کالم

وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب

وہ کلیمِ بے تجلّی، وہ مسیحِ بے صلیب

محمد شعیب عادل جب سے سوشل میڈیا وجود میں آیا ہے ، گویا نظریاتی دوستوں کی چاندی ہوگئی ہے۔ قرآن کی تعلیمات ہوں یا مارکس کی، کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔سوشل میڈیا اب ایک ایسا فورم بن چکا ہے جہاں ایک جانب دوست آرٹ، موسیقی و رقص پر گفتگو کرتے ملیں گے تو دوسر ی طرف آپ کو […]

· 1 comment · کالم
قصہ موٹی ویشنل سپیکرز کا

قصہ موٹی ویشنل سپیکرز کا

لیاقت علی جنرل ایوب خان کی حکومت قائم تو تھی لیکن اس میں دراڑیں پیدا ہوچکی تھیں۔ عوام کے جمہوری مطالبات کی آواز روز بروز بلند ہورہی تھی اس دوران عوام کو خوش خبری دی گئی کہ امسال غلاف کعبہ تیارکرنے کا شرف پاکستان کو حاصل ہوگا۔ حکومت نے اس کی بڑے پیمانے پر تشہیر کی اور ایک دن غلاف […]

· 1 comment · کالم
جھگڑا اٹھارویں ترمیم کا نہیں ، این ایف سی ایوارڈ کا ہے

جھگڑا اٹھارویں ترمیم کا نہیں ، این ایف سی ایوارڈ کا ہے

شرافت رانا اس وقت اسٹیبلشمنٹ اور پارلیمان کے درمیان جھگڑا 18 ویں ترمیم کا کم ہے اور این ایف سی ایوارڈ کا زیادہ ہے۔ این ایف سی ایوارڈ وفاق اور صوبوں کے مابین وصول کردہ ٹیکس یا کل آمدنی کی تقسیم کا فارمولا ہوتا ہے۔ وفاق اور صوبے ہر پانچ سال کے بعد یہ معاہدہ دوبارہ سے کرنے کے پابند […]

· Comments are Disabled · کالم
اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے

اگلا نشانہ اٹھارویں ترمیم ہے

عائشہ صدیقہ ہربحران  کی طرح ، کورونا وائرس کی عالمی وبا بھی ملک کے لیے کئی چیلجنز اور مواقع لائے گی۔ اس صورتحال میں دفاعی اخراجات میں کمی جیسی بحث پس منظر میں جا سکتی ہے۔ دنیابھر کی معیشتیں سکڑرہی ہیں اور اب یہ فیصلہ ان رہنماؤں نے کرنا ہے کہ وہ اپنے عوام کی صحت ، بہبود اور ان کی ترقی پر […]

· 2 comments · کالم
کیا باجوہ ڈاکٹرائن سوئیڈن بھی پہنچ گئی ہے ؟

کیا باجوہ ڈاکٹرائن سوئیڈن بھی پہنچ گئی ہے ؟

حسن مجتبیٰ    کئی دن ہوئے کہ ریڈیو پاکستان کوئٹہ پر ا یک نیوز کاسٹر ہوا کرتے تھے صدیق آزاد۔ ایک دفعہ ریڈیو پاکستان سے خبریں پڑھتے جب انہوں نے خبریں ختم کیں تو خبروں کے آخر میں کہا کہ”یہ جو آپ نے سنا یہ سب جھوٹ تھا”۔ ظاہر ہے کہ اسکے بعدپھر اس نیوزکاسٹر کیساتھ کیا ہونا تھا؟جو کہ تب […]

· 7 comments · کالم
کینیڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان

کینیڈا کی مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان

آصف جاوید کینیڈا کو اقوامِ عالم میں ممتاز مقام حاصل ہے،معیار زندگی کے اعتبار سے اقوامِ متّحدہ کے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کے مطابق دنیا کے پانچ بہترین ملکوں میں کینیڈا کا نام شامل رہتا ہے۔ کینیڈا ایک کثیر الثقافت اور کثیر المذاہب ملک ہے۔ کینیڈا تارکینِ وطن کی جنّت ہے، کینیڈا میں دنیا کے 193 سے زیادہ ممالک کے تارکینِ […]

