تاریخ

لاہور جو خواب ہوا

لاہور جو خواب ہوا

تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ لاہور کا شمار برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں ہوتا ہے، اس بارے کوئی دو آرا نہیں ہیں۔ اگر کچھ اختلاف ہے تو وہ اس بات پر ہے کہ لاہور کو کس نے اور کب بسایا اور اس کے نام کی وجہ تسمیہ کیا ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں کی تاریخ کا مطالعہ بتاتا ہے کہ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب

انسانِ کامل ۔ ذاکر صاحب

آصف جیلانی میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ میں نے ذاکر صاحب کے زیر شفقت آنکھ کھولی جو نہ صرف اعلی ترین ماہر تعلیم تھے بلکہ ہندوستان کی سیاست کے بھی درخشاں ستارے تھے ۔ انہوں نے اپنا بے مثل سفر ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شیخ الجامعہ کے عہدہ سے شروع کیا ، آزادی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
حاجی رچرڈ برٹن

حاجی رچرڈ برٹن

روف پاریکھ سر رچرڈ فرانسس برٹن غیر معمولی صلاحیت اور بے مثل قابلیت کا حامل شخص تھا۔ شاذ ہی کوئی دوسرا ایسا شخص ہو گا جس نے علمی میدان میں اس قدر متنوع کام کیا ہو جتنا کہ رچرڈ برٹن نے کیا تھا۔ اس نے ایک سے زائد علمی شعبوں میں کارہائے نمایاں سرا نجام دیئے، بہت سی زبانوں پر […]

· 1 comment · تاریخ
مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا: ایک فوجی کیپٹن کا بیان

مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا: ایک فوجی کیپٹن کا بیان

تعارف  و تبصرہ : لیاقت علی  مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کیسے بنا ؟اس بارے ہمارے عمومی ڈسکورس میں بھارتی سازش اور بنگالیوں کی مبینہ غداری کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ ہمارے ہاں ان سیاسی، معاشی اور انتظامی زیادتیوں، نا انصافیوں اور امتیازی سلوک کا ذکر کم ہی کیا جاتا ہے جو مغربی پاکستان سے تعلق رکھنے والی حکومتی اور فوجی […]

· 1 comment · تاریخ
مورمن کی کتاب کا تنقیدی جائزہ

مورمن کی کتاب کا تنقیدی جائزہ

زبیر حسین کیا مورمن کی کتاب وحی یا الہام ہے؟ مورمن کی کتاب کی اشاعت کے فورا” بعد ناقدین نے اس کتاب کے آسمانی یا الہامی ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار شروع کر دیا۔ ناول نگار سولمن (سلیمان) سپالڈنگ کی بیوہ، بھائی، دوستوں، اور پڑوسیوں کو مورمن کی کتاب اور سپالڈنگ کے غیر مطبوعہ ناول میں مماثلت نظر […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مورمن مذہب کی مختصر تاریخ

مورمن مذہب کی مختصر تاریخ

زبیر حسین مورمن مذہب کا بانی جوزف سمتھ 23 دسمبر1805کو امریکی ریاست ورمونٹ کے ایک قصبے شیرون میں ایک تاجر اور کسان جوزف سمتھ سینئر کے گھر پیدا ہوا۔ اس کی ماں کا نام لوسی میک سمتھ تھا۔ جوزف سمتھ جونیئر کی پیدائش کے چند سال بعد اس خاندان پر برا وقت آگیا۔ سات سال کی عمر میں جوزف جونیئر […]

· Comments are Disabled · تاریخ
میں نے ڈھاکہ گرتے دیکھا

میں نے ڈھاکہ گرتے دیکھا

حسن مجتبیٰ اگرچہ بنگلہ دیش کی آزادی کا دن سولہ دسمبر ہے لیکن یہ آگ اور خون کی اس جوار بھاٹا سے شروع ہوتا ہے جو25 مارچ1971 کی شب کو بہہ نکلی تھی۔ جس کے لیے صحافی انتھونی مسکارینہاس نے کہا تھا کہ ’یہ فقط پاکستان کی فوج اور خدا کو خبر ہے کہ انہوں نے کتنے لوگ مارے ہیں‘۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
شمع ہررنگ میں جلتی ہے

