سول بالادستی کا آغاز گلگت اور کشمیر سےکیجیے
ولید بابر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان کی طرف سے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے والے میاں محمد نوازشریف کو پانامہ کیس میں بر طرف کیے جانے پر میاں محمد نوازشریف صدائے احتجاج بلند کیے ہوئے ہیں۔ پہلے مری پھر بذریعہ جی ٹی روڑ لاہور سفر اور اب حالیہ پریس کانفرنس میں میاں صاحب کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ […]







































