بینظیر بھٹو کی شہادت اور حب الوطنی
انور عباس انور ستائیس دسمبر کی خون آشام شام پوری دنیا کے لیے غم اور دکھ کا پیغام لیکر آئی۔ کسی کو معلوم نہ تھا کہ کروڑوں دلوں کی ملکہ آج انہیں روتا دھوتا چھوڑ کر ان سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ جائے گی۔ وہ خود ہنستی مسکراتی راولپنڈی کی لیاقت باغ گروانڈ میں اتری۔ تو لاکھوں چاہنے والے احتراما […]