قادیانی مسئلہ: محمد اظہار الحق صاحب کی تجاویز اور مغالطے
چوہدری نعیم احمدباجوہ معروف کالم نگار محمد اظہار الحق صاحب نے اپنے مستقل کالم’’ تلخ نوائی ‘‘ میں احمدیوں کے مسئلے پر بعض تجاویز دی ہیں۔ یہ کالم روزنامہ92 میں8 ستمبر 2018 کی اشاعت میں شائع ہو اہے۔ محمد اظہار الحق صاحب کے متعلق خوش فہمی یہی تھی کہ علمی اور ٹھوس بات کرنے کے روا دار ہیں۔دانشور ابن دانشور […]


































