جیت کا نشہ اور اخلاقی گراوٹ کے مظاہرے
آصف جاوید کل بروز اتوار، مورخہ 18 اپریل کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے مشہور زمانہ کرکٹ پلے گراؤنڈ اوول گراؤنڈ پر آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں دفاعی چیمپیئن انڈیا کو ناقابلِ یقین شکست دے کر پہلی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی جیت لی ہے، اور پاکستان کو عظیم الشان فتح سے سرفراز کیا ہے۔ ہم […]







































