قدم بڑھاؤخلیل الرحمان قمر ہم تمہارے ساتھ ہیں
عبدالرزاق کھٹی خلیل الرحمان قمر صاحب ! ‘میرے پاس تم ہو’ تو مجھے کسی اور کو وکیل کرنے کی ضرورت ہی کیوں ہو؟ تم نے تو اس ملک میں تیزی سے پنپنے والی اس سوچ کی نمائندگی کی ہے، جس کے لیے ہمارے پالیسی ساز برسوں سے شب و روز کوششوں میں مصروف تھے، یہ تو ہمارے لیے باعث رحمت ہے کہ آپ […]