کالم

دیہاتی کو ۔پینڈو۔کہا جاتا ہے

دیہاتی کو ۔پینڈو۔کہا جاتا ہے

فرحت قاضی دیہہ اور شہر دو الگ الگ درس گاہ ہیں۔ پاکستان میں کہیں چھوٹے بڑے دیہات اور کہیں چھوٹے بڑے شہر ہیں۔ دیہہ شہر سے چھوٹا ہوتا ہے اس کی آبادی کم ہوتی ہے دوردور تک وسیع و عریض کھیت، جھاڑیاں اور درخت ہوتے ہیں تو اکثرمکینوں کے رہائشی مکانات مٹی اور گارے کے بنے ہوتے ہیں۔ زیادہ تر […]

· Comments are Disabled · کالم
نوازشریف کا دورہ امریکہ

نوازشریف کا دورہ امریکہ

امتیاز عالم بہت ہی اہم وقت پر وزیراعظم امریکہ سدھار رہے ہیں۔ خیر ہے بھی اور خیر نہیں بھی ہے۔ خاص طور پر افغانستان پر معاملات ایک نیا اور فیصلہ کن موڑ لینے جا رہے ہیں اور جوہری ہتھیاروں کے پروگرام پر گاجر بھی تیار ہے اور ڈنڈا بھی۔ رہی بات بھارت کی پاکستان میں مداخلت کی، تو امریکہ دو […]

· Comments are Disabled · کالم
منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

منظور!! ہم ابھی تک صبا دشتیاری کو رو رہے ہیں۔

ھمل بلوچ آپ بھی کیا ڈیسمنڈ ٹوٹو کی بات کرتے ہیں، عیسائی مشنری آئے اور آتے ہی چھا گئے، زمین جو پیداوار کا بنیادی محرک ہے اور انسان جو اسی پیداوار کو بڑھاکر، یا پھر اس میں کئی دیگر خوبیاں اضافہ کرکے اس کو اضافی قدر کی ایک اشیا میں تبدیل کرتا ہے یہ دونوں عیسائیوں یعنی انگریزوں کے ہاتھوں […]

· Comments are Disabled · کالم
تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

تعلیمی اداروں میں تشدد کے رجحانات، ایک جائزہ

مہمت طاہر مجتبیٰ ہمارے پسماندہ معاشرے میں بدقسمتی سے استاد اور شاگرد کے رشتے کی فرسودہ فیوڈل اور قدامت پسندانہ روایات ابھی تک زندہ ہیں جن کے تحت استاد کو شاگرد کے اوپر مکمل اختیار دیا جاتا ہے جس میں وہ سزا کے طور پر جسمانی و ذہنی ٹارچر کرنے کا مجاز ہوتا ہے اور اسے اپنا حق سمجھتا ہے۔ […]

· Comments are Disabled · کالم
بلوچستان اورمغالطے۔۔۔

بلوچستان اورمغالطے۔۔۔

شاداب مرتضٰی بلوچستان کے معاملے پر اخباری کالموں میں ہونے والی حالیہ بحث میں بلوچستان پر ریاستی مظالم کے خلاف بلوچ دانشوروں کے موقف کے جواب میں پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے لبرل اور اردو بولنے والے ادیب و کالم نگار دو دلائل پر بہت اصرار کرتے ہیں اور ان کے ذریعے اپنے موقف کو جو کہ ریاستی […]

· 3 comments · کالم
کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

کوئی گوئٹے نہیں، تو کوئی منٹوبھی نہیں

منظور بلوچ اپنے بارے میں لکھنا بہت معیوب سی بات ہے۔ میری حتی الوسع کوشش ہوتی ہے۔ کہ اپنے بارے میں کچھ نہیں لکھوں ٹھیک ہے کہ لوگ مجھے جذباتی کہتے ہیں میری تحریروں میں استدلال کے بجائے انہیں برہمی اور ذاتیات اور فتویٰ بازی نظرآتی ہے۔ میں نے اختلاف رائے کی صورت میں گالیاں بھی کھائی ہیں اس سے […]

