Protected: خوش قسمت کابینہ بد قسمت بلوچستان
There is no excerpt because this is a protected post.
There is no excerpt because this is a protected post.
محمدا کمل سومرو قوم سید، پیشہ آزادی و بے نیازی، حافظے کی قوت بے مثال اور تصور کی طاقت کے حامل،1912ء میں چوبیس سال کی عمر میں الہلال سے اپنی سیاسی و صحافتی زندگی کے سفر کا آغاز کرنے والے ابو الکلام آزاد تحریک آزادی کا وہ درخشاں ستارہ ہے جنہوں نے 46سالہ جدوجہد کے دور ران جیلیں کاٹیں، صوبتیں […]
فرحت قاضی ’’گوشت کی دکان کے پاس کھڑے شخص نے تختے پر پڑے دماغوں کی جانب اشارہ کیا تو قصائی نے ایک ایک پر ہاتھ رکھتے ہوئے کہا:۔ ’’یہ پچاس ،یہ سو اور یہ ہزار روپے کا ہے‘‘ خریدار نے قیمتوں میں تفاوت کی وجہ جاننا چاہی تو قصائی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا: ’’یہ انگریز،یہ دوسرا پنجابی اور یہ […]
حسین حقانی پیرس پر دہشت گردوں کے حملے ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتے ہیں کہ دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک ماڈریٹ مسلمانوں اور بنیاد پرست مسلمانوں کے درمیان کوئی متفقہ حل تلاش نہیں کر لیا جاتا۔ نائن الیون کے بعد القاعدہ کے خلاف بھرپور جنگ لڑی گئی ، اسامہ بن لادن […]
آکار پٹیل علامہ اقبال کا تصور پاکستان، شمال مغربی ہندوستان میں ایک ایسی یوٹوپیا کا قیام تھا جہاں پنجابی اجتہاد کریں گے اور جرمن فلسفی نیٹشے کے خیالات و نظریات پر سر دھنیں گے۔ قائد اعظم کا تصور پاکستان ایک ایسے ملک کاتھا جہاں وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ہندو، ہندو نہیں رہیں گے اور مسلمان، مسلمان نہیں رہیں گے، […]
بیرسٹر حمید باشانی خان فرانس کا واقعہ وحشیانہ اور افسوسناک ہے۔اس واقعے کی با آواز بلند مذمت ضروری ہے۔دنیا اس مذمت میں مصروف ہے۔مگر ہماری اس دنیا کے اندر ا یک دنیا ایسی بھی ہے جو اس واقعے کی دبے الفاظ میں حمایت کر رہی ہے۔یا پھر واضح الفاظ میں اس کی مذمت سے گریزاں ہے۔ اس دنیا کا تعلق […]
پیرس حملوں پر نام نہاد ماڈریٹ مسلمانوں نے ایک دفعہ پھر یہ کہنا شروع کردیا کہ حملہ آور مسلمان نہیں بلکہ اسلام تو امن کا مذہب ہے ایک انسان کے قتل کو ۔پوری انسانیت کے قتل کے برابر ٹھہراتا ہے۔کچھ کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ نے افغانستان ، عراق اور شام میں جو قتل و غارت کی ہے […]
ملک سراج اکبر جس بستی(یعنی واشنگٹن) میں، میں رہتا ہوں، یہاں کے کرتا دھرتا (یعنی پنٹاگون) نے اپنے ہی سرکاری ریڈیو اسٹیشن وائس آف امریکہ پر واضح الفاظ میں کہہ دیا ہے کہ انھوں نے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو امریکہ آنے کی دعوت نہیں دی ہے۔ جنرل صاحب خود اپنی مرضی سے امریکہ کا دورہ کرنےآرہے […]
ملک سراج اکبر سوئیٹزر لینڈ میں مقیم بلوچ علیحدگی پسند رہنما براہمداغ بگٹی اور حکومت بلوچستان کے مابین ہونے والے روابط کے حوالے سے جو نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں ان کے مطابق براہمداغ بگٹی بلوچستان میں ایک دہائی سے جاری شورش کے خاتمے کے لیے اب مذاکرات کے لئے تیارہیں۔ تاہم ان کی خواہش ہے کہ پاک فوج براہ […]
عمار کاظمی سلیم بخاری صاحب کے نقطہ نظر سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ وکلا تحریک کے حامی اور ہم پہلے دن سے مخالف تھے، پارلیمان اور اراکین اسمبلی کے لیے ان کی زبان بھی درست نہیں تھی، یقیناً ان کی عمر اور تجربے کو مد نظر رکھتے ہوئے ان سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی کہ وہ […]