شمع ہررنگ میں جلتی ہے

تعارف: لیاقت علی  ڈاکٹر مبارک علی کا نام اور تاریخ کے حوالے سے ان کا کام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ وہ نہ صرف علمی حلقوں میں معتبر ہیں بلکہ تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے عام قارئین بھی ان کی تحریریں دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔ اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پاکستان میں تاریخی شعور کی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
علامہ محمد اسد کون تھے؟

علامہ محمد اسد کون تھے؟

لیاقت علی عام طور پرخیال کیا جاتا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد اس نوزائیدہ ریاست کو قرون وسطی کے مذہبی تصورات اور عقائد کے مطابق بنانے اور چلانے میں علمائے کرام نے اہم اور بنیادی رول ادا کیا تھاحالانکہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ جس شخص نے پاکستانی ریاست کی مذہبی سمت کا تعین کرنے کا اہم اور بنیادی رول ادا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
برطانوی شاہی جوڑا اور مظلوم وطن کی داستاں

برطانوی شاہی جوڑا اور مظلوم وطن کی داستاں

کوی شنکر برطانوی شاہی جوڑا شہزدہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن اپنا پانچ روزہ پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے واپس برطانیہ لوٹ چکے ہیں۔۔ پیچھے وہ بے شمار یادیں اور باتیں چھوڑ گئے ہیں۔۔ برطانوی شاہی جوڑے کا غریب مملکت خداد کی طرف سے شاہی پروٹوکول دیا گیا۔۔ پانچ روزہ دورے میں شہزدہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن نے لاہور، اسلام […]

· Comments are Disabled · تاریخ
آئی ایس آئی ۔ سیاسی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ

آئی ایس آئی ۔ سیاسی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ

ترجمہ و تلخیص لیاقت علی چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز کی اچانک موت کے بعد جنرل وحید کاکڑ کو نیا چیف آف آرمی سٹاف مقرر کیا گیا تھا۔ صدر غلام اسحاق کی طرف سے جنرل وحید کاکڑ کی بطور چیف آف آرمی سٹاف تقرری اسی طرح کا شعبدہ تھا جس طرح کاجادوگرا پنی ٹوپی سے خرگوش برآمد کر […]

· 1 comment · تاریخ
شیعت: پاکستان اور مشرق وسطی کے درمیان

شیعت: پاکستان اور مشرق وسطی کے درمیان

تبصرہ۔ لیاقت علی سائمن ولف گینگ فُکس(Simon Woflgang Fuchs) جرمنی کی فریڈبرگ یونیورسٹی میں مشرق وسطی اوراسلامی علوم کے پروفیسر ہیں۔ بین الاقوامی اسلام، مذہبی حاکمیت اورشیعت ان کے مطالعہ اورتحقیق کے خصوصی موضوعات ہیں۔ فچس نے کئی سالوں پرمحیط اپنی تحقیق کو حال ہی میں اپنی ایک کتاب میں شائع کیا ہے۔ ان کی کتاب کا نام ہے: شیعت […]

· Comments are Disabled · تاریخ
حمودالرحمن کمیشن رپورٹ

حمودالرحمن کمیشن رپورٹ

تبصرہ:لیاقت علی بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا  چیرا تو فقط اک قطرہ خوں نکلا حمود الرحمن کمیشن رپورٹ مشرقی پاکستان کی پاکستان سے علیحدگی اور وہاں پاکستانی فوج کی شکست کے پس منظر میں لکھی گئی تھی۔ جس جوڈیشل کمیشن نے یہ رپورٹ لکھی تھی اس کے سربراہ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس حمود الرحمن […]

· 1 comment · تاریخ
بیگم ناہید سکندرمرزا

بیگم ناہید سکندرمرزا

طارق احمدمرزا پاکستان کی پہلی خاتون اول محترمہ بیگم ناہید سکندرمرزا اپنی سوویں سالگرہ سے صرف دوہفتہ قبل مؤرخہ ۲۵جنور ی ۲۰۱۹ء کولندن کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ آپ جمہوریہ پاکستان کے پہلے صدرسکندرمرزاکی اہلیہ تھیں۔آپ خراسانی نژادایرانی تھیں ۔آپ کا شجرہ نسب امیرتیمورلنگ سے جا ملتا ہے۔آپ کے والد امیرتیمورقبیلے کے سربراہ تھے اور ایران کے سیاسی،سماجی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
جب امیرفیصلؔ نے ’’یہودی فلسطین‘‘کے قیام کی منظوری دی

