تاریخ

تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

تباہی کے سامنے تنہا: مہاتماگاندھی

مغربی بنگال سے گاندھی پر سومو باسو کا اداریہ مہاتما گاندھی نے کہا تھا ،’’میں جتنا پاکستان کے حق میں ہوں اتنا ہی ہندوستان کے حق میں ہوں‘‘۔مگر اس کے برعکس کانگریس کے دیگر راہ نماؤں سے اُن کا فاصلہ بہت بڑھ چکا تھا۔ان کا نام نہاد ’’ یس مین‘‘ بہت پہلے سے ان کا نو مین بن چکاتھا، 11 […]

· Comments are Disabled · تاریخ
محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست

محمد علی جناح:شخصیت اور سیاست مصنف: کانجی دوارکا داس اردو ترجمہ : شہاب الدین دسنوی تبصرہ: لیاقت علی بر صغیر کی تقسیم اور دو آزاد ممالک۔۔پاکستان اور بھارت کے قیام کے پس منظر اور مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے اس تقسیم میں جو کردار ادا کیا اس بارے میں اب تک لاتعداد کتابیں لکھی جاچکی ہیں اور نہ جانے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
راجہ صاحب محمود آباد، قائداعظم اور سرظفراللہ خان

راجہ صاحب محمود آباد، قائداعظم اور سرظفراللہ خان

آصف جیلانی  راجہ صاحب محمود آباد 1931سے آل انڈیا مسلم لیگ کے پرچم تلے پاکستان کی تحریک کے ممتاز رہنماتھے۔ یہی نہیں ان کے خاندان کے قائد اعظم محمد علی جناح سے بے حد قریبی تعلقات تھے۔ قائد اعظم کی شادی پر ان کی دلہن رتی بائی کو راجہ صاحب کے والد مہاراجہ سر محمد علی محمد خان نے قیمتی […]

· 3 comments · تاریخ
انڈیا آفس لائبریری

انڈیا آفس لائبریری

عاشق بٹالوی بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ انڈیا آفس لائبریری کب اور کیوں کر وجود میں آئی تھی اور اسے موجود ہ حالت تک پہنچنے میں کن کن مرحلوں سے گزرنا پڑا۔اس لائبریری کا تخیل پہلے پہل ایسٹ انڈیا کمپنی کے ایک ملازم رابرٹ اوم کے ذہن میں پیدا ہوا تھا۔اوم عرصہ دراز تک ہندوستان میں رہ چکا […]

· 3 comments · تاریخ
ایشیاٹک سوسائٹی: ہندوستان کا عظیم علمی ادارہ

ایشیاٹک سوسائٹی: ہندوستان کا عظیم علمی ادارہ

ایشیاٹک سوسائٹی کا قیام15 جنوری1784کو کولکتہ میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام کا منصوبہ سرولیم جونز کے ذہن کی پیداوار تھا جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے سکالر تھے اور حکومت برطانیہ نے ان کی تقرری کولکتہ سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے کی تھی۔جب وہ بحری جہاز پر کلکتہ کے لیے روانہ ہوئے (اس وقت یہ سفر تقریباً ایک […]

· 2 comments · تاریخ
فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

فورٹ ولیم کالج اور سیرام پور مشن سازش نہیں تھے

پاکستان میں بائیں بازو کی سوچ رکھنے والے کچھ دانشور اور پنجابی قوم پرست ہر وقت یہ رونا روتے ہیں کہ فورٹ ولیم کالج دراصل مقامی زبانوں کو ختم کرنے کی سازش تھی ۔لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ کا قیام جولائی1800 میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام میں اس وقت کے گورنر جنرل لارڈ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ہم تہذیب کی تاریخ سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟

ہم تہذیب کی تاریخ سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟

ڈاکٹر مبارک علی سبط حسن نے تہذیب کے متعلق تین اہم کتابیں لکھی ہیں جو کہ’’موسیٰ سے مارکس تک‘‘،’’ ماضی کے مزار‘‘ اور’’پاکستان میں تہذیب کا ارتقا‘‘۔ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہم ماضی کی تہذیبوں سے سیکھتے ہیں اور کیا ان کے متعلق ہماری معلومات ہمارے ذہنی شعور کو بڑھانے میں مددگار ہوتی ہیں؟ موجودہ زمانے […]

