جے آئی ٹی دو قومی نظریہ کا احتساب کر رہی ہے
انور عباس انور ذوالفقار علی بھٹو پر چلنے والے مقدمہ قتل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ بھٹو کے وکلاء نے مقدمہ کو مقدمہ سمجھ کر لڑا ہی نہیں ،اگر ذوالفقا ر علی بھٹو اور ان کے وکلاء مقدمہ قتل کو سیاسی نہ بناتے اور خالصتا اسے فوجداری مقدمہ سمجھ کر لڑا جاتا تو شائد فیصلہ مختلف ہوتا۔۔۔ذوالفقا ر […]