پاکستانی سرزمین سے ایران پر الزامات
آصف جاوید سعودی عرب کے شہزادہ محمّد بِن سلطان کے دورہِ پاکستان کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس ،اس وقت پوری دنیا کے لئے حیرت اور تشویش کا باعث بن گئی، جب سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]



































