خانہ جنگی سے بچنے کے لئےنئے عمرانی معاہدے کی ضرورت
آصف جاوید آج پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شہر کراچی میں شہری سندھ کی ایک ہی سیاسی جماعت کے دو منحرف دھڑوں کا انضمام ہوا۔ متّحدہ قومی موومنٹ کو توڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی بنائی گئی دو جماعتوں ،فارق ستّار کی متّحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور مصطفی‘ کمال کی پاک سر زمین پارٹی نے آج کراچی میں اپنے اشتراک اور […]









































