شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
آصف جاوید معاشرے کی تصویر کشی کے لئے سوشل میڈیا سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا ہمارے سماج کا آئینہ بنتا جارہا ہے۔ سماج میں جو کچھ بھی ہورہا ہے، سوشل میڈیا پر نظر آجاتاہے۔ لوگ کیا سوچتے ہیں؟، لوگوں کے دلوں میں کیا چل رہا ہے؟، سیاسی رجحانات کیا ہیں؟، ادبی فضاء کیا ہے؟ سوِل سوسائٹی کا […]