کالم

کلدیپ نیئر: صحافت کی ادھوری گنگا

کلدیپ نیئر: صحافت کی ادھوری گنگا

طارق احمد مرزا کلدیپ نیئربھی برصغیر سے رخصت ہوگئے ۔ ان کی کل دنیایہ برصغیر ہی تو تھا،اس لئے جب یہ کہاجائے کہ وہ بر صغیر سے رخصت ہو گئے توسمجھ لیناچاہئے کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ان کا اوڑھنا برصغیر تو ان کا بچھونا برصغیر تھا،ان کا سوچنابرصغیرتوان کا لکھنا برصغیر تھا۔ ان کا پڑھنا برصغیرتو […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا فروزاں شعلہ ۔ کلدیپ نئیر 

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دوستی کا فروزاں شعلہ ۔ کلدیپ نئیر 

آصف جیلانی  ہندوستان کے نامور صحافی اور دانشور کلدیپ نئیر 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ ان سے میری پہلی ملاقات دسمبر 1959 میں دلی میں حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورومیں ہوئی تھی جب وہ لال بہادر شاستری کے انفارمیشن افسر تھے ۔ انہیں جب معلوم ہوا کہ میں پاکستانی صحافی ہوں تو مینار کی طرح […]

· Comments are Disabled · کالم
سماجی اقدار اور معاشی نظام

سماجی اقدار اور معاشی نظام

فرحت قاضی اگر ایک نائی، دھوبی یا درزی کا بیٹا پڑھ لکھ کر پولیس یا فوجی آفیسر بن جاتا ہے یا بینک کا بابو یا پھر کسی اعلیٰ عہدے پر فائز ہوجاتا ہے تو پھر اسے اپنا ماضی ساحر لدھیانوی کی مانند اپنی ذلتوں کے سوا کچھ نظر نہیں آئے گا۔لیکن اگر ایک ایسا شخص جس کے پاس ماضی میں […]

· Comments are Disabled · کالم
نئی قومی اسمبلی کے ارکان کاطبقاتی اور سماجی پس منظر

نئی قومی اسمبلی کے ارکان کاطبقاتی اور سماجی پس منظر

ترتیب: لیاقت علی  پاکستان کی پندرہویں قومی اسمبلی کےاراکین نے حلف اٹھا لیا ہے۔ یہ کون لوگ ہیں جو قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں اور ان کا سماجی وطبقاتی پس منظر کیا ہے، اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عوام کی بہتری اورخوشحالی ان کی ترجیحات میں شامل بھی ہے یا نہیں۔ قومی اسمبلی میں ارب پتی […]

· 1 comment · کالم
خارجہ پالیسی کا فوکس تبدیل کرنا ہوگا

خارجہ پالیسی کا فوکس تبدیل کرنا ہوگا

آصف جاوید کابینہ کی تشکیل کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان سامنے آیا ہے کہ خارجہ پالیسی دفتر خارجہ میں بنے گی۔  وزیرِ خارجہ کی خدمت میں عرض ہے کہ خارجہ پالیسی پہلے بھی دفترِ خارجہ میں  ہی بنتی تھی، مگر  آپ کے وزیرِ خارجہ بننے کے بعد اب سوال یہ ہے  کہ خارجہ پالیسی کے خدوخال […]

· 2 comments · کالم
تبدیلی کی کنجی تعلیم ہے

تبدیلی کی کنجی تعلیم ہے

بیرسٹر حمید باشانی  نئے پاکستان کا بڑا چرچا ہے۔ مگر یہ بنے گا کیسے ؟ یہ وہ سوال ہے ، جو سب ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں۔ کچھ لوگ تجسس سے، کچھ فکر مندی سے، اور کچھ لوگ طنزیہ انداز میں یہ سوال اٹھا رہے ہیں۔ نیا ملک بنانے یا نظام نو کی تشکیل کے لیے اس کی ہر […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل باجوہ کا نوجوت سنگھ سدھو کو گلے لگانا

جنرل باجوہ کا نوجوت سنگھ سدھو کو گلے لگانا

لیاقت علی قیام پاکستان کے وقت سب سےشدید فرقہ ورانہ فسادات اورقتل عام پنجاب میں ہواتھا۔ پنجابیوں نےایک دوسرے کےگلےکاٹے تھےاورتاریخ کی بدترین نسل کشی ہوئی تھی۔ ان فسادات میں سکھ کمیونٹی نےاہم اورلیڈنگ رول ادا کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نےان فسادات کا ذمہ دارپنجاب کی ہندوکمیونٹی کوٹھہرایا اوریہ بیانیہ تشکیل دیا کہ سکھ کمیونٹی بنیادی […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا تبدیلی کا مطلب انقلاب ہوتا ہے

