بین الاقوامی

کچھ ذکر جنرل راحیل کی سعودی نوکری کا

کچھ ذکر جنرل راحیل کی سعودی نوکری کا

سوشل میڈیا میں بھی جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب جانے پر کئی تبصرے ہورہے ہیں ۔ایک من چلے نے لکھا ہے کہ ایک گاؤں کے چوہدری کی بیٹی گھر سے بھاگ گئی تو کچھ عرصے بعد چوہدری نے کہا کہ اس کی شادی ہماری مرضی سے ہوئی ہے۔ براہ مہربانی اس لطیفے کا تعلق راحیل شریف کے سعودیہ جانے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
چینی صوبے سنکیانگ میں برقعے اور داڑھی پر پابندی کا فیصلہ

چینی صوبے سنکیانگ میں برقعے اور داڑھی پر پابندی کا فیصلہ

چینی حکومت نے شورش زدہ صوبے سنکیانگ میں مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے برقعے پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیجنگ حکومت نے اس پابندی کا فیصلہ اپنی انسدادِ انتہا پسندی کی پالیسی کے تناظر میں کیا ہے۔ چینی حکومت کی جانب سے برقعے پہننے اور داڑھی رکھنے کی پابندی کا اطلاق پہلی اپریل سے ہو […]

· 3 comments · بین الاقوامی
اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ

اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ

جرمن چانسلر میرکل کی قدامت پسند سیاسی جماعت کے ایک مرکزی رہنما نے ملک میں اسلام اور مساجد سے متعلق مزید قوانین کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ملک کی تمام مساجد میں خطبے جرمن زبان میں دیے جانا چاہییں۔ چانسلر انگیلا میرکل کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت ایک وسیع تر مخلوط حکومت […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر پاکستانی کو سزا

ایران کے لیے جاسوسی کرنے پر پاکستانی کو سزا

جرمنی میں ایک پاکستانی شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں سوا چار سال کی سزائے قید کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ اکتیس سالہ مصطفیٰ حیدر نقوی ایرانی محافظین انقلاب کے مبینہ حملوں کے لیے جرمنی میں اہداف کی تلاش میں تھا۔ جرمن دارالحکومت برلن سے27 مارچ کو ملنے والی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
داعش سے چھٹکارے کے بعد، شیعہ ملائیشا کی دہشت گردی کا خوف

داعش سے چھٹکارے کے بعد، شیعہ ملائیشا کی دہشت گردی کا خوف

عراق کے شہر موصل میں نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے جہادیوں کی ہار یقیناً ان کی تنظیم کے لیے ایک بڑی ناکامی ہوگی۔ لیکن اس سے عراق میں امن قائم ہونے والا نہیں ہے۔ اس وقت موصل کے قدیم شہر میں داعش کی سخت مزاحمت کے سبب عراقی فوج پیش قدمی نہیں کر پا رہی ۔ لیکن […]

· 1 comment · بین الاقوامی
لندن حملہ: اسلامک اسٹیٹ نے ذمہ داری قبول کر لی

لندن حملہ: اسلامک اسٹیٹ نے ذمہ داری قبول کر لی

لندن دہشت گردانہ حملے میں ملوث شخص کی نشاندہی کر دی گئی ہے۔ باون سالہ خالد مسعود برطانیہ ہی میں پیدا ہوا تھا۔ اس سے قبل شدت پسند گروپ ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے لندن حملے کی ذمہ داری قبول کر لی تھی۔ برطانوی پولیس نے لندن میں دہشت گردانہ حملہ کرنے والے شخص کی نشاندہی کر دی ہے۔ برٹش پارلیمنٹ کے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا

عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا

عرب بہار کابہاؤ شام کے عوام کو بہت مہنگا پڑا۔شام کے عوام نے عرب بہار سے متاثر ہو کر اپنے ملک کی ڈکیٹیٹر شپ سے نجات حاصل کرنے کے لیے جو احتجاج شروع کیا تھا اسے سعودی عرب  اور دوسرے خلیجی ممالک  نے القاعدہ کے جنگجوؤں کے ذریعےعرب بہار کی تحریک کو ہائی جیک کرلیا ۔ مبادا کہ عرب بہار سعودی […]

· 1 comment · بین الاقوامی
پاکستان دہشت گردی کا معاون ملک ہے

پاکستان دہشت گردی کا معاون ملک ہے

امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والا ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس بل کو پیش کرنے والے بااثر رہنما ٹیڈ پو نے پاکستان کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں ایک ’انقلابی تبدیلی‘ کی بھی کوشش کی ہے۔ ٹیڈ پو کانگریس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سی آئی اے ہماری جاسوسی کیسے کر رہی ہے؟

سی آئی اے ہماری جاسوسی کیسے کر رہی ہے؟

وکی لیکس نے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے ہیکنگ میں استعمال ہونے والے خفیہ ہتھیاروں کی تفصیلات کو جاری کیا ہے۔ ہیکنگ کے مبینہ ہتھیاروں میں ونڈوز، اینڈرائڈ، ایپل کے آئی او سی آپریٹنگ سٹسم، او ایس ایکس، لینکس کمپیوٹرز اور انٹرنیٹ روٹرز کو متاثر کرنے والے وائرس یا نقصان دے سافٹ وئیر بھی شامل ہیں۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ہمارے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے

ہمارے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا جاتا ہے

پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی، دہشت گردی، بے روزگاری کی وجہ سے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد اچھے مستقبل کے لیے بیرون ملک کا رخ کرتی ہے۔ جن میں اکثر تو سمندر میں ڈوب جاتے ہیں یا کنٹینروں میں دم گھٹ کر مر جاتےہیں ۔ جو بچ جاتے ہیں ان کی زندگی جانوروں سے بھی بدتر ہوجاتی ہے۔ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسرائیل اور سعودی عرب کا ایران کے خلاف اتحاد