فرحت قاضی شہری عورت دیہاتی مرد سے زیادہ عقل مندہوتی ہے دیہات میں مرد کھیتی باڑی کرتا ہے یا حجرے اور مسجد میں جاتا ہے اسی طرح دیہاتی خاتون اپنے گھر میں روایتی پابندیوں کی وجہ سے مقید رہتی ہے چنانچہ دونوں کے سماجی اور معاشرتی روابط محدود دائرے کے اندر گھومتے رہتے ہیں ان پابندیوں کے باعث ان کی […]
رابندر ناتھ ٹیگور راجہ کو جب معلوم ہوا کہ اس کی مملکت میں ایک طوطا ہے جو بڑا ذہین ہے اور خوب باتیں کرتا ہے تو وہ بہت خوش ہوا اور فوراً حکم دیا کہ طوطے اور اس کے مالک کو حاضر کیا جائے۔ حکم کی دیر تھی دربار آراستہ کیا گیا، اور طوطا فوراً حاضر ہو گیا۔ وہ واقعی […]
سبط حسن گیلانی۔ لندن اس دنیا کی بنی نوع انسان کی کوئی قیمتی متاع ہے تو وہ علم ہے۔ اور علم وادب جس بیج سے نمو پاتا ہے اس کا نام سوال ہے۔ اس لیے مہذب اور ترقی یافتہ معاشروں میں سوال کی حرمت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ یہ انسان کا بنیادی حق سمجھا جاتا ہے۔ اور اس […]
سلمان احمد پچھلے دنوں دوستوں کی ایک محفل میں مسلمانوں کے زوال پر گفتگو ہورہی تھی ۔ اسی دوران بھارت کے نامور اداکار شاہ رخ خان کا ذکر چھڑ گیا جو اپنی زندگی کے پچاس سال مکمل کر چکے ہیں اورپچھلے 25 سالوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں ان کے فن […]
کلدیپ نیر گیتا نام کی گونگی بہری لڑکی کا اخبارات کے کالموں اور نیوز چینلوں سے غائب ہوجانا کوئی تعجب کی بات نہیں ہے ۔ اس سے صرف ہند اور پاکستان کے درمیان عداوت کی گہرائی کا مظاہرہ ہوتا ہے ۔ اسلام آباد نے اس لڑکی کو واپس کرکے خیر سگالی کا اشارہ دیا تھا ۔ ہندوستان کو زیادہ مثبت […]
بیرسٹر حمید باشانی بھارت میں سیکولر قوتیں مضبوط تو ضرور تھیں مگر انہوں نے اپنی مضبوطی اور وزن کو سیکولرازم کے پلڑے میں ڈالنے سے گریز کیا اور کبھی بھی کھل کر سیکولرازم کی لڑائی نہیں لڑی۔اس کے بر عکس انہوں نے کئی محاذوں پر پسپائی اختیار کی جس کی وجہ سے ہندو نیشنلسٹ اور بنیاد پرست قوتوں کی حوصلہ […]
جمیل خان محترم عقیل عباس جعفری صاحب نہایت مہربان استاد اور شفیق بزرگ ہیں، ایک عرصے سے ان کے دامنِ فیض سے استفادہ جاری ہے۔ جماعتِ اسلامی کے پوپائے دا سیلر کی طرز کے نوآموز سربراہ سراج الحق کے حالیہ بیان کے حوالے سے آج انہوں نے ایک سوال اُٹھایا ہے۔ سراج الحق صاحب کے دیوار پھاند کر بھاگنے کی […]
علی رفاعی بلوچ قومی تحریک میں روزنامہ توار کے صحافی جاوید نصیر رندکے ذکر کیے بغیر مزاحمتی صحافت کا تذکرہ ادھورہ ہی رہے گا۔ کراچی میں انجمن ترقی پسند منصنفین کی ہفتہ وار نشست میں اکثر جانا ہوتا تھا۔ بہت سے نامور شعراء اور ادیبوں کی دیدار نصیب ہوجاتا تھا اور کچھ سیکھنے کو مل جاتاتھا۔ لکھنے لکھانے کا کا […]
رشاد بخاری آئن سٹائن کا ایک قول کہیں پڑھا تھا کہ اگر آپ چھ سال کے بچے کو کوئی چیز نہیں سمجھا سکتے تو اس کا مطلب ہے آپ خود بھی اسے پوری طرح نہیں سمجھے ہیں۔ ایک ادب پارہ وہ ہوتا ہے جسے صرف ادبی ذوق رکھنے والے ہی سمجھتے ہیں۔ اور ایک ادبی شہ پارہ وہ ہوتا ہے […]
فرحت قاضی “مرد اور عورت گاڑی کے دو پہیئے ہیں” جس کو سرپٹ دوڑانے کے لئے دونوں پہیوں کا متحرک ہونا ضروری ہے ایک زمانہ تھاجب عورت کو دیوی مانا جاتا تھااورزرخیزی کے علامت کی حیثیت سے پوجا بھی جاتا تھا ہندو مت میں مرد دیوتا کے ساتھ عورت دیوی بھی ہے یہ انسان کا مدری دور تھا۔ پدری نظام […]