پاکستان کی بن بیاہی مائیں اور ناجائز بچے کچھ کہتے ہیں
حاشر ابن ارشاد کچھ دن گزرے ایک مشہور عالم دین کو سننے کا اتفاق ہوا۔ حضور کا موضوع سخن حسب معمول مغرب کی اخلاقی گراوٹ اور ہمارے ملک میں عورت کی عزت کے موازنے پر تھا۔ جوش خطابت میں جہاں بہت اور باتیں ہمارے کانوں کے بیچ کی گئیں وہاں اعداد و شمار سے بھی یہ بات تقریبا اتمام حجت […]