا پاکستانی معیشت کا گھوڑا بھی نرالی قسم کاہے۔جتنا مرضی چارہ ڈالو،چبا جاتاہے، اس کے باوجود نحیف اورلاغرنظرآتا ہے۔اس پہ مستزادیہ کہ جتنالاغرہے،خلافِ توقع اس سے کہیں زیادہ سرکش اوراڑیل مزاج بھی ہے ۔گزشتہ ستر برسوں سے مقروض پاکستانی قوم کے پیٹ میں خسارے کی دولتی مارنا نہیں بھولتا ۔اپنی پیٹھ پہ کاٹھی اور سوار کوتو برداشت کیا کرنا،کسی […]

· 1 comment · کالم
کشمیر۔ چھ اندھوں اور ہاتھی کی کہانی 

کشمیر۔ چھ اندھوں اور ہاتھی کی کہانی 

بیرسٹر حمید باشانی ستر برس بیت چکے۔ اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ ستر برسوں میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ پاکستان میں کسی نے کوئی قابل ذکر عہدہ لیا ہو، اور پہلی عوامی رونمائی پر مسئلہ کشمیر کا ذکر نہ کیا ہو۔ ان عہدے داروں میں تمام وزارئے اعظم، وزرائے خارجہ اور صدور کا شامل ہونا تو لازم ٹھہرتا ہے۔ […]

· 1 comment · کالم
خان صاحب کی حکومت بہ خیرو خوبی قائم ہو

خان صاحب کی حکومت بہ خیرو خوبی قائم ہو

عامر گمریانی جسٹن میرے دوست ہیں۔ جسٹن دنیا میں امن کے متلاشی ہیں اور دنیا کے ہر انسان کے لیے کسی بھی امتیاز کے بغیر امن اور سکون چاہتے ہیں۔ الجیریا، ایتھوپیا اور تنزانیہ سمیت کئی ممالک میں امن اور ترقی کے لئے وہاں کی عوام کے ساتھ مل کر تین سال رضاکارانہ طور پر کام کیا۔ جسٹن کو کرہ […]

· Comments are Disabled · کالم
دیامر میں سکولوں کو تباہ کرنے کا ذمہ دار کون ؟

دیامر میں سکولوں کو تباہ کرنے کا ذمہ دار کون ؟

علی احمد جان گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ایک ہی رات میں ۱۳ گرلز سکولوں کو تباہ یا جزوی طور پر نقصان پہنچایا گیا ۔ کچھ میں توڑ پھوڑ کرکے آگ لگادی گئی اور کچھ کو بارودی مواد سے اڑادیا گیا ۔ پولیس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ سارے سکول زیر تعمیر اور تکمیل تعمیر […]

· Comments are Disabled · کالم
پاک فوج کاماٹواور سراج الحق صاحب کی منطق

پاک فوج کاماٹواور سراج الحق صاحب کی منطق

طارق احمدمرزا امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب نے(جوموجودہ الیکشن ہار چکے ہیں) چند ماہ قبل نیوزوَن چینل کی اینکرپرسن نادیہ مرزاکوانٹرویودیتے ہوئے فرمایاتھا کہ جب تک پاک فوج کا ماٹو ’’ایمان،تقویٰ،جہاد فی سبیل اللہ‘‘مقرر ہے اور مقرر رہے گا،تب تک کسی غیر مسلم، بالخصوص احمدیوں کو پاک فوج میں ملازمت نہیں دی جاسکتی۔ آپ سے یہ انٹرویوکیپٹن(ر) محمدصفدرصاحب (جو […]

· Comments are Disabled · کالم
کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں بچانا پڑے گی

کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں بچانا پڑے گی

ارشد بٹ الیکشن کمشن کی نااہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا ہے۔ ان سیاسی جماعتوں نے ایک گرینڈ الائنس کے تحت پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ سے باہر […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاست مدینہ اور عمران خان

ریاست مدینہ اور عمران خان

بیرسٹر حمید باشانی تقریر اچھی تھی۔ الیکشن کے بعدعمران خان کی طرف کی جانے والی پہلی تقریر پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتا۔ اس تقریر میں بائیں بازو کی دل پسند باتیں بھی ہوئی، اور دائیں بازوکے من پسند خیالات کا اظہار بھی۔ اسلام کے نام پر سیاست کرنے والوں کو بھی یہ تقریر بھلی ہی لگنی چاہیے، کہ ان […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟

کیا صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟

لیاقت علی کیانواز شریف کی نااہلی پر احتجاجاً صدر ممنون حسین کو مستعفی ہونا چاہیے تھا؟ پاکستان میں اصولوں کی خاطراپنےعہدے سےاستعفی دینے کی روایت بہت ہی کم زورہے بلکہ یہ کہا جائے تودرست ہوگا کہ بالکل نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھیں یہ کہتے ہوئے ماضی کے صدوراورگورنرجنرلز کے مابین باہمی تعلقات کی تاریخ کوبھی پیش نظررکھنا چاہیے […]

· Comments are Disabled · کالم
مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

مگر یہ داستاں ابھی تمام تو نہیں ہوئی

منیر سامی پاکستان کے قیام کے تقریباً ستر سال کے بعد ایک بار پھر عوامی نمائندوں کے چنائو کا عمل پورا ہوا۔ کچی پکی جمہوریت کے سفر کا ایک اور سنگِ میل آ پہنچا۔ ان انتخابات سے پہلے جو خدشات تھے وہ پورے ہوئے۔ یورپی یونین کے نمائندوں، انتخابات کا مشاہدہ کرنے والی تنظیم ’فافن‘ FAFEN، پاکستان میں انسانی حقوق […]