· Comments are Disabled · تاریخ
مورمن کی کتاب کہاں سے آئی؟

مورمن کی کتاب کہاں سے آئی؟

زبیر حسین جوزف سمتھ ١٤ سال کا تھا تو اس کے دل میں چرچ جانے کی خواہش پیدا ہوئی۔ لیکن چرچ تو بہت سارے تھے اور ہر ایک چرچ کا یہی دعوی تھا کہ وہی خدا کے سچے مذہب کا علمبردار ہے اور باقی سب جھوٹے۔ اسی تذبذب میں بائبل کی یہ آیت اس کی نظر سے گزری۔ “اگر کسی […]

· 2 comments · تاریخ
بھارت میں لیفٹ کیوں زوال پذیر ہے؟

بھارت میں لیفٹ کیوں زوال پذیر ہے؟

نامور تاریخ دان عرفان حبیب ،84، تقسیم ہند کے بھیانک واقعات، گاندھی کا قتل، نہرو کے ساتھ ملاقات، بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی ، بائیں بازو کا زوال اور مودی حکومت کے دور  میں تاریخ میں افسانہ نگاری پر گفتگو ہوئی۔ یہ گفتگو، اعجاز اشرف نے کی جو دہلی میں صحافی ہیں ۔ یہ گفتگو انڈین آن لائن میگزین Scroll.in میں شائع […]

· Comments are Disabled · تاریخ
کیا ابراہیم، اسحاق، یعقوب، موسیٰ، داؤد، اور سلیمان بائبل کی افسانوی داستانوں کے فرضی کردار ہیں؟

کیا ابراہیم، اسحاق، یعقوب، موسیٰ، داؤد، اور سلیمان بائبل کی افسانوی داستانوں کے فرضی کردار ہیں؟

سائرس ادریس پروفیسر تھامس تھامسن، جن کا شمار دنیا کے چوٹی کے ماہرین آثار قدیمہ میں ہوتا ہے اور وہ بائبلی آثار قدیمہ پر اتھارٹی تسلیم کئے جاتے ہیں، نے پندرہ برس کی تحقیق و تفتیش کے بعد “اسرائیلیوں کی ابتدائی تاریخ” کے عنوان سے ایک کتاب لکھی ہے۔اس کتاب میں انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ابراہیم، یعقوب، موسیٰ، […]

· 3 comments · تاریخ
لاہور میں سکھوں کا قتل عام یعنی چھوٹا گھولو گھارا

لاہور میں سکھوں کا قتل عام یعنی چھوٹا گھولو گھارا

مجید شیخ لاہور میں 7000 سکھ مرد اور 3000 عورتوں اور بچوں ، جنہیں زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا تھا ، کو دہلی گیٹ کے باہر ذبح کیا گیا کیونکہ انہوں نے اسلام قبول کرنے سے انکار کر دیا تھا، اسے تاریخ میں چھوٹا گھالو گھارا یا چھوٹا ہولو کاسٹ کا نام دیا جاتا ہے۔ میں نے اپنے کالموں […]

· 4 comments · تاریخ
عدل جہانگیری ایک مفروضہ

عدل جہانگیری ایک مفروضہ

ڈاکٹرمبارک علی تاریخ کی یہ روایت رہی ہے کہ بادشاہ کبھی اپنی ذات اور کبھی اپنے عہد کو کسی اہم خصوصیت سے منسوب کرتا تھا جس سے اس کی شہرت ، مقبولیت اور رعایا پروری کی تشہیر ہو۔ جب عباسی دور میں ایرانیوں کا اثرو رسوخ ہوا تو ساسانی بادشاہوں کے دربار اور ان کی رسومات کو اختیار کیا گیا […]

· 1 comment · تاریخ
سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز مسلم سرجن۔ قسط دوم 

سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز مسلم سرجن۔ قسط دوم 

 زکریاورک .ٹورنٹو ابو القاسم خلاف ابن العباس الزھراوی (قرطبہ1013) قابل قدر طبیب، سرجن، کاسماٹالوجسٹ اور مصنف تھا۔ عالم اسلام میں اس کو سب سے عظیم سرجن ، اورماڈرن سرجری کا باوا آدم تسلیم کیا جاتا جس نے200 کے قریب آلات سرجری ایجاد کئے اور ان کے واضح خاکے دئے جیسے چمٹی، زنبور، نشتر، پیشاب کی سلائی،داغنے کا آلہ، ، دو […]

