برطانیہ کی ثالثی : پاک۔افغان تعلقات میں کشیدگی برقرار
ایمل خٹک پاک افغان کشیدگی کے خاتمے اور افغان امن مذاکرات کی بحالی کیلئے سفارتی کوششیں تیز ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں بعض علاقائی قوتوں اور مشترکہ دوست ممالک کی کھلے عام اور درپردہ سفارتکاری بڑھ گئی ہے ۔ لندن میں برطانیہ کی کوششوں سے پاک افغان مذاکرات کا انعقاد ہوا ہے اور چین نے طالبان اور افغان […]