· Comments are Disabled · کالم
بنیادی انسانی حقوق کا قاتل۔۔۔سائبر کرائم بل

بنیادی انسانی حقوق کا قاتل۔۔۔سائبر کرائم بل

عظمیٰ اوشو  آرمی پبلک سکول کے سانحہ نے پاکستان کی تاریخ کو ایک نیا موڑ دیا اس تبدیلی میں قوم نے کیا کھویا کیا پایا اس کا اندازا شایدآنیوالے چند برسوں میں ہو پائے ہاں البتہ ایک فائدہ ہوا کہ خودکش د ھماکوں میں کمی واقع ہوئی ہے مگر کیا یہ سمجھ لیا جائے کہ پاکستان واقع ہی ایک پر […]

· 1 comment · کالم
ایک اور بارہ اکتوبر گذر گیا۔۔

ایک اور بارہ اکتوبر گذر گیا۔۔

نصرت جاوید سنہ 2015ءکا 12اکتوبر آیا تو میں بے وقوف یہ طے کر بیٹھا کہ ہمارا بہت ہی آزاد اور عقل کل ہونے کا دعوے دار میڈیا 1999ءکے 12اکتوبر کو بھی یاد کر ہی لے گا۔ سکرینوں پر مگر ایک روز قبل ہوا ضمنی انتخاب ہی چھایا رہا۔ اس حوالے سے بھی ساری توجہ اس بات پر رہی کہ عمران […]

· Comments are Disabled · کالم
ناروے اور اسلامو فوبیا

ناروے اور اسلامو فوبیا

خالد تھتھال ستر اور اسی کی دہائیاں انقلابی حوالے سے بہت اہم ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب ویتنام کی جنگ خاتمے کے جانب رواں دواں تھی، دنیا بھر میں آزادی اور انقلاب کی تحریکیں زور پر تھیں۔ بر اعظم ایشیا میں افغانستان کی حکومت پر نور محمد ترکئی کا قبضہ ہو چکا تھا، شاہ ایران کی جابرابہ حکومت کا […]

· Comments are Disabled · کالم
کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

کرسچین کا خدا بمقابلہ مسلمانوں کا خدا

میں کس خدا کی پیروی کروں میر سمالی آج یورپ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد تارکین وطن کی صورت میں سب سے بڑے بحران کا سامنا ہے۔ اس بحران سے نمٹنے کے لیے یورپین یونین لائحہ عمل تیار کر رہی ہے ۔ اس وقت ان پناہ گزینوں کی امدا د میں جرمنی سب سے آگے ہے۔ پناہ گزینوں کی […]

· Comments are Disabled · کالم
یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ

ڈاکٹر پرویز ہود بھائی پچھلے ہفتے کومسیٹ انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جو کہ پاکستان کی بڑی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے کہ اسلام آباد کیمپس کے شعبہ ہومینیٹیز کے زیر اہتمام ایک ورکشاپ ’’ جنات اور کالا جادو‘‘ کے نام سے منعقدہوئی۔ مہمان سپیکر راجہ ضیاء الحق تھے جن کے متعلق بتایا گیا کہ وہ روحانی کارڈیالوجسٹ، کالی بلاؤں اور […]

· 33 comments · کالم
Silhouette of soldier with rifle

قبائل کہانی

فرحت قاضی یہ سردیوں کی ایک سرمئی شام تھی میری اکلوتی بہن کو بخار تھا اسے شوارما اور برگر کھانا پسند تھا وہ مچھلی اور میگی بھی شوق سے کھاتی تھی مگر ڈاکٹر نے اسے ان سب سے پرہیز اور سادہ خوراک کھانے کا مشورہ دیا تھاچار پانچ روز کے بعد میں اورماں منی کو قریبی کلینک لے جاتے تھے […]

· Comments are Disabled · کالم
فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

فرقہ پرستی کے دور میں ہندو مسلم اتحاد کی ایک بہترین مثال

ظفر آغا چند روز قبل تک میرا بیٹا مونس محمد آغا دہلی میں ڈینگو جیسی مہلک بیماری کا شکار ہو کر اسپتال میں موت سے لڑرہا تھا ۔ پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ وہ اب سینکڑوں افراد کی دعاؤں کے سبب صحت یاب ہو کر گھر واپس لوٹ آیا ۔ اس سخت بیماری کے دوران ہمارے خاندان پر […]

· 2 comments · کالم
زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

زبانوں کو بھی جمہوریت چاہیے آمریت نہیں۔۔۔

شاداب مرتضٰی میری مادری زبان اردو ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا اتفاق ہے جس پر میرا کوئی اختیار نہ تھا۔ اگر میں ایک سندھی ماں کے بطن سے پیدا ہوتا تو اتفاق کے طور پر میری مادری زبان سندھی ہوتی۔ اگر کسی پنجابی یا بلوچی یا پشتون ماں مجھے جنم دیتی تو اسی کی بولی یا زبان اس کی نسبت […]

· 2 comments · کالم
????????????????????????????????????