· Comments are Disabled · کالم
تخت لاہور کی لڑائی اور پختونخواہ کے بھوکے عوام

تخت لاہور کی لڑائی اور پختونخواہ کے بھوکے عوام

عامر گمریانی استاد شاگرد سے پوچھتا ہے “تاریخ کی مشہور لڑائیوں کے نام بتاؤ؟”۔ معصوم شاگرد جواب دیتا ہے “امی نے گھر کی باتیں باہر کرنے سے منع کیا ہے” تحریکِ انصاف کے اچھے بچے دنیا جہان کی کرپشن کی داستانیں سناتے تھکتے نہیں۔ پاکستان کے اندر اور باہر جو بھی کرپشن ہوئی ہے، ان کی عقابی نظروں سے چھپ […]

· Comments are Disabled · کالم
قائداعظم سے کپتان اعظم تک

قائداعظم سے کپتان اعظم تک

جمیل خان آج سے جشن آزادی کا ہفتہ شروع ہوچکا ہے، ملک کے تمام ٹی وی چینلر نے اپنے لوگوں کو سبز پرچم کے رنگ میں رنگ لیا ہے، یہ روایت صرف ہمارے ہاں ہی رائج ہے، دنیا کا شاید ہی کوئی اور ملک ہو جہاں اس طرز کی ڈرامہ بازی کی جاتی ہو۔ اس مرتبہ جشن آزادی پر شاید […]

· 1 comment · کالم
ووٹ کی قیمت کون اداکرتا ہے

ووٹ کی قیمت کون اداکرتا ہے

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات کا شور تمام ہوا۔ نتائج زیر بحث ہیں۔ کچھ لوگوں کے لیے یہ نتائج حیران کن ہیں۔ کچھ لوگوں کو کچھ ایسے ہی نتائج کی توقع تھی۔ کہیں جشن برپا ہے تو کہیں صف ماتم بچھی ہے۔ سیاست کا کرخت اور بے رحم چہرہ ایسے موقع پر ابھر کر سامنے آتا ہے۔ اب کچھ لوگ نتائج […]

· Comments are Disabled · کالم
ریاستِ مدینہ کا بہلاوا اور ہیومن ڈیولپمنٹ

ریاستِ مدینہ کا بہلاوا اور ہیومن ڈیولپمنٹ

آصف جاوید پچّیس ، 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اکثریتی پارٹی کے سربراہ عمران خان نے اپنی پہلی نشری تقریر میں پاکستان کو مدینے کی ریاست کی طرز پر ایک فلاحی مملکت بنانے کااشارہ دیا ہے۔ ہمارے مذہبی پیشواوں، ملّاوں اور مذہبی جماعتوں سے تعلّق رکھنے والے  سیاستدانوں نے عام پاکستانیوں کے […]

· 2 comments · کالم
چین کا غربت مکاؤ ماڈل اور پیپلز پارٹی کی شکست

چین کا غربت مکاؤ ماڈل اور پیپلز پارٹی کی شکست

علی احمد جان فاتح کپتان عمران خان صاحب کی فتح کے بعد وکٹری سپیچ میں ملک میں غربت کے خاتمے کئے چین کے ماڈل کو اپنانے والی بات سن کر مجھے ۱۹۸۰ء کی دہائی میں پڑھا ایک واقعہ یاد آگیا۔ پشاور کے ایک خان صاحب اس زمانے میں روس اور اس کی سرپرستی میں متحرک پاکستانی سرخوں سے ملک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
خطرہ خطرہ ہوشیار ہوشیار

خطرہ خطرہ ہوشیار ہوشیار

 ولید بابر گاؤں کافی بڑا ہے۔ہر طرف گھما گہمی کا عالم ہیں۔لوگ اپنے کاموں میں مگن ہیں۔کوئی ہل جوت رہا ہے تو کوئی مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔کوئی ٹانگہ ہانپ رہا ہے اور کوئی چرخا کاٹ رہا ہے۔کھلی فضاء میں بیڑ کے درخت کے نیچے بچے ایک دونی ایک دو دونی چار کا رٹا مار رہے ہیں۔کرسی پر […]

· Comments are Disabled · کالم
عمران خان کے ’’بولشویکی‘‘ لارے

عمران خان کے ’’بولشویکی‘‘ لارے

طارق احمدمرزا ابھی پاکستان کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ اور ممکنہ وزیراعظم عمران خان نے حلف بھی نہیں اٹھایالیکن ان کی بعد انتخابات تقریرکے حوالے سے ان پرتنقید اور شکوک وشبہات کا اظہار شروع ہوگیا ہے۔ان میں عمران خان کے سیاسی مخالفین تو شامل ہیں ہی،لیکن پاکستان کا عام آدمی بھی شامل ہے۔ان میں پاکستان کے رجسٹرڈ ووٹروں میں شامل وہ […]

· Comments are Disabled · کالم
گیلی مٹی

گیلی مٹی

فرحت قاضی گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے لئے اسے سدھایا جاتا ہے اور عوام کو تعلیم وتربیت دی جاتی ہے ملا نے صبح اٹھ کر دعا مانگی:۔ ’’یااللہ یو غٹ مڑے وکڑے‘‘ ’’ْْیا اللہ ایک امیر شخص کی فوتگی چاہتا ہوں‘‘ سقراط کا باپ سنگ تراش تھا اور سقراط انسان تراش تھا ایک روز اس نے اپنے باپ سے […]

· Comments are Disabled · کالم