پاکستان کے بارے میں مودی کی پالیسی خلفشار کا شکار؟
آصف جیلانی پاکستان کے بارے میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی پالیسی بظاہر خلفشار کا شکار نظر آتی ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس خلفشار کے پیچھے اصل مقاصد کیا ہیں؟ ۔ عمران خان نے انتخابی جیت کے فورا بعد اعلان کیا تھا کہ پاکستان، ہندوستان سے تعلقات بہتر بنانے کا خواہا ں ہے اور اگر ہندوستان […]