· 2 comments · کالم
عارف وزیر امر ہو گئے

عارف وزیر امر ہو گئے

عدنان حسین شالیزئی اور بالآخر عارف وزیر بھی شہادت کا آب حیات پی کر امر ہو گیا ۔ عارف وزیر اپنے خاندان کے بڑوں کی راہ پر چلتا ہوا شہید کر دیا گیا ۔ عارف وزیر کا اٹھارواں جنازہ ہے ، جو اسی راستے سے اپنے گھر میں داخل ہوگا ۔ جہاں پہلے گھر کا مرکزی دروازہ ہوا کرتا تھا […]

· Comments are Disabled · کالم
ساجد حسین! ہمیں اور بھی کام ہیں

ساجد حسین! ہمیں اور بھی کام ہیں

ذوالفقار علی زلفی بعض لوگ جان بوجھ کر ہمیں انتہائی قدم اٹھانے پر اکساتے ہیں ۔ دیکھو بھائی ہمارے بھی بچے ہیں، اچھے اور پیارے بچے ـ میرا بڑا بیٹا موسیقی سیکھ رہا ہے، بڑا ہی ٹیلینٹڈ لڑکا ہے ۔ بیٹی ابھی ایف اے میں ہے، کہتی ہے بزنس کروں گی ـ تو ایسا ہے کہ ہم دل کے برے […]

· 1 comment · کالم
ریاست اور شہری

ریاست اور شہری

شرافت رانا ملک میں بار بار جبر اور منافقت کی مسلسل حکمرانی نے ڈائیلاگ کا وجود ختم کر دیا ہے۔ پی پی پی اور اے این پی جیسی جمہوری جدوجہد اور آئینی حکومت کے لیے جانیں قربان کر دینے والی پارٹیوں کے کم از کم پچاس فیصد لوگ لوگ مذہبی امور پر ڈائیلاگ کرتے ہوئے اشتعال کا شکار ہو جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

جہالت کی دلدل، کورونا اور معصوم رضا کار

منیر سامی ہر زمانے کی ہر مشکل میں غریب پاکستان کے غریب رضا کار، اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ، اور اپنا فرض جان کر ملک اور عوام کی خدمت کے لیئے نکل پڑتے ہیں ۔ یہاں ہماری مراد بڑے شہروں میں تعلیم یافتہ رضاکاروں سے ہی نہیں ، بلکہ بالخصوص ان سے ہے ، جو پسماندہ علاقوں میں […]

· 2 comments · کالم
میثاق جمہوریت اور میاں نواز شریف کا کردار

میثاق جمہوریت اور میاں نواز شریف کا کردار

شرافت رانا یادر ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز اور پی پی پی کی قیادت کے مابین چارٹر آف ڈیموکریسی  پر جون 2006 میں دستخط ہوئے ۔ اس میں یہ بھی طے کیا گیا تھا کہ مناسب وقت پر دونوں قائدین ایک ہی فلائٹ سے پاکستان واپس آئیں گے ۔ چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط ہوتے ہی کیانی پاشا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہا ہے

بیرسٹرحمید باشانی کوروناوائرس نے دنیا میں بہت تباہی اورخوف پھیلایا ہے۔  بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کیا ہے۔  جانی نقصان پرماتم کرنےاورمالی نقصان پرکف افسوس ملنے کےبعداب وقت آگیا ہےکہ یہ دیکھا جائےکہ دنیا اس بحران سےکیا سبق سیکھ سکتی ہے ؟  کورونابحران میں دنیا کے لیے بہت اسباق ہیں۔ ایک سبق یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی جان […]

· Comments are Disabled · کالم
نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

نئی وبا اور پاکستان پر مسلط راسپوتینؔ ِوقت

منیر  سامی اس وقت ساری دنیا کو جس وبا نے گھیرا ہے، پاکستان بھی اس کا شدید شکار ہے۔ اس زمانے میں پاکستان کی مذہبی شخصیات کا کردار دیکھ کر بے اختیار روس کا راسپوتینؔ یاد آتا ہے۔ جس نے مذہب اور روحانیت کو روس کے شاہنشاہ اور ملکہ کو اپنے سحر شکنجے میں دبوچنے کے لیے استعمال کیا تھا۔ […]

· 1 comment · کالم
ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

ریاست پاکستان اور مُلا کا باہمی تعلق

لیاقت علی وبائی امراض کے ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی ایک بڑی اور اہم وجہ لوگوں کا کسی ایک جگہ یا عمارت میں زیادہ تعداد میں اکٹھے ہونا ہے۔چنانچہ اس خطرے کو بھانپتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک کی حکومتوں نےمختلف مذاہب کی عبادت گاہوں میں لوگوں کو اکٹھے ہونے سے روک دیا ہے کیونکہ […]

