ریاست ، سیاست اور مذہب
علی احمد جان ریاست کا آغاز اسی دن ہوا تھا جب انسان نے زمین کی ملکیت کے لئے لکیر کھینچی ۔ زمین کی ملکیت پیدا وار کے لئے اس وقت زیادہ ضروری ہوگئی جب انسان نے کاشتکاری کا آغاز کیا اور جانوروں کو پالنا شروع کیا۔ کاشتکاری کے لئے ایسی زمین کی ضرورت پڑی جہاں پانی موجود ہو اور موسم […]