سبط حسن نے جیل میں ہم سے عربی اور ترجمہ قرآن پڑھا
مولانا مجاہد الحسینی سید سبط حسن بھی شادمان لاہور کی سنٹرل جیل میں سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار دیوانی احاطے میں آگئے تھے۔ وہاں استادی، شاگردی کے ادب و آداب کے تحت اربابِ جیل نے خصوصاً ہمارے لئے چار پائیوں کا انتظام کر دیا تھا، چونکہ رات کے مرحلے میں کسی نئے قیدی کے لئے چار پائی کا فوراً انتظام […]