مستقبل کی توانائی، جرمن سائنسدانوں کا تجربہ شروع
جرمنی کے شمال مشرقی علاقے میں سائنسدان آج بدھ تین فروری کو ایک ایسے تجربے کا آغاز کر رہے ہیں جس کے بارے میں انہیں توقع ہے کہ وہ جوہری توانائی کےمقابلے میں مستقبل میں محفوظ اور صاف توانائی کے حصول کا ایک بڑا ذریعہ ہو گا۔ گرائفس والڈ کے ماکس پلانک انسٹیٹیوٹ میں ریسرچرز ابھی تھوڑی مقدار میں ہائیڈروجن […]