گزشتہ جنگ میں گھر ہی جلے مگر اس بار
منیر سامی پلوامہ میں دہشت گردی کے نتیجہ میں چالیس سے زیادہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان بلند آواز لفظی جنگ چل پڑی تھی۔ اس میں دونوں طرف کے میڈیا بھی شامل ہیں۔ سوشل میڈیا بھی، اور سر کاری اور فوجِی اہل کار بھی۔ اس میں وہ بھی شامل ہیں جنہیں انگریزی زبان میں […]