مصر میں مسجد پر حملہ، کم از کم 235 افرد ہلاک
مصر کے شورش زدہ علاقے سینائی کی ایک مسجد پر کیے گئے حملے میں 235 افراد مارے گئے ہیں۔ ان ہلاکتوں پر انقرہ حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مصر میں سینائی کے شمالی علاقے میں جمعے کے روز ایک مسجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد اب 235 ہو گئی ہے۔ یہ […]