یہ بے وفا اور دھوکہ باز لوگ
بیرسٹر حمید باشانی مغرب بہت بے وفاہے۔ لوگ طوطا چشم ہیں۔ محبت میں دھوکے باز ہیں۔ پیار میں وفادار نہیں۔ بیوی خاوند سے اور خاوند بیوی سے بے وفائی کرتا ہے۔ محبوب محبوبہ کو دھوکہ دیتا ہے ۔ مغرب کے بارے میں یہایک اور بڑامغالطہ ہے جو ہمارے ہاں عام ہے۔ اس عام مغالطے کی دو بنیادیں ہیں۔ جہالت اور […]