بلاگرز ایشو : باعث افتخار یا قومی خفت
ایمل خٹک پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم عمل چند نوجوان جنہیں حرف عام میں بلاگرز کہتے ہیں یکے بعد دیگرے لا پتہ ہوگے اور ان کے رشتہ داروں اور دوستوں کی جانب سے ان کو حراست میں لینے کا شک ایجنسیوں پر کیا گیا ۔ بعد میں سرکاری طور پر بھی یہ بتایا گیا کہ وہ ایجنسیوں کے پاس […]