تاریخ

نورالنساعنایت خان

نورالنساعنایت خان

آصف جیلانی ٹیپو سلطان کے خاندان کی بیٹی، جس نے برطانیہ کے لئے جان دے دی۔ زمانے کی بھی کیا ستم ظریفی ہے کہ ٹیپو سلطان جو انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں شہید ہوئے تھے ، ان کے خاندان کی ایک بیٹی نے ٹیپو کی شہادت کے ایک سو پینتالیس سال بعد ، ٹیپو کو شہید کرنے والے انگریزوں کی […]

· 4 comments · تاریخ
برصغیر کی طبقاتی جدوجہد کا فراموش کردار

برصغیر کی طبقاتی جدوجہد کا فراموش کردار

 پائند خان خروٹی برصغیر پاک وہندکی سیاسی تاریخ بالخصوص تحریک آزادی کے صف اول کے رہنماؤں میں ایک اہم نام کاکا جی صنوبر حسین مومند(1897-1963)کاہے ۔ حکمرانوں کے ابن الوقت تاریخ نویسوں نے مظلوم طبقات اور محکوم اقوام کی محبوب شخصیات اور ان کے قابل تحسین کردار اورکارناموں کو صرفِ نظر کرنے کے باوجود بھی کاکا جی صنوبر حسین مومند […]

· 11 comments · تاریخ
صوفی شاہ عنایت اور آج کی طبقاتی جدوجہد 

صوفی شاہ عنایت اور آج کی طبقاتی جدوجہد 

سجاد ظہیر سولنگی سندھ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہاں بھی مختلف ادوار میں دنیا کے مختلف خطوں کی طرح محنت کار انسانوں کی طبقاتی جدوجہد نظر آتی ہے ۔ مختلف بادشاہوں کے خلاف مظلوموں کی بغاوتیں ہوتی رہی ہیں۔ بادشاہت کا نظام غریب طبقات کا استحصال کرتا رہا ہے۔ ایسے استحصالی سماج کے خلاف ایک منظم جدوجہد […]

· 2 comments · تاریخ
کمیونسٹ پارٹی اور تقسیم ہند

کمیونسٹ پارٹی اور تقسیم ہند

مقتدا منصور آج تقسیم ہند کو 70 سال ہونے کو آئے ہیں۔ لیکن ان گنت معاملات اور مسائل ایسے ہیں، جوبرٹش انڈیا کے آخری دنوں میں پیدا ہوئے تھے،بعض انتہائی غلط سیاسی فیصلوں،حکمت عملیوں اور اقدامات کے باعث تقسیم ہند کے بعد ختم ہونے کی بجائے مسلسل گہرے ہوتے چلے گئے۔اس صورتحال میں تقسیم ہند کے حوالے سے ان گنت […]

· 3 comments · تاریخ
قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

قائد اعظم ،سیاست اور دولتمندی

سید نصیر شاہ مشہور مسلم لیگی لیڈر سردار شوکت حیات اپنی خود نوشت میں لکھتے ہیں’’قائد نے اپنے کارکنوں کی بھلائی او ربہبود پر ہمیشہ نظر رکھی مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ آغاز 1947ء میں مجھے نصیحت کی کہ مجھے سیاست چھوڑ دیناچاہئے میں نے کنکھیوں سے اُن کی طرف دیکھا جس پر اُنہوں نے جواب دیا میں جانتا […]

· 4 comments · تاریخ
مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

مجلس ِ احرار اور قیام ِ پاکستان

ڈاکٹر مرزا سلطان احمد مارچ 1940کا مہینہ برصغیر کے مسلمانوں کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ ِ میل کی حیثیث رکھتا ہے۔ 23مارچ 1940کو آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور کے اجلاس میں برصغیر کے مشرق اور مغرب میں مسلمان اکثریت کے علاقوں میں علیحدہ ریاستوں کا مطالبہ کیا۔اس کے ساتھ برصغیر کی سیاست کا رخ تبدیل ہو گیا۔ […]

· Comments are Disabled · تاریخ
بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