کنوئیں کے مینڈک

حسین حقانی قوموں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی کمزوریوں اور خامیوں کو زیر بحث نہ لائیں اور بجائے اس کے انہیں آگے کی طرف بڑھنا چاہیے۔ امریکی پسند نہیں کرتے کہ ان کے غلامی کے دور کو زیر بحث لایا جائے یا ان کے آباو اجداد نے مقامی امریکیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا۔برطانوی اپنے کالونیل دور […]

· 1 comment · کالم
شک

شک

فرحت قاضی ایک بندہ خدا جب ہمیں باربار دھوکے دیتا ہے تو پھر ہم اسے دھوکے باز کہتے ہیں ہمارے سماج میں شک اور گمان کو ایمان کا ضیاع سمجھا جاتا ہے مگرپولیس اہلکار کی تفتیش کا پہلا نقطہ اور آغاز اسی سے ہوتا ہے جبکہ بعض فلاسفہ نے اسے اپنے فلسفہ کا موضو ع بنایا ہوا ہے شک کی […]

· Comments are Disabled · کالم
ایک ہی سکّے کے دو پہلو : بی جے پی اور آر ایس ایس

ایک ہی سکّے کے دو پہلو : بی جے پی اور آر ایس ایس

کلدیپ نیر راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے درمیان روابط کے بارے میں ذرہ برابر بھی جو شک تھا تو وزیراعظم نریندر مودی نے اسے دور کردیا ہے ۔ انہوں نے اپنے وزراء کو آر ایس ایس سربراہ کے سامنے پیش کرکے ان سے اپنی وزارتوں کی کارکردگی سے متعلق معلومات فراہم کرنے کی […]

· Comments are Disabled · کالم
پوپ فرانسس کی روشن خیالی

پوپ فرانسس کی روشن خیالی

محمد شعیب عادل پچھلے ہفتے پوپ فرانسس نے امریکہ کا بھرپور دورہ کیا ۔ اپنے دورے میں انہوں نے امریکی کانگریس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھی خطاب کیا۔ امریکی صدر اوبامہ نے انہیں خاص طور پر وائٹ ہاؤس بھی مدعو کیا ۔ پوپ دنیا کی واحد مذہبی شخصیت ہے جس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے ہزاروں […]

· 1 comment · کالم
۔۔۔ مغرب کے لئے  لمحہ فکریہ

۔۔۔ مغرب کے لئے لمحہ فکریہ

یاسمین علی بہائی براؤن امریکہ اور اسرائیل ، ایران سے بدگمان ہیں،شمالی کوریا اپنے ایٹمی راز چھپاے بیٹھا ہے اور ایک سخت گیرشخص وہاں حکمران ہے۔ روسی صدر پیوٹن کے علاقائی عملداری کے ارادوں سے جمہوری اقوام میں تشویش پائی جاتی ہے اور اسلام پسندوں کے جنگلی بچے دولت اسلامیہ نے دنیا میں دہشت پھیلا رکھی ہے مگر اس سب […]

· 2 comments · کالم
شاید جینے کا ڈھنگ آجائے

شاید جینے کا ڈھنگ آجائے

زندگی ہمیشہ ایک حیران کن مظہر رہی ہے ۔ بالخصوص انسانی زندگی کا سفر دیکھیں تو لاکھوں کروڑوں سالوں پرہے۔ انسان کے راستے میں اس دوران کئی طوفان ، زلزلے ، آندھیاں ، سیلاب ، قحط، جنگیں ، مصیبتیں اور توہمات کی شکل میں مذاہب آئے۔ یہ تمام خونریز مسافت انسان طے کرتا ہوا سماجی زندگی کو ترتیب دیا۔ سماجی […]

· Comments are Disabled · کالم