کیا تبدیلی کا مطلب انقلاب ہوتا ہے

بیرسٹر حمید باشانی انقلاب اور اصلاح میں فرق ہے۔ تبدیلی کی ہر ایک شکل کو انقلاب نہیں کہا جا سکتا۔ موجودہ حالات میں پاکستان میں چھوٹی موٹی تبدیلی تو آسکتی ہے، مگر کسی سچے عوامی جمہوری یا قومی جمہوری انقلاب کے سرے دست کوئی امکانات نہیں ہیں۔ انقلاب کوئی بے نام چیز نہیں ہوتی۔ ہر انقلاب کا ایک نام اور […]

· Comments are Disabled · کالم
جنگ نہ ہونے دیں گے

جنگ نہ ہونے دیں گے

طارق احمدمرزا سنہ 1999 ء کے تاریخی معاہدہ لاہورپہ دستخط کرنے والے سربراہان حکومت میں سے ایک، اٹل بہاری واجپائی جی، تو قیدِِحیات سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہوگئے لیکن دوسرے ،نوازشریف ،ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔دلی تمنا ہے کہ انہیں کامل صحت اور درازی عمرنصیب ہو،۔ نوازشریف نے اگلے روز اپنے ملاقاتیوں کو مبینہ طور پر بتایاکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
گلگت بلتستان کی محرومیاں اور دانشوروں کی ہرزہ سرائی

گلگت بلتستان کی محرومیاں اور دانشوروں کی ہرزہ سرائی

علی احمد جان تقسیم برصغیر کے بعد اگر پاکستان ریڈ کلف کی باؤنڈری کمیشن کے نقشے تک محدود ہوتا تو آج شائد دنیا کا نقشہ بھی وہ نہ ہوتا جو اس وقت ہے۔ سوویت یونین میں شامل ملک تاجکستان کے شہردوشنبہ اور سوشلسٹ نظریات کے زیر اثر بھارت کے دارالحکومت دہلی کے درمیان زمینی رابطہ نہ صرف روس کو ہندوستان […]

· Comments are Disabled · کالم
قرض میں ڈوبی معیشت اور معاشی ترقّی کا حصول

قرض میں ڈوبی معیشت اور معاشی ترقّی کا حصول

آصف جاوید اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ 91 ارب 76 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جون 2017 سے مارچ 2018 کے دوران بیرونی قرضوں میں 8 ارب 33 کروڑ ڈالر کے اضافے سےقرضوں کا بوجھ  91 ارب 76 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح […]

· Comments are Disabled · کالم
چینی انجینئرز پر خودکش حملہ

چینی انجینئرز پر خودکش حملہ

ذوالفقار علی زلفی خودکش حملوں کو پاکستانی لبرل طبقہ عموماً انتہا پسند مسلمانوں بالخصوص القاعدہ و طالبان سے جوڑتا ہے ـ فکری بگاڑ کا ہی نتیجہ ہے کہ میرے ایک نیم سوشلسٹ دوست اور ایک لبرل دوست نے ریحان بلوچ کے خودکش حملے کو مذہبی انتہا پسندوں سے جوڑ کر ناجائز اور ناقابلِ قبول قرار دیا ۔ محققین کے مطابق […]

· Comments are Disabled · کالم
اکہترہواں سال۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟

اکہترہواں سال۔ ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    محمد حسین ھنرمل  یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ چودہ اگست پاکستان کے قیام کا دن ہے۔ہمیں یہ علم بھی ہے کہ اس دن کو دنیا کے نقشے پر پاکستان نام کا ایک ملک عدم سے وجود میں آیاتھا۔ لیکن اس بارے میں شاید ہم نے بہت کم سوچا ہوگا کہ اکہتر سال کا طویل عرصہ گزرنے کے […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ  ہتک آمیز رویّہ

سعودی عرب کا کینیڈا کے ساتھ  ہتک آمیز رویّہ

آصف جاوید کینیڈا ایک انسان دوست اور امن پسند ملک ہے، دنیا میں کسی ملک کا کینیڈا کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ہے۔  کینیڈا امریکہ جیسے بے اعتبارملک کے ساتھ بھی برادرانہ مفاہمت اور عزّت و احترام کے ساتھ ہمسائیگی نباہتا ہے۔ کینیڈا تاجِ برطانیہ کا وفادار ملک ہے۔  کینیڈا کو تاجِ برطانیہ کی آئینی سرپرستی حاصل ہے۔ کینیڈا نیٹو […]

