کیا فحاشی کی ذمہ دار عورت ہے؟
ڈاکٹر غزالہ قاضی آسٹریلیا کے شہر ملبورن میں ۲۰۱۷ میں منعقد ہوئی اسلامی کانفرنس کے دعوت نامے میں خواتین شرکا جن کی تعداد تین ہے کے چہروں کی جگہ سیاہی پھیر کے انہیں بے چہرہ دکھایا گیاہے۔ ان کے ناموں کے ساتھ سسٹر یعنی بہن لکھا ہوا ہے مگر مرد شرکا کے ناموں کے ساتھ بھائی نہیں لکھا گیا تھا۔ خواتین شرکا […]