کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
ظفر آغا آخر مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ کے ذریعہ تین طلاق کو خود بھی طلاق دے دیا۔ چونکیئے مت ، باضابطہ طور پر بورڈ نے کوئی ایسا قدم نہیں اٹھایا ہے، مگر گھما پھرا کر یہی ہوا ہے۔ ہوا یوں کہ پچھلے ہفتے سپریم کورٹ میں اس سلسلہ میں چل رہی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے […]







