بھولی بسریں یادیں۔ڈاکٹر عبد السلام

کے کے عزیز نامور ماہر تعلیم و تاریخ دان پروفیسر کے کے عزیز ( خورشید کمال عزیز) نے ’’ لاہورکافی ہاؤس‘‘ کے حوالہ سے1942 سے1975 تک کی اپنی یادیں مرتب کی ہیں جنہیں سنگ میل والوں نے 2008 میں لاہور سے شائع کیا ہے۔ اس کتاب کاا سلوب احوال الرجال کا اسلوب ہے اور پروفیسر کے کے عزیز اس حوالہ […]

· 4 comments · تاریخ
ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ریاستی تاریخ کا ایک فراموش کردار: عبدالصمد خان اچکزئی

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ جب ماں سوتیلی ہو تو باپ کا بھیڑیا ہونا واجب ٹھہرتا ہے (پشتو ضرب المثل) اس میں دو رائے نہیں کہ برصغیر پاک و ہند میں انگریز استعمار کے خلاف مزاحمت کی تاریخ اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش کی نصابی کتابوں میں بیان کی جاتی ہے۔ادھر پاکستان میں […]

· Comments are Disabled · تاریخ
رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

رجعت کا سفر۔۔۔ گوادر اور تربت

ڈاکٹر مبارک علی جب کراچی سے جہاز تربت کے لیے اڑا تو مسافروں میں اکثریت ان لوگوں کی تھی کہ جو خلیج میں ملازمت کے لیے گئے ہوئے ہیں اور اب عید کے موقع پر اپنے گھر جارہے تھے۔ ان کے پاس گھر والوں کے لیے چھوٹے چھوٹے تحفے تھے۔ سامان کو رسیوں سے مضبوطی کے ساتھ باندھا ہوا تھا […]

· 1 comment · تاریخ
 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

 کیا علامہ اقبال تصور پاکستان کے خالق تھے؟

  ارشد بٹ۔ اوسلو    عمومی طور پر یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے اور 1930 کے مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اس کی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے قبل کسی مفکر، دانشور یا سیاستداں نے ایسے موضوع پر کچھ لکھا یا کہا […]

· 4 comments · تاریخ
علم اور تعلیمی ادارے

علم اور تعلیمی ادارے

ڈاکٹر مبارک علی تاریخی کے ابتدائی ادوار میں انسان کی بقا اور وجود کا دارومدار اس کی جسمانی طاقت وقوت پر تھا، بعد میں ہتھیاروں نے اسے اپنی قوت کو برقرار رکھنے کے لئے جنگجویانہ طریقے سکھائے۔ جنگجو افراد نہ صرف اپنی صلاحیتوں کی وجہ سے خود کو ممتاز رکھتے تھے بلکہ یہ اپنے سے کمزور لوگوں کی حفاظت کر […]

· 1 comment · تاریخ
طبقاتی معاشرہ۔۔۔ طبقات اور انقلاب

طبقاتی معاشرہ۔۔۔ طبقات اور انقلاب

مشتاق احمد ہمارا معاشرہ طبقاتی ہے۔ ہر طبقاتی معاشرے میں انسان طبقات میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ اب تک جتنی بھی معاشرتی تنظمیں وجو دپذیر ہوئی ہیں۔ ان میں ابتدائی اشتراکی معاشرے کو چھوڑ کر سب میں یہ طبقات موجود رہے ہیں۔ غلام داری معاشرے میں آقا اور غلام، جاگیردارانہ معاشرے میں جاگیردار اور کسان اور سرمایہ دارانہ نظام معاشرہ […]

· 3 comments · تاریخ
ایک حملہ آور کی یادگار

ایک حملہ آور کی یادگار

ڈاکٹر مبارک علی پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد معاشرہ ہے کہ جہاں غیر ملکی حملہ آوروں کو نہ صرف زبردست خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ۔ بلکہ ان کی تعریف و توصیف میں قصیدے پڑھے جاتے ہیں اور ان کی یاد میں عمارتیں تعمیر کی جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال یہ ہے کہ اب سکندر کی یاد […]

· 5 comments · تاریخ
تقسیم پنجاب، ذات اور مارشل نسلیں

تقسیم پنجاب، ذات اور مارشل نسلیں

آکار پٹیل پاکستان کی سیاست اور سماج میں فوج کو جو غیر متوازن اہمیت ،غلبہ او ر برتری حاصل ہے ۔ اس کے پس پشت کار فرما سماجی اور معاشی محرکات کیا ہیں۔ تقسیم ہند کے وقت پاکستان کو متحدہ پنجاب کا دو تہائی حصہ ملا جب کہ بھارت کے حصے میں ایک تہائی پنجاب آیا ۔پاکستان میں بھارت کی […]