· 4 comments · تاریخ
بھٹو کا مقدمہ قتل 

بھٹو کا مقدمہ قتل 

لیاقت علی ایڈووکیٹ اٹھارہ18 مارچ 1978صبح آٹھ بج کر دو منٹ پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مولوی مشاق حسین بھٹو کا مقدمہ سننے والے بنچ کے دوسرے ججز۔۔ جسٹس ذکی الدین پال، جسٹس گلباز خان اور جسٹس ایم۔ایچ قریشی کے جلو میں کمرہ عدالت میں داخل ہوئے۔ نشستیں سنبھالنے کے فوری بعد چیف جسٹس نے نواب محمد احمد خان […]

· Comments are Disabled · تاریخ
تاریخ کی چھاؤں میں

تاریخ کی چھاؤں میں

ڈاکٹر مبارک علی تبصرہ: لیاقت علی ایڈووکیٹ ڈاکٹر مبارک علی کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ مورخین کے اس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جو بر صغیر کی تاریخ ومعاشرت کو سیکولر اورمعروضی نظر سے دیکھتے اور اس کا تجزیہ کرتے ہیں ۔شخصیات ہوں یا افکارو نظریات وہ انھیں تقدیس کا لبادہ پہنانے کی بجائے ان کا تجزیہ زمینی […]

· 1 comment · تاریخ
سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

سرجری اور عہد وسطیٰ کے ممتاز سرجن

زکریاورک ٹورنٹو  ممتا ز سرجن : یوحنا ابن مساویہ ، علی ابن سہل ربان طبری، محمد بن سعید تمیمی، علی ابن عباس مجوسی، زکریاالرازی، علی ابن عیسیٰ الکحال، عمار بن موصلی، ابن سینا، الزاھراوی، ابن نفیس، ابن زہر، منصور ابن محمد، عماد الدین منصور شیرازی ۔ خلیفہ ابن ابی المحاسن، عبد اللطیف بغدادی،  سرجری کی کتابیں: بقراط اور جالینوس کے […]

· 2 comments · تاریخ
غازی محمود دھرم پال

غازی محمود دھرم پال

لیاقت علی غازی محمود دھرم پال انیسویں صدی کے آخری سالوں میں پنجاب میں مختلف مذاہب کے مابین جاری مناظرانہ مناقشوں میں ابھرنے والا ایک دلچسپ کردار تھا۔ غازی محمود دھرم پال کا اصل نام عبدالغفور تھا اور وہ 1882 میں ہوشیار پور میں پیدا ہوا تھا۔ اپنے تشکیلی دور میں وہ اسلامی تعلیمات کی بابت شکوک وشبہات کا شکار […]

· 2 comments · تاریخ
ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

ہندوستانی شہزادی جو انگلستان کی خواتین کی تحریک میں پیش پیش تھی

آصف جیلانی  انگلستان میں خواتین کے حق رائے دہی کے لئے تحریک کی کامیابی کا صد سالہ جشن 6فروری کو بڑی دھوم دھام سے منایا گیا۔ 6فروری 1918کو پچاس سال کی طویل تحریک کے بعد برطانوی پارلیمنٹ نے پہلی بار تیس سال سے زیادہ عمر کی خواتین کو ووٹ کا حق دینے کا قانون منظورکیا تھا۔ خواتین کی یہ تحریک […]

· Comments are Disabled · تاریخ
گاندھی جی کے آخری دن

گاندھی جی کے آخری دن

آصف جیلانی  میں نے آنکھ مسلم قوم پرست تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ، دلی میں کھولی تھی۔ 1947کے ستمگر فسادات کے دوراں نئی دہلی سے دس میل دور جمنا کی آگرہ جانے والی نہر کے کنارے ، جامعہ جو تین سمت ہندووں کے گاؤں سے گھری ہوئی تھی ، چار ماہ سے بد ترین محاصرہ میں تھی۔ عالم یہ […]

· 1 comment · تاریخ
عہد وسطیٰ کے اسلامی ہسپتال

عہد وسطیٰ کے اسلامی ہسپتال

زکریاورک ، ٹورنٹو  اسلامی دنیا میں سب سے پہلا ہسپتال ولید ابن عبد الملک (م715) نے دمشق میں706 میں قائم کیا تھا۔ اس کے قیام کا مقصد بیماروں کا علاج اور ان لوگوں کا علاج تھا جو دائمی امراض میں مبتلا تھے۔ یہاں نابینالوگوں، غرباء اور جذامیوں کا بھی علاج کیا جاتا تھا۔ جذامیوں کے الگ وارڈ تھے ۔ تمام […]

· 1 comment · تاریخ