جب امیرفیصلؔ نے ’’یہودی فلسطین‘‘کے قیام کی منظوری دی

طارق احمدمرزا آج سے ٹھیک ایک سوسال پہلے کاسنہ ۱۹۱۹ء تاریخی لحاظ سے بہت اہمیت کاحامل ہے۔اس سال پہلی جنگ عظیم کا خاتمہ ہوا جو سنہ ۱۹۱۴ء میں شروع ہوئی تھی۔اس جنگ نے لکھوکہا انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد اس وقت کی دنیا کا سیاسی اور جغرافیائی نقشہ بدل کر رکھ دیا۔اسی سال لیگ آف نیشن کا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مولاناابوالکلام آزاد ۔ عہد رفتہ کاروشن ستارہ

مولاناابوالکلام آزاد ۔ عہد رفتہ کاروشن ستارہ

بلاشبہ قائداعظم محمد علی جناح اورعلامہ محمد اقبال جیسے عظیم لوگ ہمارے محسن اور راہنما تھے ۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ یہ عہد ساز شخصیات ہمارے عہد رفتہ کے روشن ستارے ہیں۔ بڑی خوش آئند بات ہے کہ ہمارے ہاں ہرسال ان عظیم رہنماووں کو سرکاری اور عوامی سطح پر یاد بھی کیا جاتاہے اوران کے حق میں بہت […]

· 1 comment · تاریخ
مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

 مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے 47 سال بیت چکے ہیں لیکن ہمارا ماتم، سینہ کوبی اور آہ و زاری بدستور جاری و ساری ہے ۔ نصف صدی ہونے کو آئی ہے لیکن ہم آ ج بھی یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں کہ ہماری سیاسی اور فوجی قیادت نے بنگالی عوام سے جو غیر انسانی سلوک روا رکھا […]

· Comments are Disabled · تاریخ
سکونِ قلب کے متلاشی۔عبداللہ یوسف علی ۔

سکونِ قلب کے متلاشی۔عبداللہ یوسف علی ۔

آصف جیلانی ایک اکیاسی سالہ ، لاغر ،مخبوط الحواس ، مفلس شخص، جو کئی سال سے وسطی لندن کی سڑکوں پر بے مقصد گھومتا پھرتا نظر آتا تھا ، ۱۹۵۳کے دسمبر میں جب کہ کڑاکے کی سردی پڑ رہی تھی، ویسٹ منسٹر میں ایک عمارت کے دروازے کی سیڑھیوں پر ، کس مپرسی کے عالم میں پڑا ہوا تھا۔ پولیس […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کیا حیدرآباد دکن اسلامی ریاست تھی؟

کیا حیدرآباد دکن اسلامی ریاست تھی؟

لیاقت علی روزنامہ ڈان (22 ۔اکتوبر2018) میں بہاد ر یار جنگ اکادمی (کراچی )کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ایک سیمینار کی رپورٹ شایع ہوئی ہے۔ سیمینار کا موضوع ریاست’ حیدرآبا دکن کا تحریک آزادی میں رول‘ تھا۔سیمینار سے سابق جج ہائی کورٹ ڈاکٹر غوث محمد ،اکادمی کے صدر میر حامد علی اورپروفیسر محمد علی قادری اور صحافی ظفر محی […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

مغربی بنگال سے گاندھی پر سومو باسو کا اداریہ مہاتما گاندھی نے کہا تھا ،’’میں جتنا پاکستان کے حق میں ہوں اتنا ہی ہندوستان کے حق میں ہوں‘‘۔مگر اس کے برعکس کانگریس کے دیگر راہ نماؤں سے اُن کا فاصلہ بہت بڑھ چکا تھا۔ان کا نام نہاد ’’ یس مین‘‘ بہت پہلے سے ان کا نو مین بن چکاتھا، 11 […]

· Comments are Disabled · تاریخ