· 4 comments · کالم
غریب کیوں غریب کو لوٹ رہا ہے ؟

غریب کیوں غریب کو لوٹ رہا ہے ؟

بیرسٹر حمید باشانی غریب عوام کی حکایت کون بیان کرے۔ ان کے مصائب کی کہانی کون سنائے۔ دانشور فقط بڑے لوگوں اور بڑے واقعات کو بیان کرنا ہی ضروری سمجھتے ہیں۔ بات صرف کرنٹ افئیرزتک ہی محدود ر ہتی ہے، اور کرنٹ افئیرز اب صرف بڑے لوگوں کی حرکات و سکنات کا نام ہے۔ خواہ یہ حرکات و سکنات کتنی […]

· Comments are Disabled · کالم
جنرل ہوشوشیدی سے تنزیلہ قمبرانی تک

جنرل ہوشوشیدی سے تنزیلہ قمبرانی تک

طارق احمد مرزا کہتے ہیں کہ زبان کا گھاؤتلوار کے گھاؤسے بھی زیادہ گہر اہوتاہے اور یہ بھی کہ وقت گزرنے پر تلوار کا گھاؤ تو مندمل ہو جاتا ہے لیکن زبان کاکبھی بھی نہیں۔اسی طرح یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس طرح ایک اناڑی کے ہاتھ میں آئی تلوارخود اس کو زخمی کر سکتی ہے اسی طرح زبان […]

· Comments are Disabled · کالم
دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

دشمن کو نہایت برا ثابت کرنا

فرحت قاضی جج غور سے سن رہا تھا ایک نے دلائل پیش کئے تو دوسرے نے بھی الزامات کی ایک طویل فہرست سامنے رکھ دی وہ گویا دو پہلوان اور یہ اکھاڑا تھا اور ایک دوسرے کو چت کرنے میں لگے ہوئے تھے ہر ایک اپنے حریف کو دنیا کا برا ترین انسان ثابت کرنے پر اپنا تمام زور صرف […]

· Comments are Disabled · کالم
سی پیک ایک سامراجی اژدھا

سی پیک ایک سامراجی اژدھا

 لطیف بلوچ ترقی سے مراد کسی معاشرے میں رہنے والوں کی معیار زندگی کی بہتری، خوشحالی ہوتی ہے۔ اگر انسان معاشی اور سماجی طور پر خوشحال زندگی بسر کررہا ہو، اُس کو بنیادی ضروریات زندگی میسر ہو، تعلیم، روزگار، صحت، اور دیگر گھریلو و معاشرتی ضروریات زندگی دستیاب ہوں لیکن بلوچستان میں ایسا ہرگز نہیں، بلوچستان سب سے امیر ترین […]

· Comments are Disabled · کالم
اخلاقی پستی اور روبہ زوال کلچر

اخلاقی پستی اور روبہ زوال کلچر

بیرسٹر حمید باشانی حالیہ برسوں میں ہمارا سیاسی کلچر بہت آلودہ ہو چکا ہے۔ سیاست سے شرافت اور شائستگی غائب ہوتی جا رہی ہے۔ قومی سطح کے رہنما ، دوسرے قومی سطح کے رہنماوں کے بارے میں جو زبان استعمال کرتے رہے ہیں، وہ ہمارے کلچر کے لیے اجنبی ہے۔ کرپٹ یا بد عنوان کی جگہ چور، ڈاکو اور لٹیرے […]

· Comments are Disabled · کالم
بھٹو اور پنجاب کے وزرائےاعلیٰ 

بھٹو اور پنجاب کے وزرائےاعلیٰ 

لیاقت علی   الیکشن 2018 کو ہوئے دو ہفتے بیت چکے ہیں ،تحریک انصاف نے پنجاب میں اپنی پارلیمانی برتری کا دعوی کیا ہے جسے کم و بیش سبھی سیاسی جماعتوں نے بالعموم اور ن لیگ نے بالخصوص تسلیم بھی کر لیا ہے لیکن یہ سب کچھ ہونے کے باوجود تحریک آج کے دن تک پنجاب کے وزیر اعلی کا فیصلہ […]

· Comments are Disabled · کالم