مُلا ملٹری الائنس کا ماضی اور حال
ایمل خٹک مُلا ملٹری الائنس کی اصطلاح ایک نئی سیاسی اصطلاح ہے۔ جو سال 2002 میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے) کے برسراقتدار آنے کے بعد رواج پائی۔ اصطلاح کی وضع اور رواج پانے کی تاریخ تو بہت مختصر ہے مگر اس اتحا د کی بنیادیں کئی سال پہلے رکھی گئیں تہیں اور […]