اسرائیل اور سعودی عرب کا ایران کے خلاف اتحاد

سعودی عرب اور اسرائیل نے ایران کے خلاف بین الاقوامی دباؤ بڑھانے میں سفارتی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ سعودی عرب نے ایرانی وزیر خارجہ کی تہران حکومت کے ساتھ بات چیت کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اسرائیل اور سعودی عرب جہاں ایران کے خلاف عالمی برادری کو متحد کرنے کی کوشش میں ہیں وہاں امریکی اراکین کانگریس […]

· 3 comments · بین الاقوامی
ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

ترکی : جمہوریت سے آمریت کی طرف گامزن

ترکی میں انتخابات کے محکمے نے سولہ اپریل کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ریفرنڈم میں ترک عوام ملک میں پارلیمانی نظام ختم کر کے صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق فیصلہ دیں گے کیونکہ ترک صدر ایردوآن صدارتی نظام کے خواہش مند ہیں۔ خلافت عثمانیہ کا دور ختم ہونے کے بعد وجود میں آنے والی جدید ترک […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

مغربی ممالک کی ترکی کے خلاف سازش

جب سے ترکی کے صدر طیب اردعان نے اسلام کے نام پر اپنے اقتدار کو طول دینا شروع کیا ہے تو ان کے حکومتی اہلکار بھی طرح طرح کی کہانیاں وضع کرنا شروع ہو گئے ہیں۔ تازہ ترین گوہر افشانی انقرہ کے مئیر کی جانب سے سامنے آئی ہے۔ ترک دارالحکومت انقرہ کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ غیر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا پوٹن قاتل ہیں؟

کیا پوٹن قاتل ہیں؟

ایک تازہ ٹی وی انٹرویو میں روسی صدر پوٹن کے بارے میں ایک سوال پر امریکی صدر ٹرمپ کے جواب نے میزبان کو حیران کر دیا۔ اس حوالے سے اب روس نے ایک متنازعہ جملے کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے ’معافی‘ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس موضوع پر روسی دارالحکومت ماسکو اور امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے پیر چھ […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
بن لادن داعش کے پھیلاؤ پر پریشان تھے

بن لادن داعش کے پھیلاؤ پر پریشان تھے

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو اپنی موت سے کئی ماہ پہلے مسلسل کمزور ہوتی ہوئی القاعدہ اور حریف جہادی گروہ داعش کے پھیلاؤ پر گہری تشویش تھی۔ واشنگٹن سےبیس جنوری کے روز موصولہ نیوز ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹوں کے مطابق سی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ری پبلکن سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ جمعے کی دوپہر واشنگٹن میں ہونے والی ایک تقریب میں حلف اٹھانے کے بعد امریکا کے پینتالیسویں صدر بن گئے ہیں۔ اس موقع پران کی مخالفت اور حق میں مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ ارب پتی کاروباری شخصیت اور ری پبلکن سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے پینتالیسویں صدر کی حیثیت سے آج بیس جنوری […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کیا ترکی میں سیکولر اور مذہبی قوتیں صف آرا ہو رہی ہیں؟

کیا ترکی میں سیکولر اور مذہبی قوتیں صف آرا ہو رہی ہیں؟

رینا نائٹ کلب پر حملہ کرنے والے کی رواں ہفتے استنبول سے گرفتاری کے چند گھنٹے کے اندر ترک حکومت کے پریس آفس نے صدر رجب طیب اردوغان سے منسوب ایک ٹویٹ نشر کیا۔ لکھا تھا: ‘میں نے ترکی کے وزیراعظم کی حیثیت سے 14 برس تک خدمات انجام دیں۔ لوگوں کے رہن سہن میں کبھی مداخلت کی گئی اور […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی

سوشلسٹ ملک ہونے کا دعویدار لیکن فری ٹریڈ کا حامی

کہنے کو چین اپنے آپ کو ایک سوشلسٹ ملک قرار دیتا ہے لیکن بنیادی طور پر اس کا معاشی نظام بدترین سرمایہ داری نظام پر قائم ہے جہاں مغربی ممالک کے نظام سرمایہ داری کے مقابلے میں انسانی آزادیوں یا آزادئ اظہار رائے  کی کوئی گنجائش نہیں۔ پہلے چینی صدر کے طور پر ڈیوس کے عالمی اقتصادی فورم میں شریک ہونے والے شی جن […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
یورپ :ہوا کا بدلتا رخ

یورپ :ہوا کا بدلتا رخ

خالد تھتھال جنگ عظیم دوم کے خاتمے کے بعد مردانہ آبادی میں کمی، تعمیر نو اور صنعت کے پھیلاؤ کے نتیجے میں یورپ میں مزدووں کی مطوبہ تعداد کو پورا کرنے کیلئے سابقہ نو آبادیوں سے مزدوروں کو در آمد کیا جانے لگا۔ پاکستان، ہندوستان اور دیگر سابقہ مقبوضات سے تعلق رکھنے والے لوگ برطانیہ پہنچے۔ فرانس نے مراکو الجزائر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔

اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں۔۔۔

سعودی عرب کے مفتی اعظم ہوں یا طالبان یا کوئی بھی اسلامی مذہبی تنظیم ، ان تمام کے نزدیک اسلام میں تفریح کی کوئی گنجائش نہیں ۔لیکن فنون لطیفہ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ لوگ اس کی طرف کھنچے چلے جاتےہیں شاید یہی وجہ ہے کہ مذہبی پیشوائیت اس سے انتہائی نفرت کا اظہار کرتی ہے۔ اسلام میں تفریح […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی