کالم

گیارھواں تاریخی مصافحہ

گیارھواں تاریخی مصافحہ

طارق احمدمرزا امریکہ اور شمالی کوریا کے سربراہان مملکت کی حالیہ تاریخی ملاقات اوران کے باہمی مصافحہ کے حوالے سے بی بی سی اردو نے12 جون 2018کی آن لائن اشاعت میں ایسے دس مصافحوں کی تصاویر شائع کی ہیں جو تاریخی نوعیت کی ہیں۔ان میں کاسترواوراوباما،عرفات اور رابن،تھیچراورمنڈیلا،ماؤاورنکسن وغیرہ کے باہمی مصافحے شامل ہیں۔(1)۔ آج ایک ایسے ہی تاریخی مصافحے […]

· Comments are Disabled · کالم
کچھ بھی نیا نہیں ہے

کچھ بھی نیا نہیں ہے

منیر سامی یہ حقیقت جلی حرفوں میں دیواروں پر لکھی ہے کہ سیاسی جمہوری طور پر پاکستان اپنے قیام سے اب تک وہیں ہے جہاں اول روز تھا۔ اس کے نظامِ حکومت میں اب تک کوئی ایسی تبدیلی نہیں آئی جس پر ناز کیا جا سکے اور اور اقوامِ عالم کے سامنے سر فخر سے بلند کرکے کہا جا سکا […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں امن کا چکرویو اور بلوچ تحریک کا امتحان

افغانستان میں امن کا چکرویو اور بلوچ تحریک کا امتحان

سلام صابر اگر افغانستان میں بدامنی اور انتشاری ماحول سے صرف پاکستان کے مفادات وابستہ ہوتے تو شاید بہت پہلے ہی وہاں پہ جاری طویل جنگ اپنے اختتام کو پہنچ چکی ہوتی، لیکن چونکہ اس پورے خطے میں بالادستی کو قائم و دائم رکھنے کیلئے افغانستان ایک مرکزی کیمپ کی حیثیت رکھتا ہے، اس لیے وہاں پہ امریکہ کی موجودگی […]

· Comments are Disabled · کالم
میرے گاوں کی جمہوریت 

میرے گاوں کی جمہوریت 

 علی اکبر ناطق میری 25 سال تک کی پرداخت گاوں کی ہے ۔ میرا باپ اور تمام خاندان وہیں ہے ۔ یہ پنجاب کا ایسا گاوں ہے جہاں آج بھی فی کس ماہانہ آمدنی 7 ڈالر ہے۔ ہر15 دن میں دیہات پہنچتا ہوں ۔ یہ اور اِسی طرح کے لاکھوں دیہات اُسی پاکستان کا شناختی کارڈ رکھتے ہیں، جہاں کوئی […]

· Comments are Disabled · کالم
پنجاب جاگ رہا ہے

پنجاب جاگ رہا ہے

ارشد بٹ بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نہیں ہوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی انصاف، تحریروتقریر اور اجتماع کی آزادی اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سیاسی جماعتیں منشور پر عمل کرتی ہیں؟

کیا سیاسی جماعتیں منشور پر عمل کرتی ہیں؟

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات کے باب میں شخصیات پر بحث جاری ہے، مگر سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور زیر بحث نہیں۔ کوئی تقابلی جائزہ نہیں لے رہا۔ کوئی تنقید یا تبصرہ نہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ عوام انتخابی منشورسے لا تعلق ہیں، دانشور لوگوں نے بھی ان کو در خود اعتنا نہیں سمجھا۔ وجہ صاف ظاہر ہے۔ لوگ کہتے […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف جرنیلوں کے حواس پر چھایا ہوا ہے

نواز شریف جرنیلوں کے حواس پر چھایا ہوا ہے

انور عباس انور نواز شریف آیا بھی اور جیل چلابھی گیا،بیوقوف اور نااہل انتظامیہ نے سارا دن پاکستان کو اذیت میں مبتلا رکھا۔ روڈ بلاک کرکے عام عوام جن میں محنت کش طبقہ کی اکثریت سارا دن خوار ہوئی۔ کئی باراتیں جو لاہور کے گرد و نواح میں آنی تھیں اور لاہور سمیت دوسرے شہروں سے دوسرے شہروں پہنچنا تھیں، […]

· 1 comment · کالم
جھوٹے وعدے، سچا جذبہ اور لیڈر کا غم

جھوٹے وعدے، سچا جذبہ اور لیڈر کا غم

بیرسٹر حمید باشانی انتخابات میں اب دس گیارہ دن باقی ہیں۔ کچھ سیاسی جماعتوں نے بہت تاخیر سے اپنے انتخابی منشور جاری کیے ہیں۔ ہر ایک منشور میں بہت کچھ قابل بحث ہے۔ بہت کچھ قابل تحسین ہے اور قابل اعتراض بھی۔ ہر جماعت کے انتخابی منشور پر کئی سوالات اٹھائے جا سکتے ہیں۔ مگر اب انتخاب کا ہنگامہ اپنے […]

· Comments are Disabled · کالم
اچھا اور برا

اچھا اور برا

فرحت قاضی دہشت گردی کے خلاف کاروائی پر خرچ کی جانے والی رقم قبائلی علاقہ جات پر لگانے سے حسب ذیل دو مقاصد حاصل ہوسکتے تھے دہشت گردی کا سدباب  اور علاقے کی تعمیر و ترقی  بے وقوف قتل اور ہوشیار کام لیتا ہے  ایک لڑکا چوری کی نیت سے قدم بڑھاتا ہے اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتا ہے […]

· Comments are Disabled · کالم
میاں کی پاکستان واپسی

میاں کی پاکستان واپسی

ارشد بٹ نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔خلائی مخلوق کی پشت پناہی پر بڑھکیں مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور ذہنی توازن کھو جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ بیرون ملک قیام کے دوران […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں

گلگت بلتستان اور پاکستان کی سیاسی جماعتیں

علی احمد جان گلگت بلتستان کی پاکستان میں ایک منفرد حیثیت صرف اس لئے نہیں کہ یہاں سیاح آتے ہیں، یہاں کے ٹو سمیت دنیا کی کچھ بلند و بالا چوٹیاں ہیں ، دریائےسندھ یہاں سے گزر کر وادی مہران کے ساحلوں میں گرتا ہے یا پھر سی پیک یہاں سے گزر کر گوادر کو کاشغر سے ملاتا ہے۔ گلگت […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

دنیا کی ایک اہم عدالت میں انقلابی تبدیلی کا امکان

منیر سامی ہم اور آپ اکثر پاکستان کی اعلیٰ عدلیہ کے دور رس فیصلوں کے بارے گفتگو کرتے ہیں۔ ان فیصلوں کا پاکستان کے عوام اور سیاست پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ جن میں پاکستان کے وزیرِ اعظم کی برطرفی اور نااہلی کے معاملات بھی شامل ہیں ، اور دیگر آئینی معاملات بھی ۔  پھر ہم پاکستان کی اعلیٰ عدالت […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

کیا الیکشن امیر و غریب کی لڑائی ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی آج کل پاور پالیٹکس یا اقتدار کی سیاست اپنے عروج پرہے۔ سیاسی لوگ جذبات کے رولرکوسٹر پر سوار ہیں۔ وہ عوام کو بھی ہیجان میں مبتلا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خوش کن دعووں اور پر جوش نعروں سے ایک نفسیاتی فضا پیدا کی جا رہی ہے۔ یہ نفسیاتی فضا رائے دہندگان کے رائے سازی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا

پائند خان خروٹی ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ یہ چاہتے ہیں کہ معاشرے میں بسنے والے دیگر لوگ ان کی فکر وبیان پر عمل کریں اور ان کے کہنے کے مطابق تمام لوگ بدل جائے مگر دوسروں کو بدلنے کی خواہش رکھنے اور سوچنے والے بذات خود اپنی سوچ واپروچ کوبدلنے کے لئے تیار نہیں ہوجاتے ۔ وہ اندرونی موسم […]

· Comments are Disabled · کالم
کفر کا معاشرہ قائم رہ سکتا ہے ناانصافی کا نہیں

کفر کا معاشرہ قائم رہ سکتا ہے ناانصافی کا نہیں

آصف وڑائچ تبلیغی پارٹی سے جڑے ایک پرانے دوست سے اتفاقاً ملاقات ہو گئی – سلام دعا کے بعد تبلیغی بھائیوں والے مخصوص انداز میں وہ گویا ہوئے ” ارے بھائی بس کیا کہیں، افراتفری کا دور چل رہا ہے، کوئی ایسا گھر نہیں جہاں انواع و اقسام کے مسائل نے ڈیرے نہ ڈال رکھے ہوں، کسی کے گھر میں […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا طاقتور کو بھی سزا ہوگی؟

کیا طاقتور کو بھی سزا ہوگی؟

عامر گمریانی  مارکیٹ میں پرانے مال کی نئی کھپت آ پہنچی ہے اور ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک فقرہ ہر جگہ دکھائی دے رہا ہے “پہلی دفعہ کسی طاقتور کو سزا ہوئی ہے”۔ اس مال کے خریداروں کی خوشی دیدنی ہے۔ حالت ایسی ہے جیسے پہلی دفعہ کرکٹ ورلڈکپ جیت کے دوران تھی۔ ایک دوسرے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان کو سنگاپور بننا چاہیے؟

کیا پاکستان کو سنگاپور بننا چاہیے؟

بیرسٹر حمید باشانی سنگاپور ایک کامیاب ملک ہے۔ ایک سگھڑ اور تکمیل شدہ سماج ہے۔ جس تیز رفتاری سے سنگاپور نے اپنے لوگوں کا معیار زندگی بلند کیا، اس کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں ملتی۔ صرف چالیس سال کے مختصر عرصے میں یہ ملک ایک غریب، پسماندہ اور پچھڑے ہوئے تیسری دنیا کے ملک سے بدل کر ترقی یافتہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا پاکستان میں ہونے والی قتل غارت پر کوئی فلم بن سکتی ہے؟

کیا پاکستان میں ہونے والی قتل غارت پر کوئی فلم بن سکتی ہے؟

جمیل خان نندیتا داس نے گجرات، ہندوستان کے فسادات پر ایک فلم ’’فراق‘‘ بنائی تھی۔ 2009ء میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ہم نے اسی برس دیکھ لی تھی، کہ ایسی فلمیں جن سے ہندوستان دشمنی کے جذبات پر تیل چھڑکنے میں مدد ملتی ہو، کیبلز والے فوراً ہی دکھانا شروع کردیتے ہیں۔ کل اتفاقاً یہ فلم نو برس بعد […]

· 1 comment · کالم
کیا الیکٹیبلز صرف پنجاب میں ہی دستیاب ہیں؟

کیا الیکٹیبلز صرف پنجاب میں ہی دستیاب ہیں؟

عامر گمریانی پنجاب سے الیکٹیبلز کا سن سن کر کان  پک گئے ہیں۔ ہم کے پی کے والے باوجود اس کے کہ پنجاب سے کئی زیادہ گھمبیر مسائل کا شکار ہیں، الیکٹیبلز کو زیادہ لفٹ نہیں کراتے۔ ضیاء کے مارشل لاء کے بعد اب تک جتنے بھی الیکشن ہوئے، پختونوں نے ہمیشہ ہاتھ پاؤں مارے کہ اس اسیری سے رہائی […]

· Comments are Disabled · کالم
دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

فرحت قاضی جج غور سے سن رہا تھا ایک نے دلائل پیش کئے تو دوسرے نے بھی الزامات کی ایک طویل فہرست سامنے رکھ دی وہ گویا دو پہلوان اور یہ اکھاڑا تھا اور ایک دوسرے کو چت کرنے میں لگے ہوئے تھے ہر ایک اپنے حریف کو دنیا کا برا ترین انسان ثابت کرنے پر اپنا تمام زور صرف […]

· Comments are Disabled · کالم