بانس کی چھت کے نیچے ناز سے رہنے والے وطن پرستوں کا نوحہ
عراق میں سعدی یوسف، محمدی مہدی الجواہری اور مظفرالنواب تین بڑے شاعر ہیں۔جواہری کا سو برس کی عمر میں انتقال ہوگیاتھا ۔اس قصے کے راوی عالمی سیاست پر دسترس رکھنے والے دانشور جناب طارق علی ہیں۔ وہ سعدی یوسف کی زبانی بڑا مزیدار قصہ سناتے ہیں۔ ’’ صدام ہماری طرف قاصد پہ قاصد بھیجا کرتا تھا۔ وہ کہتا تھا کہ […]