ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس اور پاکستان کی پسماندگی
آصف جاوید جدید اصطلاح میں انسانی ترقّی سے مراد ،انسان کو اچھّی زندگی گزارنے کے لئے وسیع تر مواقعوں کی فرا ہمی کے مربوط نظام کی موجودگی اور فراوانی ہے۔ترقّی یافتہ ملکوں میں (یا ترقّی یافتہ معاشروں میں) رہنے والے انسانوں کو زندگی گزارنے کے وسیع تر مواقع حاصل ہوتے ہیں۔انسانی ترقّی کے لئے دو عوامل لازم و ملزوم ہیں، […]


































