عورتوں کا عالمی دن اور پاکستان کی عدلیہ میں صنفی امتیاز
لیاقت علی آٹھ مارچ عورتوں کے حقوق کا عالمی دن ہے۔ دنیا بھر میں عورتیں اس دن کی مناسبت سے اپنے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد کے عزم کا اعادہ کرتی ہیں۔ پاکستان میں بھی عورتیں اپنے حقوق کے حصول کے لئے سر گرم عمل ہیں ۔ نامساعد حالات کے باوجود عورتوں کے حقو ق کے […]






































