کالم

زاہد بلوچ کی گمشدگی کے تین سال

زاہد بلوچ کی گمشدگی کے تین سال

بیبرگ بلوچ جب سے بلوچستان کا پاکستان کے ساتھ الحاق ہوا ہے، تب سے بلوچستان کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں۔ معدنی وسائل کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے انسانی وسائل بھی ریاست کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے ،بلوچ عوام بے روزگاری اور استحصالی کے ایک طویل دور سے […]

· Comments are Disabled · کالم
دنیا بدل چکی ہے

دنیا بدل چکی ہے

ظفر آغا ذرا ملاحظہ فرمایئے کہ ابوبکر البغدادی نے اپنے چاہنے والوں کو آخری پیغام کیا دیا۔ البغدادی نے موصل سے ایک ویڈیو نشر کیا جس میں اس کا آخری پیغام داعش کے جہادیوں کے نام یوں تھا: ’’ تم لوگ اپنے اپنے وطن چلے جاؤ یا خودکشی کرلو‘‘۔ یہ ہے البغدادی کا مکمل اسلام اور اسلامی ریاست کا تصور […]

· 1 comment · کالم
کیا خدا ، سائنس کا موضوع ہے؟

کیا خدا ، سائنس کا موضوع ہے؟

ارشد محمود ماڈریٹ لبرل کا یہ کہنا درست نہیں کہ خدا سائنس کا موضوع نہیں،یا مذہب سائنس کا علاقہ نہیں۔ اس کائنات کے اندرجو کچھ بھی ہے۔ وہ سائنسی فکراور تعقلات سے باہر نہیں ہوسکتی۔ انسان اس کے بارے میں سوچے بغیرنہیں رہ سکتا۔ اگرکچھ ‘باہر‘ ہے تو اس کا مطلب ہے وہ ہے ہی نہیں۔۔۔ اس کا کوئی وجود […]

· 2 comments · کالم
مودی کی فتح یا مسلمانوں سے انتقام ؟

مودی کی فتح یا مسلمانوں سے انتقام ؟

آصف جیلانی ہندوستان میں گذشتہ ہفتہ پانچ ریاستوں میں ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے نتائج کے بعد ہندوستان کی سیاست کا نقشہ اچانک بدل گیا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ان کے ہندوستان کی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے ۔ اب ریاستوں میں پنجاب میں دس سال بعد ، کانگریس ، بھارتیہ جنتا پارٹی اور سکھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
تشدد اور ریاستیں

تشدد اور ریاستیں

بیرسٹر حمید باشانی گزشتہ ہفتے کی غیر حاضری پر معذرت۔وجہ غیر حاضری سفر تھا۔جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں شرکت کرنے گیاتھا۔ اس اجلاس میں نے کنیڈین لائرز رائٹس واچ کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں میں نے جو کچھ کہا اس خلاصہ یہ تھا کہ دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کی سنگین […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

پاکستان کی افغان پالیسی کا مخمصہ

ایمل خٹک  دہشت گردی کے خلاف پے درپے آپریشنوں کے باوجود پاکستان کی انسداد دہشت گرد پالیسیوں کو بین الاقوامی سطع پر قبولیت اور پذیرائی نہیں مل رہی ہے۔ الٹا اس سلسلے میں پاکستان پر بیرونی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ اس صورتحال پر سوچنے اور سنجیدہ غوروحوض کی ضرورت ہے ۔ ان سطور میں بار بار اس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد شہری

علی احمد جان آج دنیا پر معاشی غلبے کے خواہش مندچینی کبھی افیون کی لت کا شکار تھے اور آج کی دنیا میں خود کو سب سے زیادہ مہذب کہلانے والے انگریز ان کو یہ موزی نشہ مہیا کیا کرتے تھے اور افیون کی چینوں سے تجارت کے لئے جنگیں بھی لڑیں ۔ انگریز وں کے چین کے ساتھ افیون […]

