ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی
آصف جیلانی انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظورکیا تھا۔ خواتین کی یہ تحریک […]


