· 3 comments · تاریخ
بٹوارے کا ذمہ دار کون ؟ جناح یا نہرو

بٹوارے کا ذمہ دار کون ؟ جناح یا نہرو

لیاقت علی ایڈووکیٹ پاکستان کیوں اور کیسے بنا کی بحث قیام پاکستان یا تقسیم ہندوستان کے فوری بعد شروع ہوگئی تھی اور گذشتہ69 سالوں سے بلا توقف جاری وساری ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ مزید 69 سال اسی طرح جاری رہے گی ۔ کچھ لوگوں کا موقف ہے کہ پاکستان کا قیام کانگریس کی ہٹ دھرمی […]

· 6 comments · تاریخ
قائداعظم سیکولر ازم چاہتے تھے یا تھیا کریسی

قائداعظم سیکولر ازم چاہتے تھے یا تھیا کریسی

سید نصیر شاہ فرانس کے انقلابی ادیب اور نظریہ ساز مفکر روسو سے یہ قول منسوب ہے۔ ’’میں تمہاری بات کے ایک ایک لفظ کو غلط سمجھتا ہوں لیکن میں اس امر پر جان قربان کرنے کو بھی تیار ہوں کہ تمہیں یہی بات آزادانہ کہنے کا حق حاصل رہے‘‘۔ اہل علم کہتے ہیں کہ یہ قول روسو کا نہیں […]

· 3 comments · تاریخ
کردستان کا قیام

کردستان کا قیام

ڈاکٹر ڈینز سفسی ایک تجزیہ نگار اور محقق ہیں جو عمومی طور پر مشرق وسطی میں نسلی اور مذہبی تحریکوں اور ترکی اور کردوں پر خصوصا تحقیق کر  رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انکے فوکس میں دولت اسلامیہ ، ھشد الشابی دی پی کے کے، پی وائی ڈی / وائی پی جی ،کے ڈی پی ،پی یو کے ، کردش […]

· 1 comment · تاریخ
آزاد خیالی

آزاد خیالی

ڈاکٹر مبارک علی فرانسیسی انقلاب نے جہاں سیاسی اور سماجی تبدیلیاں کیں وہیں اس نے نظریات و افکار کو بھی جنم دیا۔ فرانس کی نیشنل اسمبلی میں جو اراکین دائیں جانب بیٹھے ہوتے تھے وہ قدامت پسند نظریات کے حامل تھے جبکہ بائیں جانب بیٹھنے والے اراکین انقلابی اور ریڈیکل نظریات کے حامی تھے۔ اس وجہ سے دائیں اور بائیں […]

· 2 comments · تاریخ
گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

گذشتہ نصف صدی کی کہانی غلام رسول مہر کی زبانی

درویش ۔’’ہمارے زمانہ میں اخبار کا بنیادی مقصد’’آزادی‘‘ تھا ہم جو کچھ لکھتے تھے اس سے مقصود یہ ہوتا تھا کہ جتنی جلد ہوسکے قوم کو آزاد کرواؤ، انگریز کے خلاف اپنی کوششیں جاری رکھو، آپس میں مل جل کر جدوجہد کرو، ان دنوں اخبارات کی آواز میں اثر بھی بہت ہوتا تھا۔ عوام کو اگرچہ کافی سہولتیں میسر تھی […]

· 1 comment · تاریخ
کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

کیا شاعری سماجی تبدیلی لا سکتی ہے

ڈاکٹر مبارک علی ہر تہذیب کے ابتدائی دور میں جب کہ تحریر وجود میں نہیں آئی تھی، اس وقت شاعری کے ذریعہ اظہارِ خیال کیا جاتا تھا، چونکہ اس میں آہنگ ہوتا ہے، اس لئے اشعار کو زبانی یاد کرنا آسان ہوتا ہے۔ لہٰذا شاعری ان معاشروں میں زیادہ مقبول ہوتی ہے کہ جن کا کلچر زبانی روایات پر ہوتا […]

· 9 comments · تاریخ