کیا فلسطینی عرب جنگ کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کر لیں گے؟
زبیر حسین ٢٩ نومبر ١٩٤٧ کو اقوام متحدہ کی قرارداد ١٨١ کے ذریعے فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کی تجویز دی گئی۔ ایک ریاست یہودیوں کے لیے اور دوسری فلسطینی عربوں کے لئے۔ فلسطین کا ٥٦% رقبہ یہودیوں کو اور ٤٤% عربوں کو ملنا تھا۔ فلسطینی عربوں کو یہ شکایت تھی کہ یہودی تارکین وطن کی فلسطین میں آمد […]