ٹورنٹو اورماہ رمضان ، تاریخ کے تناظر میں
حسن منیر ٹورنٹو ڈیلی سٹار کی 29نومبر1927کی اشاعت میں قارئین کا جنرل نالج معلوم کرنے کیلئے درج ذیل سوالات شائع کئے گئے تھے : بریڈ میں خمیر کیوں ڈالا جاتا ہے؟ سسیکا چوان بڑا ہے یا کہ جرمنی؟ ایک سوال جس سے بہت سے قارئین ناواقف تھے یہ تھا : رمضان کیا ہے؟ اخبار کے اسی صفحہ پر باریک پرنٹ […]





