· Comments are Disabled · کالم
کرونا کی وبا اور انسانی حقوق کے ادارے

کرونا کی وبا اور انسانی حقوق کے ادارے

محمد شعیب عادل کرونا وائرس کی وبا سے پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پس منظر میں چلی گئی ہیں۔ بلوچستان اور خیبر پختونخواہ کے سیاسی کارکن سوشل میڈیا پر اپنی آواز تو اٹھا رہےہیں۔تازہ خبر یہ ہے کہ کرونا کی وبا کے باوجود سندھ میں ایک اور ہندو لڑکی کو پہلے اغوا پھر مسلمان کیا گیا اور […]

· Comments are Disabled · کالم
آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

آج ہم پھر کسی معجزے کے انتظار میں ہیں

بیرسٹرحمید باشانی آج ہم کسی معجزے کےمنتظرہیں۔  پوری دنیا کسی خوشخبری کےانتظارمیں سانس روکے بیٹھی ہے۔   دنیا کوخوش خبری یہ چاہیے کہ کورونا کی روک تھام کے لیےویکسین یاعلاج کے لیے دواتیارکرلی گئی ہے۔ ویکسین کےمعجزے کے لیے دنیا کی نظریں صرف محدودے چند ملکوں پرجمی ہیں۔  ان میں مغرب کے کچھ ترقی یافتہ ملک ہیں۔  ان ملکوں میں امریکہ، […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا سعودی بادشاہت نے مُلا کی مالی امداد بند کردی ہے۔۔۔

کیا سعودی بادشاہت نے مُلا کی مالی امداد بند کردی ہے۔۔۔

لیاقت علی کیا وجہ ہے کہ پاکستانی مولوی جو اسلام کے حوالے سے سعودی عرب کی پیروی کو عین فرض سمجھتا تھا اور سعودی عرب کو ایک آئیڈیل اسلامی ملک قرار دیتاتھا اب کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال میں سعودی عرب نے عبادت گاہوں اوردینی فرائض کی ادائیگی کے بارے میں جو اقدامات کئے ہیں ان کو […]

· 1 comment · کالم
ایک کروڑ کے بدلے بارہ کروڑ واپسی کی درخواست

ایک کروڑ کے بدلے بارہ کروڑ واپسی کی درخواست

لیاقت علی عبدالستا ایدھی کے بیٹے فیصل ایدھی نے عمران خان کو کرونا وائرس فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک کیا دیا تو ہر طرف ہاہا کار مچ گئی۔ یہ کیا ہوریا ہے؟کیوں ہوریا ہے؟ ایدھی فاونڈیشن توخود مخیر حضرات سے چندہ وصول کرتی ہے اس کا حکومت کو چندہ دینے کا کوئی جوازنہیں ہے اوراگر اس کے پاس اتنی […]

· Comments are Disabled · کالم
عالمی وباء اور مفادات کا ٹکراؤ

عالمی وباء اور مفادات کا ٹکراؤ

خالد محمود اس وقت کاروباری ادارے ،ریاستیں اور گلوبل کارپوریشنز لکیر کے ایک طرف ہیں اور انسان دوست ذمہ دار سیاستدان، عوام سمیت لکیر کے دوسری طرف ۔ایک طرف منافع خور ہیں اور ایک طرف وہ انسان دوست جو زندگیاں بچانے کی خاطر اپنا دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔ دونوں فریقین کے درمیان گھمسان کی لڑائی چل رہی ہے۔انسانیت […]

· Comments are Disabled · کالم
میرے ساتھ کیا بیتی

میرے ساتھ کیا بیتی

سلمان حیدر میں پاکستان چھوڑ چکا تھا اور سری لنکا میں بیٹھا وہاں سے نکلنے کے راستے پر کام کر رہا تھا جب مجھے مشال خان کے قتل کی خبر ملی۔ ایک صحافی نے مجھے بتایا کہ کس طرح ہجوم نے اس بے گناہ بچے کو مار مار کر مار ڈالا۔ پاکستان سے نکلتے ہوئے میں نے یہ فیصلہ کیا […]

· Comments are Disabled · کالم