· 1 comment · کالم
طیب ایردوعان کا آمریت کی جانب سفر

طیب ایردوعان کا آمریت کی جانب سفر

خالد تھتھال ترکی کے صدر طیب ریجب ایردوعان نے ایک بار جمہوریت کو ایک ریل گاڑی سے تشبیہ دی تھی جسے آپ منزل پر پہنچنے کیلئے استعمال کرتے ہیں اور جونہی آپ منزل پر پہنچ جائیں تو اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ ترکی کے صدرآج کل بہت زور و شور سے کوشش کر رہے ہیں کہ اپنے اس قول پر عمل […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان۔حصہ اول

افغانستان تہذیبوں کا پینگوڑا مگر سامراجیوں کا قبرستان۔حصہ اول

عبدا لحئی ارین گزشتہ دنوں ” ہم سب” اخبار کے معاون ایڈیٹر کی افغانستان بالخصوص پشتونوں کے بارے میں لکھی گئی ایک تحریر پڑھنے کو ملی جس میں موصوف نے نہ صرف مبالغہ آرئی سے کام لیا تھا بلکہ تاریخ سے نا بلد ہونے کے ثبوت بھی دیے تھے۔ جناب نے اپنی تحریر میں قاری کے نفسیات میں یہ بٹھانے […]

· 2 comments · کالم
فقیرانہ آئے صدا کرچلے، میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

فقیرانہ آئے صدا کرچلے، میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے

آصف جاوید معزّزقارئین اِکرام، اہلِ فکر و دانش، اور صاحِبانِ فکرونظر آج آپ سے دل کی باتیں کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔ روشن خیالی کا تو مجھے دعوی‘ نہیں ہے، مگر یہ بات یقین سے کہی جاسکتی ہے کہ میں سماجی و سیاسی مسائل پرلکھنے والا ایک ادنی‘ قلم کار ضرور ہوں۔ قلم سے میرا رشتہ زمانہ طالب علمی […]

· 7 comments · کالم
بد قسمت شام 

بد قسمت شام 

آصف جیلانی عراق کے مغرب میں، ترکی کے جنوب میں، لبنان کے مشرق میں اور اردن اور اسرائیل کے شمال میں واقع، شام جس کے ساحل پر بحیرہ روم ٹھاٹیں مارتا ہے ، اپنے جغرافیہ کے لحاظ سے بے حد اہمیت کا حامل ہے اور یہی اہمیت اس کے لئے عذاب بن گئی ہے۔سب سے بدنصیبی شام کی اس وقت […]

· Comments are Disabled · کالم
عورتوں کا عالمی دن اور پاکستان کی عدلیہ میں صنفی امتیاز

عورتوں کا عالمی دن اور پاکستان کی عدلیہ میں صنفی امتیاز

لیاقت علی   آٹھ مارچ عورتوں کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ دنیا بھر میں عورتیں اس دن کی مناسبت سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔ پاکستان میں بھی عورتیں اپنے حقوق کے حصول کے لئے سر گرم عمل ہیں ۔ نامساعد حالات کے باوجود عورتوں کے حقو ق کے […]

· 1 comment · کالم
ناروے اور سابقہ مسلمان

ناروے اور سابقہ مسلمان

خالد تھتھال ایک اندازے کے مطابق دنیا میں اس وقت مسلمانوں کی آبادی ڈیڑھ ارب ہے، یعنی اس کرہ ارض پر ہر چوتھا انسان مسلمان ہےاوریوں اس وقت اسلام دنیا کو دوسرا بڑا مذہب ہے، اور جس رفتار سے مسلمانوں کی آبادی بڑھ رہی ہے، وہ دن دور نہیں کہ اسلام اس دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے […]

· 1 comment · کالم
طاہر اشرفی: چپڑاسی سے شاہی خلعت تک

طاہر اشرفی: چپڑاسی سے شاہی خلعت تک

قاضی کریم احمد آن لائن میگزین مکالمہ میں ایک مولوی صاحبزادہ ضیاء الرحمن ناصر نے اپنے پیٹی بھائی مولانا طاہر اشرفی کے کرتوت لکھے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر طاہر اشرفی کے عیوب صرف اس کی ذات تک محدود ہوتے تو واللہ میں اب بھی ان پر پردہ ڈالے رکھتا جس طرح اتنے سال پہلے بھی ڈالے رکھا […]

