مودی جی ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس‘ اب تو پورا کیجئے
پی چدمبرم مدھیہ پردیش میں 17 مئی 2019ء کو ایک ریلی سے خطاب میں مسٹر نریندر مودی نے کہا تھا، ’’کشمیر سے کنیاکماری تک، کچھ سے کامروپ تک، سارا ملک کہہ رہا ہے، ’’اب کی بار، 300 پار، پھر ایک بار، مودی سرکار‘‘۔ اعداد و شمار سے متعلق اُن کا اندازہ درست ثابت ہوا، لیکن جغرافیہ غلط۔ قطعی عددی طاقت […]






