· 1 comment · کالم
طبقاتی نقطہ نظر ہمیں حقیقت کے قریب کردیتا ہے

طبقاتی نقطہ نظر ہمیں حقیقت کے قریب کردیتا ہے

فرحت قاضی کسی قول و فعل اور نظریہ کی حقیقت جاننے میں طبقاتی نقطہ نظر ہماری بھرپور معاونت کرتا ہے۔ مذہبی پیشوا اپنے وعظ میں ہمیں اچھے اور برے کا امتیاز بتاتا ہے اسی چیز کو مد نظر رکھ کر مقرر اور ووٹ کا امیدوار بھی اپنے قول و فعل سے اپنے کو پارسا،حق گو اور مفید ظاہر کرنے کی […]

· 1 comment · کالم
کوا چلا ہنس کی چال

کوا چلا ہنس کی چال

آصف جیلانی  ایسی ان ہونی باتیں ، صرف پاکستان ہی کے مقدر میں لکھی نظرآتی ہیں۔ پاکستان کے معزول صدر پرویز مشرف جو غداری کے سنگین مقدمہ کے ساتھ بے نظیر بھٹو اور سرداراکبر بگٹی کے قتل کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں اور جو علاج کے بہانے ملک سے مفرور ہیں ، پاکستان کے ایک نجی ٹیلی وژن پر […]

· 1 comment · کالم
فاٹا اصلاحات : ایک سنگ میل فیصلہ  

فاٹا اصلاحات : ایک سنگ میل فیصلہ  

ایمل خٹک  وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی علاقوں میں اصلاحات سے نئی سوالات سر اٹھا رہے ہیں اور اس کے فوائد اور نقصانات  پر بحث شروع ہے۔ اس قسم کے دور رس سیاسی فیصلوں پر بحث و مباحثہ اور سیاسی حلقوں میں اختلاف نظر ایک قدرتی امر ہے۔  تمام تر کمی بیشی کے ساتھ موجودہ اصلاحات ایک اہم تاریخی […]

· 1 comment · کالم
الحمدللہ ہم بھی یوسف زئی پٹھان ہیں

الحمدللہ ہم بھی یوسف زئی پٹھان ہیں

جمیل احمد خان بچے سب ہی کو اچھے لگتے ہیں، خوبصورت بچوں کو ہر ایک پیار کرنا چاہتا ہے، لیکن کسی بچے کو ایک اک گھنٹے تک گود میں صرف حقیقی ماں باپ ہی اُٹھائے پھرتے ہیں۔ اپنا بچہ نہ ہو تو پانچ دس منٹ بعد ہی اکثر لوگوں کو بوجھ محسوس ہونے لگتا ہے۔ ہماری چھوٹی بیٹی اب ماشاءاللہ […]

· 3 comments · کالم
داعش کی آگ کا رخ بدل رہا ہے۔

داعش کی آگ کا رخ بدل رہا ہے۔

آصف جیلانی  بلا شبہ ، داعش اس وقت عراق میں چومکھی حملہ سے دوچار ہے۔ عراق میں داعش کا گڑھ ، موصل پچھلے کئی مہینوں سے عراقی فوج، شیعہ ملیشیا اور کرد پیش مرگہ کے مشترکہ حملہ کاسامنا کر رہا ہے ۔ موصل میں دریائے دجلہ کے مشرقی کنارے کے علاقہ پر عراقی فوج نے امریکی فضایہ کی مدد سے […]

· 1 comment · کالم
پاکستان کی گر مہر کہاں ہے؟

پاکستان کی گر مہر کہاں ہے؟

لیاقت علی   گر مہر کواس کا باپ پیار سے گگلو کہا کرتا تھا ۔ گگلو اب بیس سال کی ہے اور دہلی کے لیڈی سر ی رام کالج میں سال اول کی طالبہ ۔ انگلش لٹریچر میں گر مہر کو خصوصی دلچسپی ہے۔اٹھارہ سال قبل1999 میں گگلو ابھی دو سال جب کہ اس کی چھوٹی بہن بانی محض پانچ ماہ […]

· Comments are Disabled · کالم